جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سانگھڑ: پی پی پی اور پی ٹی آئی کارکن آمنے سامنے آ گئے

سانگھڑ میں تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی اُلٹی گنتی شروع ہوچکی، اب جتنی بھی کوشش کریں، عوام رُکنے والے نہیں۔پی ٹی آئی کا سندھ حقوق مارچ سانگھڑ…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 28 ہزار 800 روپے ہوگیا ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا…

ایلون مسک کا سیٹلائٹ انٹرنیٹ یوکرین پہنچ گیا مگر کیا یہ کارآمد ہو گا؟

یوکرین میں سٹارلنک: ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس روسی حملے کے بعد یوکرین پہنچ گئی مگر آگے کیا ہو گا؟46 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایلون مسک کے سٹارلنک انٹرنیٹ کی ڈشوں سے بھرا ایک ٹرک یوکرین پہنچ گیا ہے اور ملک کے نائب وزیرِاعظم…

وزیرِاعلیٰ سندھ نے عادی مجرموں کی ای ٹیگنگ کے پلان کی منظوری دیدی

وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عادی مجرموں کی ای ٹیگنگ متعارف کروانے کے پولیس پلان کی منظوری دے دی، جس کے لیے پہلے مرحلے میں ای ٹیگنگ کے لیے 7500 مجرموں کی نشاندہی کی گئی ہے۔یہ فیصلہ انہوں نے بدھ کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس کی صدارت…

وزیراعظم کے معاون خصوصی سردار یار محمد رند کا مستعفی ہونے کا اعلان

وزیراعظم کے معاون خصوصی  برائے پاور سردار یار محمد رند نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ سردار یار محمد رند نے جیونیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ استعفی 2 دن پہلے وزیر اعظم کو بھجوا چکا ہوں۔انہوں کہا کہ وفاقی وزراء نے…