مولانا رات بھر اِدھر اُدھر فون کرکےمعافیاں مانگتے رہے، شہباز گِل
وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب رات بھر اِدھر اُدھر فون کرتے رہے، معافیاں مانگتے رہے کہ میرے بندے چھڑوا دیں۔معاونِ خصوصی شہباز گِل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک ہی…
پنڈی ٹیسٹ کی وکٹ ڈر کر نہیں بنائی، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پنڈی ٹیسٹ کی وکٹ ڈر کر نہیں بنائی، کراچی کی وکٹ اسپنرز کو مدد کرے گی، دو اہم کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے ممکن ہے پلیئنگ الیون میں شامل ہوں۔کراچی میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم…
وزیرِ اعظم بزدار کو بدلنے پر راضی ہو گئے: طارق بشیر چیمہ
مسلم لیگ ق کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں وفاقی وزراء نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو بدلنے پر راضی ہو گئے ہیں۔مسلم لیگ ق کا موجودہ سیاسی صورتِ حال پر طویل ترین مشاورتی عمل…
علیم خان کی نواز شریف سے ملاقات
پی ٹی آئی رہنما علیم خان نے لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار اور نواز شریف کے بیٹے بھی ملاقات میں موجود تھے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ علیم خان کی نواز شریف سے بدھ کے دن تین گھنٹے طویل ملاقات ہوئی…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 AM | چیچنیا کے صدر کا وزیر اعظم کو خیرجِ تحسین | 11 مارچ 2022
https://www.youtube.com/watch?v=1AYmq7rCsto
? لائیو | صدر مملکت عارف علوی کا تقریب سے خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ULEFmpMdUyE
پاکستان میں مچھروں سے نئی بیماری ’ویسٹ نائل‘ بخار کے شواہد
پاکستان میں مچھروں سے پھیلنے والی نئی بیماری ’ویسٹ نائل‘ بخار کے شواہد ملنے لگے۔ماہرین نے اس حوالے سے پاکستان میں بڑی تعداد میں پرندوں کے مرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ پرندوں کا بغیر کسی وجہ کے بڑی تعداد میں مرنا ’ویسٹ…
وزیر اعظم آج کامرہ اور دِیر جائیں گے
وزیراعظم عمران خان آج کامرہ کا دورہ کرینگے جہاں وہ جے ٹین سی لڑاکا طیاروں کی پاک فضائیہ میں شمولیت کی تقریب میں شرکت کرینگے۔جے ٹین سی لڑاکا طیارے چند روز قبل چین سے پاکستان پہنچے ہیں۔اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان آج دِیر کا بھی دورہ…
جے یو آئی کی انصار الاسلام ہے کیا؟
انصار الاسلام جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی ایک معمول کی فورس ہے جو پارٹی کی قیادت کے تحفظ کے لیے قائم کی گئی ہے۔جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کا ایجنڈا الیکشن اور ریلیوں کے دوران قیادت کی حفاظت کرنا…
مفت اور قدرتی اینٹی بائیوٹکس کونسی ہیں؟
انسانی جسم کو مختلف وائرل انفیکشن اور بیکٹیریاز سے بچانے کے لیے سائنس کی جانب سے ایجاد کی گئی دوائیاں ’اینٹی بائیو ٹکس‘ آج کل کی زندگی میں اتنا ہی اہم کردار ادا کر رہی ہیں جتنا کہ غذا جبکہ اینٹی بائیوٹک خرید کر کھانے کے بجائے قدرت نے ان…
ارشد ندیم اور یاسر علی ٹریننگ کیلئے جنوبی افریقا روانہ
اولمپئین جیولن تھرور ارشد ندیم اور یاسر علی ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقا روانہ ہو گئے۔ارشد ندیم اور یاسر علی نارتھ ویسٹ یونیورسٹی پوچ فسٹروم میں ٹریننگ کریں گے۔ اولمپئین ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس، کامن ویلتھ گیمز، ایشین گیمز اور اسلامک…
آسٹریلیا نے کراچی ٹیسٹ کیلئے فائنل الیون بنالی
آسٹریلیا نے کل سے شروع ہو رہے کراچی ٹیسٹ کیلئے فائنل الیون بنالی ہے، مچل سویپسن کل ڈیبیو کریں گے، انہیں جوش ہیزل ووڈ کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔مہمان ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ امید ہے کراچی کے وکٹ پر اسپنرز کو سپورٹ ملے…
عدم اعتماد کے بعد یہ شخص پاگلوں کی طرح باتیں کر رہا ہے، شہباز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز واقعے میں بھونڈے طریقے سے جے یو آئی کے ساتھیوں کو مارا پیٹا گیا، تحریک عدم اعتماد کے بعد یہ شخص پاگلوں کی طرح باتیں کر رہا ہے، عمران نیازی دھمکیاں دینا بند کریں۔لاہور میں منی…
پورا ملک 1 گھنٹے سے کم وقت میں جام کر دیا: مولانا فضل الرحمٰن
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پورے ملک کو ایک گھنٹے سے کم وقت میں جام کر دیا۔جاری کیے گئے ایک بیان میں پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 10 بجے | Jadeed Tayyare Ki Pak Fazaiya Main Shamoliyat | 11 مارچ 2022
https://www.youtube.com/watch?v=KhPs7wkhqbQ
جے یو آئی کا ملک بھر کی اہم شاہراہیں بند کرنے کا اعلان
اسلام آباد:پاکستان ڈیمو کرٹیک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) اور جمعیت علمائےا سلام ( جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کارکنان کو ہدایات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر کی اہم شاہراہوں کو بندکردیا جائے، حکومت…
? لائیو | اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی میڈیا سے گفتگو ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=MXz99f8eJVQ
بریکنگ نیوز | فضاء ہدود کی خلافت وارزی پر پاکستان کا شیدید احترام | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ShuLs9xC-7Q
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 9 بجے | پارلیمنٹ جین والے راستے بند | 11 مارچ 2022
https://www.youtube.com/watch?v=FCj96N5XeXY