جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

علاقائی سلامتی کے لیے مستحکم افغانستان انتہائی اہمیت کا حامل ہے، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈرڈ میں اسپینش کانگریس کے فارن ریلیشنز کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کی ہے۔ دوران ملاقات پاکستان اور اسپین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ…

پی ایس ایل 7: ٹکٹوں کی فروخت شروع، کم سے کم ٹکٹ 250 روپے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی ہے، کم سے کم ٹکٹ 250 روپے میں دستیاب ہے جبکہ 17 جنوری تک بکنگ کروانے والوں کو خصوصی رعایت بھی ملے گی۔پاکستان سپر لیگ 7 کے میچز دیکھنے کے خواہش مند شائقین اب اپنے ٹکٹوں…

اپوزیشن میں سچ سننے کی ہمت نہیں ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں سچ سننے کی ہمت نہیں ہے، ن لیگ 4 اور پیپلز پارٹی 7 بار آئی ایم ایف کے پاس گئی۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی تقریر کا جواب دیتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ یہ معیشت کو تباہ کرکے گئے تھے،…

امریکا:جینیاتی طور پر تبدیل شدہ خنزیر کے دل کی پیوندکاری، ٹیم میں کراچی کے ڈاکٹر بھی شامل

امریکی ڈاکٹروں نے ایک بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے ایک مریض میں کامیابی سے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ خنزیر کا دل لگا دیا۔ٹیم میں شامل کراچی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر منصور محی الدین نے جیو نیوز  سے گفتگو میں کہا کہ ابتدائی تجربات میں بندر…

شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل فائر پر امریکا کی شدید مذمت

امریکا نے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل فائر کی شدید مذمت کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل لانچ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔ایک بیان میں امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ یہ…

ڈاؤننگ اسٹریٹ کے گارڈن میں پارٹی، بورس جانسن مشکل میں پھنس گئے

برطانیہ میں لاک ڈاؤن کے دوران ڈاؤننگ اسٹریٹ کے گارڈن میں پارٹی کا تنازع کھڑا ہوگیا۔ جس کے باعث وزیراعظم بورس جانسن نئی مشکل میں پھنس گئے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق پارٹی میں ڈاؤننگ اسٹریٹ کے عملہ کے 100 سے زائد ارکان کو بذریعہ ای میل…

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 20 فیصد ہوگئی

کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 20 فیصد تک پہنچ گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں زیادہ کیسز ضلع شرقی میں رپورٹ ہوئے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کراچی کے ضلع شرقی میں سب سے زیادہ 440، ضلع جنوبی میں 363 اور ضلع وسطی میں 210 کیسز…

رانا تنویر کا چیئرمین نیب کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا عندیہ

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) رانا تنویر حسین نےچیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا عندیہ دے دیا۔پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں جیونیوز سے خصوصی گفتگو میں رانا تنویر حسین نے کہا کہ…

ن لیگ پارلیمانی پارٹی اجلاس، سانحہ مری، منی بجٹ و دیگر پر گفتگو

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کہا گیا کہ سانحہ مری نے حکومتی بے انتظامی اور سفاک ذہنیت کا پول کھول دیا ہے۔اجلاس میں منی بجٹ اور اسٹیٹ بینک کی نام نہاد خود…

وزیراعلیٰ مراد شاہ کا مجرموں کے معاملے کا سانحہ مری سے موازنہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مجرموں کے معاملے کا سانحہ مری سے موازنہ کرڈالا۔میڈیا سے گفتگو میں مراد علی شاہ نے کہا کہ شاہ رخ جتوئی اور دیگر مجرم اسپتال میں ہیں لیکن سانحہ مری کی طرح کوئی مرا تو نہیں۔انہوں نے شاہ رخ جتوئی معاملے کی…

اسلام آباد: لڑکا، لڑکی پر تشدد اور نازیبا حرکت کیس میں اہم موڑ آگیا

اسلام آباد میں لڑکا اور لڑکی پر تشدد اور نازیبا حرکت کے کیس میں اہم موڑ آگیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں متاثرہ لڑکی نے اپنا بیان حلفی جمع کرایا ہے۔متاثرہ لڑکی نے عدالت کو بتایا کہ پولیس نے یہ سارا معاملہ خود بنایا ہے، وہ کسی…

چونیاں: 7 ماہ کے بچے پر فراڈ کا مقدمہ درج

چونیاں کے تھانہ الہ آباد میں 7 ماہ کے بچے چاند پر لین دین کے تنازع پر پولیس کی جانب سے دفعہ 420 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔چاند کی والدہ بچے کو لےکر ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پیش ہوگئی، عدالت نے ایس ایچ او الہ آباد کو 13 جنوری کو طلب…

سینیٹ: منی بل پر قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی رپورٹ پیش، سفارشات منظور

منی بل پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی رپورٹ سینیٹ میں پیش کردی گئی، جس کی سفارشات ایوانِ بالا نے منظور کرلیں۔  سینیٹر طلحہ محمود نے منی بل پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی،  جبکہ اپوزیشن کی جانب سے مخالفت میں کوئی آواز نہیں…

جعلی ڈگری پر 819 ملازمین نکالے، سول ایوی ایشن ڈویژن کا سینیٹ میں جواب

سول ایوی ایشن ڈویژن نے سینیٹ میں وقفہ سوالات میں تحریری جواب دے دیا اور بتایا کہ جعلی تعلیمی ڈگری پر 819 ملازمین کو نکالا گیا ہے۔سول ایوی ایشن کے تحریری جواب میں بتایا گیا کہ جعلی ڈگری کیسز وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کےسپرد کیے…

اسٹاک مارکیٹ میں آج سرمایہ کاری کا ملا جلا دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا ملا جلا دن رہا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس 6 پوائنٹس کمی سے 45 ہزار 881 پر بند ہوا ہے جبکہ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 530 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ کاروبار بندش پر انٹربینک میں ڈالر…

حکومت کسی بھی بحران کو قابو نہیں کرسکی، شہبا زشریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کسی بھی بحران کو قابو نہیں کرسکی۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ اگر عوام کی جیب خالی ہے تو یہ بجٹ جعلی ہے، یہ بجٹ مہنگائی اور بے روزگاری کا بجٹ…