جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فواد عالم نے نامور کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین فواد عالم نے جمیکا ٹیسٹ میں شاندار سنچری اسکور کرنےکے ساتھ ہی ایشیاء کے نامور کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔گزشتہ روز شاندار سنچری اسکور کرنے والے فواد عالم ایشیا میں سب سے کم اننگز میں 5 سنچریز بنانے والے…

جرمن سفیر افغان صورتحال پر پاکستانی حکام کی کوششوں کے معترف

پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد وہاں سے غیرملکیوں کے انخلا میں تعاون پر پاکستانی حکام کے معترف دکھائی دے رہے ہیں۔پاکستان میں تعینات جرمنی کے نئے سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک پشاور کے…

راشد نسیم نے نیا ریکارڈ بنالیا

مارشل آرٹس کیٹیگری میں راشد نسیم نے نیا ریکارڈ بنالیا۔پاکستان کے راشد نسیم نے ایک منٹ میں کہنی سے 315 اخروٹ توڑ کر نیا ریکارڈ بنایا۔بھارت کے سجیت کمار نے ایک منٹ میں کہنی سے 279 اخروٹ توڑ کر ریکارڈ بنایا تھا۔اس موقع پر راشد نسیم نے کہا…

وزیر اعظم سے ملاقات کے بعداحسان مانی کا میڈیا سے بات کرنے سے گریز

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی نے وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد احسان مانی میڈیا سے بات کیے بغیر ہی روانہ ہوگئے۔وزیراعظم عمران خان نے سابق قومی کرکٹر رمیز راجہ کو…

فیکٹ چیک، جنید صفدر کے نکاح سے منسوب یہ تصویریں کب کی ہیں؟

 مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے لندن میں نکاح کی تقریب سے قبل ہی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جنہیں جنید صفدر کے نکاح سے منسوب کیا جارہا تھا۔مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید…

تھرپارکر، غذائی قلت سے 3 بچے انتقال کرگئے

سندھ کے ضلع تھر پارکر کے سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت، مختلف بیماریوں میں مبتلا 3 بچےانتقال کرگئے۔ ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں 3 ماہ اور 2 نومولود ہیں۔ذرائع کے مطابق رواں سال انتقال کرنے والے بچوں کی…

برطانیہ افغانستان سے 5ہزارسے زائد افراد کا انخلا کر چکا، برطانوی وزارت دفاع

برطانوی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ برطانیہ افغانستان سے 13 اگست سے اب تک5 ہزار 725 افراد کا انخلا کر چکا۔برطانوی دفتر خارجہ کے وزیرجیمز کلیورلی نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں کہا کہ برطانیہ امریکی انخلا کی31 اگست کی ڈیڈلائن بڑھانےکی…

پنجشیر کیلئےطالبان اور مزاحمتی فوج کی لڑائی

افغانستان کے صوبے پنجشیر کے لیے طالبان اور شمالی مزاحمتی فوج کے درمیان لڑائی کا آغاز ہوگیا، شمالی مزاحمتی فوج نے 300 طالبان جنگجوؤں کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ طالبان نے جانی نقصان کی تردید کی ہے۔اس سے قبل افغان رہنما امراللّٰہ صالح…

قندھار میں میڈیا کوریج منع کردی گئی

 غیرملکی صحافیوں کو قندھار میں کوریج سے منع کردیا گیا ہے۔انفارمیشن آفیسر مولوی محمود کے مطابق قندھار میں حالات کے پیش نظر غیرملکی صحافی اجازت کے بغیر کام نہ کریں، جبکہ مقامی صحافی بھی اطلاع دیئے بغیر شہر میں کوریج نہیں کرسکیں…

وادی پنجشیر طالبان کے محاصرے میں ہے، ذبیح اللّٰہ مجاہد

ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان نے صوبہ بغلان کےضلع بنوں، پل حصار، دہ صلاح پر قبضہ کرلیا، جبکہ وادی پنجشیر طالبان کے محاصرے میں ہے۔طالبان مخالفین کےگڑھ وادی پنجشیر پر پہلی بار قبضہ حاصل کرنے کیلئے تیار…

قندھار میں مارکیٹیں کھل گئیں

افغانستان کے شہر قندہار میں معمولات زندگی بحال ہونے لگے اور میڈیسن، خشک میوہ جات کی مارکیٹیں کھل گئی ہیں تاہم خریداروں کی تعداد میں کمی دیکھی جارہی ہے۔مارکیٹ حکام کے مطابق میڈیسن مارکیٹ میں پاکستانی ادویات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ…