جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آرمی چیف سے آسٹریلین ہائی کمشنر جیفری شا کی الوداعی ملاقات

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آسٹریلین ہائی کمشنر جیفری شا نے  الوداعی ملاقات کی ہے۔پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، باہمی مفادات اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر…

آفتاب صدیقی، کیپٹن جمیل، شکور شاد حماد اظہر پر برس پڑے

کراچی میں گیس کا بحران شدید تر ہو گیا، شہر میں گیس کی بندش پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی آفتاب صدیقی اورکیپٹن ریٹائرڈ جمیل کے بعد پی ٹی آئی کے تیسرے ایم این اے شکور شاد بھی حماد اظہر پر برس پڑے۔شکور شاد نے…

سائیکل کے ذریعے جوس بنانے کا انوکھا طریقہ

انٹرنیٹ پلیٹ فرامز پر بغیر بجلی کے جوسر اور سائیکل سے جوس بنانے کا انوکھا طریقہ خوب وائرل ہو رہا ہے۔جوسر کو دیکھتے ہی ذہن میں سب سے پہلے اس کی مشین اور پھر بجلی ذہن میں آتی ہے مگر اب جوسر بغیر بجلی کے بھی جوس بنا سکتے ہیں، اس کے لیے صرف…

پنجاب، KP بلدیاتی انتخابات پر حکمتِ عملی طے

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والا سپریم کمیٹی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ختم ہو گیا جس میں پنجاب اور خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق حکمتِ عملی طے کی گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے اجلاس میں خیبر پختون…

چکوال: اسکولوں میں ’کو ایجوکیشن‘ پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل

شمالی پنجاب کے ضلع چکوال کے سرکاری اسکولوں میں مخلوط تعلیم (کو ایجوکیشن) پر پابندی لگانے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا ہے۔اس سے قبل ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر چکوال نے چھٹی سے آٹھویں جماعت تک مخلوط تعلیم (کو ایجوکیشن) والے اسکولوں میں…

حماد اظہر کا گیس بحران کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار

وفاقی وزیر حماد اظہر نے کراچی میں گیس بحران کا احساس ہےتاہم انہوں نے بحران کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے اس کا ذمہ دار سندھ ہائیکورٹ کے حکم امتناع کو قرار دے دیا ۔وفاقی وزیر نے اپنے بیان میںکہا کہ طلب بڑھنے کی وجہ سے ہر سال…

انصاف کی یقین دہانی تک نواز شریف کو واپس نہیں آنا چاہیے، رانا ثنااللّٰہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللّٰہ کا سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق کہنا ہے کہ پارٹی کا فیصلہ ہے کہ جب تک انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی نہیں ہوتی اُنہیں واپس نہیں آنا چاہیے۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد ثنااللّٰہ نے میڈیا…

سری لنکن شہری کا قتل ، سینیٹ کی متفقہ مذمتی قرارداد منظور

سانحہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل پر سینیٹ کی متفقہ مذمتی قرارداد منظور ہوگئی، قرارداد ڈاکٹر شہزاد وسیم نے پیش کی، بابراعوان نے کہا کہ سانحہ سیالکوٹ میں گرفتارملزمان کیخلاف چالان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔سینیٹ…

ہربھجن سنگھ نے تینوں فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ہربھجن سنگھ نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کیا، انہوں نے کہا کہ تمام اچھی چیزیں اپنے اختتام کو پہنچتی ہیں اور آج میں بھی اس کھیل کو…

فیصل آباد: دہرے قتل کے ملزمان کو عدالت میں ملا شاہانہ پروٹوکول

فیصل آباد کی عدالت میں دہرے قتل کے ملزمان کی پیشی کے موقع پر پولیس حراست میں شاہانہ پروٹوکول دیا گیا۔کچہری کے احاطے میں دستر خوان سجا کر ملزمان کی کھانوں سے تواضع کی گئی۔پولیس کی حراست میں ملزمان ہتھکڑیوں کے بغیر کھانے کا لطف اٹھاتے…

ثانیہ مرزا کی اذہان کیساتھ خوبصورت تصویر

بھارتی معروف ٹینس اسٹار، پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی جانب سے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے۔شعیب اختر اور ثانیہ مرزا کا بیٹا اذہان مرزا ملک تین سال کا ہو گیا ہے، اس خوبصورت جوڑی کی…

جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 6 جنوری کو ہو گا

لاہور ہائی کورٹ کی جج جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں بطور جج تعیناتی کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 6 جنوری کو ہو گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی سربراہی کریں گے۔سپریم کورٹ آف پاکستان…

بی بی ایل، بیٹر کو چالاکی کرنا مہنگا پڑگیا

بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے میچ میں بیٹر کو آدھا رن لے کر چکما دینا مہنگا پڑگیا۔بگ بیش لیگ میں ہوبارٹ ہیوری کینز اور میلبرن اسٹارز کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں ہوبارٹ ہیوری کینز کا بیٹر رن لیتے ہوئے کریز سے کافی دور ہی بلا رکھ کر…

نئے DG نیب لاہور جمیل احمد نے چارج سنبھال لیا

جمیل احمد نے قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کے ڈی جی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔جمیل احمد کو شہزاد سلیم کی جگہ ڈی جی قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور تعینات کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز نیب میں کئی ڈی جیز کے تبادلے کیے گئے تھے، اس حوالے…

شہباز و حمزہ منی لانڈرنگ کیس: دائرہ اختیار پر بحث کیلئے وکلاء طلب

لاہور کی بینکنگ جرائم عدالت نے مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے دائرہ اختیار کے معاملے پر وکلاء کو بحث کے لیے 4…