جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈی چوک پہنچنے سے کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا، سربراہ پی ڈی ایم

اسلام آباد:پاکستان ڈیمو کرٹیک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) اور جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی ) کے سربراہ  مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ڈی چوک پہنچنے سے کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا، عمران خان کا ایجنڈا ہے کہ…

ایرون فنچ کی پاکستانی بولرز کی تعریف

‏آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا نے اب تک سیریز میں شاندار کرکٹ کھیلی ہے، پاکستان ٹیم میں ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں، بابر اعظم جیسا بیٹر ٹیم کو لیڈ کر رہا ہے۔ آن لائن پریس کانفرنس میں ایرون فنچ نے پاکستان ٹیم کے…

مسلم لیگ (ن) کا مارچ سرائے عالمگیر پہنچ گیا

مریم نواز اور حمزہ شہباز کی قیادت میں (ن) لیگ کا مہنگائی مکاؤ مارچ سرائے عالمگیر پہنچ گیا جس کے بعد مارچ آج اسلام آباد روانہ ہوگا۔مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی تقریر میں وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمہارے پاس…

کپتان پھر جیت گیا، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے تحریک انصاف کے گزشتہ روز ہونے والے جلسے پر اپنا موقف بیان کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کپتان پھر جیت گیا، فتح ہمیشہ حق کی ہوتی ہے، عوام کی بھاری تعداد…

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے کل ہوگا

ٹیسٹ سیریز ختم ہونے کے بعد اب پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہوگا۔تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ میچ کل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جو کہ دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں نے ون ڈے…

پاکستانی باکسر آصف ہزارہ نے ایشین ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرلیا

پاکستان کے باکسر آصف ہزارہ نے اپنے مدمقابل انڈونیشین باکسر ایست الومان کو شکست دے کر ایشین ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرلیا۔دبئی میں دونوں باکسرز کا دس راؤنڈ تک مقابلہ ہوا جس میں سے آصف ہزارہ نے 9 راؤنڈ جیتے۔رپورٹس کے مطابق آصف ہزارہ…

باکسر عثمان وزیر کا کامیابی سے ٹائٹل کا دفاع

پاکستان کے باکسر عثمان وزیر نے میڈیل ایسٹ ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا۔دبئی میں ہونے والی فائٹ میں عثمان وزیر نے انڈونیشین باکسر کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔پاکستانی باکسرز عثمان وزیر اور آصف ہزارہ کل دبئی میں اپنے ٹائٹل کا…

ہم امپائر پر نہیں عوام پر یقین رکھتے ہیں، حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہم امپائر پر نہیں عوام پر یقین رکھتے ہیں۔گوجرانوالہ میں مریم نواز کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں حمزہ شہباز نے کہا کہ نیا پاکستان کو صرف ایک…

دلہے کے آنے میں دیر ہونے پر دلہن اس کیخلاف تھانے پہنچ گئی

شادی کے لیے وقت پر نہ پہنچنے والے دلہے کے خلاف اس کی ہونے والی دلہن مقدمہ درج کروانے کے لیے تھانے پہنچ گئی۔بھارتی ریاست بہار کے علاقے دھن آباد میں دلہن اپنے دلہے کا انتظار کرتی رہی لیکن وہ نہیں آیا، جب انتظار کی برداشت ختم ہوئی تو دلہن…

وزیراعظم نے جلسے میں آنے والوں کا شکریہ ادا کیا

وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد کے جلسے میں آنے والے شرکاء کا شکریہ ادا کردیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ میں آج ہونے والے جلسے میں آنے والے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔وزیر اعظم نے کہا کہ پورے ملک سے آنے…

عمران خان اپنی فکر کرو، تمہیں کون چھوڑے گا، تم ہماری گرفت میں ہو، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان    نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ کہتے ہو کسی کو نہیں چھوڑوں گا، اپنی فکر کرو تمہیں کون چھوڑے گا، تم ہماری گرفت میں ہو۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد…

ن لیگی پیشکش پر ق لیگ نے مہلت مانگ لی، اندرونی کہانی سامنے آگئی

اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومتی اتحادی پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔اسلام آباد میں چوہدری برادران کی رہائشگاہ پر ن لیگی وفد کی ق لیگی قیادت سے ملاقات ہوئی، جس میں…