جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مصر اور بھارت کے درمیان تجارتی حجم بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

مصر اور بھارت کے درمیان تجارتی حجم بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، مالی سال 2021 تا 2022 کے لیے دونوں ملکوں میں 7.26 ارب ڈالر کی تجارت ہوئی۔مصر کی میڈیا رپورٹ کے مطابق قاہرہ میں بھارتی سفیر اجیت گپتے نے بتایا کہ پچھلے سال کے مقابلے میں اس سال…

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کیوں نہیں سنایا جارہا؟ حمزہ شہباز

مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کو 8 سال حیلے بہانوں سے ٹالا گیا، اب فیصلہ محفوظ ہونے کے باوجود کیوں نہیں سنایا جارہا؟ سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ فارن فنڈنگ وہ بیرونی سازش ہے…

چیف جسٹس بطور چیئرمین کمیشن پر اپنے فیصلے مسلط نہیں کر سکتے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان بطور چیئرمین کمیشن پر اپنے فیصلے مسلط نہیں کر سکتے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن میں ججز تقرری کے فیصلے کو…

انصاف کا قتل کرنا تھا اس لیے فل کورٹ نہیں بنایا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ یک طرفہ فیصلہ کرنا تھا، انصاف کا قتل کرنا تھا اس لیے فل کورٹ نہیں بنایا۔ اسلام آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے…

لاہور: مسلم لیگ ہاؤس میں لگے پینا فلیکس سے چوہدری شجاعت کی تصاویر پھاڑ دی گئیں

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے دفتر میں چوہدری شجاعت حیسن کی پینا فلیکس پر لگی تصاویر پھاڑ دی گئیں۔چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے کوئی خط نہیں لکھ رہے۔چوہدری سالک حسین نے کہا کہ چوہدری…

ق لیگ کا چوہدری شجاعت اور طارق بشیر چیمہ کو ہٹانے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ (ق) نے چوہدری شجاعت حسین کو صدارت سے ہٹانے اور طارق بشیر چیمہ کو ان کے عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ق لیگ کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس ہوا جس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سینیٹر کامل علی آغا نے…

حکومت عمران خان کے خلاف کارروائی میں لیت و لعل سے کام لے رہی ہے، زاہد خان

ترجمان عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) زاہد خان نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان کے خلاف کارروائی میں لیت و لعل سے کام لے رہی ہے۔ پشاور سے جاری اپنے ایک بیان میں زاہد خان نے کہا کہ بی آر ٹی، بلین ٹری سونامی، مالم جبہ، رنگ روڈ اور فرح گوگی پر…

اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے 11 ارکان کے استعفے منظور کرلیے

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 ارکان کے استعفے منظور کر لیے۔ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق استعفوں کے نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کو بھجوا دیے گئے ہیں۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق تحریک انصاف کے…

بھارت نے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا، اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے، سیلابی صورتحال کے باعث دریا کے ملحقہ علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ سیالکوٹ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں…

الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے، حکومت مدت بھی پوری کرے گی، پی ڈی ایم کا اعلان

اسلام آباد: حکمران اتحاد نے فیصلہ کیا ہے کہ موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے، الیکشن کمیشن آٹھ سال سے زیر التوا فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کرے ، ملک کی ساکھ کو بچانا ہمارے…

آئی جی پنجاب نے لانگ مارچ کے دوران مقدمات اور گرفتاریوں کی تفصیل طلب کرلی

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس فیصل شاہکار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران مقدمات اور گرفتاریوں کی تفصیل طلب کرلی ہے۔اے آئی جی آپریشنز نے سی سی پی او، سی پی او اور ریجنل پولیس افسران کو مراسلہ بھیج دیا…

فلپائن میں دریا پر بنا پُل گرنے سے 8 بچے ہلاک، 5 زخمی

فلپائن میں دریا پر بنا ناقابل استعمال پُل گرنے سے 8 بچے ہلاک جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔فلپائنی حکام کے مطابق دارالحکومت منیلا میں پُل گرنے کا حادثہ بچوں کے کھیل کے دوران پیش آیا۔ہلاک ہونے والوں بچوں کی عمریں 12 سے 17 سال کے درمیان ہیں۔کئی…