جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

افغانستان کی صورتِ حال کا پاکستان کی بانڈ مارکیٹ پر منفی اثر

افغانستان کی صورتِ حال کا پاکستان کی بانڈ مارکیٹ پر منفی اثر پڑا ہے، جس کے باعث اُبھرتی ہوئی معیشتوں میں پاکستانی بانڈز کی کارکردگی بدترین رہی۔ڈالر میں جاری 10 سالہ پاکستانی بانڈ کی قدر 1.6 فیصد کم ہوگئی۔ یہ پاکستانی بانڈ کی ایک دن میں…

چین سے انسداد کورونا ویکسین کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

چین سے انسداد کورونا ویکسین کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ وزارت صحت حکام کے مطابق گزشتہ تین دن میں مجموعی طور پر چین سے ویکسین کی ایک کروڑ سے زائد خوراکیں لائی گئی ہیں، ان میں سائنو فارم کی 81 لاکھ اور سائنو ویک کی 20 لاکھ خوراکیں شامل…

ضلع دیامر میں سیلابی ریلے اور لینڈ سلائیڈنگ

ضلع دیامر میں سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے بند ہونے والے بابوسر ناران نیشنل ہائی وے کو مکمل بحال نہ کیا جاسکا، جس کے باعث مختلف مقامات پر سیاح اور مقامی افراد پھنس گئے۔ریلوں سے کئی دیہات متاثر ہوئے اور مال مویشی بہہ گئے جبکہ فصلوں…

شاہ محمود قریشی کو امریکی ہم منصب کا ٹیلی فون

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن نے ٹیلی فون کیا، دونوں وزرائے خارجہ نے افغانستان کی تیزی سے بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں جامع سیاسی تصفیے کی اہمیت پر زور دیا۔وزیر…

سلامتی کونسل اجلاس، پاکستان کو پھر خطاب کرنے نہیں دیا گیا

سلامتی کونسل اجلاس میں پاکستان کو پھر خطاب کرنے نہیں دیا گیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب نے معاملہ اٹھا دیا۔چین کے نائب مندوب نے سلامتی کونسل میں خطاب میں کہا کہ کچھ ہمسایہ ممالک کی سلامتی کونسل اجلاس میں شرکت کی درخواست نہیں مانی…

پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں مسلم کلب چمن اور لائلپور کلب فیصل آباد کی کامیابی

 پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں مسلم کلب چمن اور لائلپور کلب فیصل آباد نے میچز جیت لیے۔ قاسم باغ فٹ بال اسٹیڈیم ملتان میں جاری لیگ کے پہلے میچ میں مسلم کلب چمن اور پاکستان نیوی کے درمیان میچ میں مسلم کلب چمن نے پاکستان نیوی کو 0-1 گول…

طالبان کی تیز رفتار فتوحات پر اتحادی فورسز کو بہت حیرت ہوئی، نیٹو چیف

نیٹو نے افغانستان میں طالبان کی کامیابی کا سارا الزام سابق افغان لیڈر شپ پر عائد کردیا۔ یہ الزام نیٹو کے سیکرٹری جنرل یین اسٹولٹنبرگ نے نارتھ اٹلانٹک کونسل کے اجلاس کے بعد برسلز میں ایک آن لائن پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عائد…

برطانیہ میں مارچ کے بعد کورونا سے سب سے زیادہ اموات ریکارڈ

برطانیہ میں مارچ کے بعد سے کورونا وائرس سے سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔ لندن سے موصولہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں آج کورونا سے 170 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ حکومتی اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں آج…

شاہد آفریدی کی راولاکوٹ کشمیر پریمیئر لیگ کی چیمپئن بن گئی

اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی ٹیم راولا کوٹ ہاکس کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کی چیمپیئن بن گئی۔ کے پی ایل کے پہلے ایونٹ کے سنسنی خیز فائنل مقابلے میں راولا کوٹ ہاکس نے مظفر آباد ٹائیگرز کو 7 رنز سے شکست دی۔ مظفر آباد ٹائیگرز کو…

کابل ایئرپورٹ پر امریکی طیارے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

گزشتہ روز کابل ایئرپورٹ پر امریکی طیارے سے لٹک کر جانے والے افراد کی ویڈیو سامنے آئی تھی۔طیارہ اڑا تو 3 افراد گرکر جان کی بازی ہار گئے، اب اسی جہاز کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے۔افغان طالبان تناؤکا ماحول ختم ہونے پر بچے بن گئے، کہیں…

جسٹن ٹروڈو کا طالبان حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے افغانستان میں طالبان کی حکومت تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔جسٹن ٹروڈو نے ایک بیان میں کہا کہ طالبان کی افغان حکومت تسلیم نہیں کریں گے۔افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے خواتین کے حقوق اور میڈیا کی…

خواتین اور میڈیا کی آزادی سے متعلق افغان طالبان کا پالیسی بیان

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے خواتین کے حقوق اور میڈیا کی آزاد ی سے متعلق اپنی پالیسی کا اعلان کردیا۔کابل میں پریس کانفرنس کے دوران ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ افغانستان میں میڈیا آزاد ہے اور تمام ادارے اپنی سرگرمیاں جاری…

بولنگ کوچ نے ویسٹ انڈیز سے شکست کا ملبہ فیلڈنگ پر ڈال دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ  وقار یونس نے کہا ہے کہ شکست میں ڈراپ کیچز کا عمل دخل بہت تھا، جب موقع ملے اور اس سے فائدہ نہ اٹھائیں تو نقصان ہوگا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پہلا ٹیسٹ…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کو ہوم ایونٹ جیسا احساس ہوگا، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کو ہوم ایونٹ جیسا احساس ہوگا، کیوں کہ قومی ٹیم نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بہت کرکٹ کھیلی ہے، کوشش ہوگی کہ یہاں کی کنڈیشنز سے زیادہ سے زیادہ فائدہ…

طالبان رہنماء ملا عبدالغنی برادر قطر ایئرفورس کے جدید ترین طیارے میں افغانستان آئے

تحریک طالبان کے امارات اسلامی افغانستان کے نائب امیر ملا عبدالغنی برادر المعروف ملا برادر قطر سے قطر ایئرفورس کے جدید ترین خصوصی طیارے میں افغانستان پہنچے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق قطر ایئرفورس کے سی 17 طیارے نے مقامی وقت کے مطابق 7 بجکر…