بریکنگ نیوز: کورونا وائرس بےقابو ہونا لگا ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=-UyywGUMPmg
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 10 بجے | ویرات کوہلی نئی مشکل میں پھنس گئے | 15 جنوری 2022
https://www.youtube.com/watch?v=-rBy1a5E9oM
پاکستان: کورونا شرح 8 فیصد، کُل اموت 29 ہزار سے متجاوز
پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر آ گیا، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑھ کر 8 فیصد سے زائد ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…
جنوبی افریقا سے شکست کے بعد ویرات کوہلی نے کیا کہا؟
جنوبی افریقا نے بھارت کو کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر 3 میچز کی سیریز 2,1 سے جیت لی ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے میچ اور سیریز میں شکست کے بعد ایک ٹوئٹ شیئر کیا۔ویرات کوہلی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’یہ میچ جیتنا مشکل…
کراچی: کورونا کیسز کی شرح 35 فیصد سے متجاوز
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز کی مثبت شرح 35 اعشاریہ 30 فیصد ہو گئی۔ وفاقی حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز 8 ہزار 63 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 2 ہزار 846 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ وفاقی حکام کا…
بہاولپور: ٹریلر کی رکشہ کو ٹکر، 4 طالبعلم جاں بحق
پنجاب کے ضلع بہاول پور میں افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 اسکول کے طالب علم جاں بحق ہو گئے۔حادثہ بہاول پور میں قومی شاہراہ پر اڈا مسافر خانہ کے قریب دھند کے باعث پیش آیا جس میں ٹریلر نے رکشے کو ٹکر مار دی۔حادثے کے نتیجے…
خیبر پختونخوا: منگل سے بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان
محکمۂ موسمیات نے صوبۂ خیبر پختون خوا کے اکثر اضلاع میں منگل سے بارشوں اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق صوبے میں بارشوں کا سلسلہ جمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ اس دوران…
ٹینس اسٹار جوکووچ کو آسٹریلین بارڈر حکام نےحراست میں لے لیا، روسی میڈیا
عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کا ویزا منسوخی کے بعد آسٹریلین بارڈر حکام نےحراست میں لے لیا ہے ۔روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حراست میں لینے کے بعد آسٹریلین بارڈر حکام آج جوکووچ کا انٹرویو کریں گے۔آسٹریلین حکومت نے سربیا کے ٹینس…
اپنی موت کا ڈرامہ کرنے والا امریکہ سے مفرور شخص گلاسکو سے گرفتار
اپنی موٹ کا ڈرامہ کرنے والا امریکہ سے مفرور شخص گلاسکو سے گرفتار39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہYouTube/WPRI،تصویر کا کیپشنانھوں نے دسمبر 2019 میں امریکی میڈیا کو بتایا کہ انھیں کینسر کا مرض تھا اور وہ اس کے آخری مراحل میں تھے۔ کچھ میڈیا اداروں…
آسٹریلیا نے ویزا منسوخی کی اپیل کی سماعت سے قبل جوکووچ کو حراست میں لے لیا
نوواک جوکووچ: ٹینس سٹار نے ویزا منسوخی کے خلاف عدالتی جنگ جیت لی، آسٹریلیا میں داخلے کی اجازت اور فوری رہائی کا حکم8 جنوری 2022اپ ڈیٹ کی گئی 46 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنفیصلے کے تحت جوکووچ کا ویزا منسوخ کرنے والا…
طالبان سے چھپتے افغان اساتذہ: ‘ہم گھروں میں ایسے بیٹھے ہیں جیسے جیل میں ہوں‘
افغانستان میں طالبان: خوفزدہ افغان اساتذہ آج بھی طالبان سے چھتے پھر رہے ہیںکیرولین ہولےبی بی سی نیوز22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAافغانستان کے صوبہ ہلمند میں برطانوی اقدار کو پھیلانے اور انگریزی سیکھانے کے لیے جن افغانوں کو نوکریاں دی گئی…
بریکنگ نیوز: کورونا کی سورت ہال: ٹاسک فورس کا اجلاس آج ہوگا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=TVhiRL7YxLs
گلگت سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں برف باری
گلگت بلتستان سمیت ملک کے کئی شمالی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات نے کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں 16 جنوری سے بارش اور برف باری کی پیش گوئی کردی ہے۔ملک کے بیشتر حصوں میں ٹھنڈ کی شدت…
بااثر قیدیوں کو اسپتالوں میں رکھنے کا معاملہ، کراچی جیل کے سپرنٹنڈنٹ معطل
بااثر قیدیوں کو جیلوں کے بجائے اسپتالوں میں رکھنے کی تفتیش میں پیش رفت کے بعد کراچی کے جیل سپرنٹنڈنٹ حسن سہتو کو معطل کردیا گیا۔جیل سپرنٹنڈنٹ حسن سہتو کو محکمہ داخلہ رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔با اثر قیدیوں کو سہولتیں دینے والے سرکاری…
اپنی موٹ کا ڈرامہ کرنے والا امریکہ سے مفرور شخص گلاسکو سے گرفتار
اپنی موٹ کا ڈرامہ کرنے والا امریکہ سے مفرور شخص گلاسکو سے گرفتار39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہYouTube/WPRI،تصویر کا کیپشنانھوں نے دسمبر 2019 میں امریکی میڈیا کو بتایا کہ انھیں کینسر کا مرض تھا اور وہ اس کے آخری مراحل میں تھے۔ کچھ میڈیا اداروں…
Zara Hat Kay | پنشنرز کی مشکلات | بڑھتی ہوئی مہنگائی | نوجوان اور پاکستان | شو میں کال کریں | ڈان…
https://www.youtube.com/watch?v=qyab6PXwi-0
تھر کا روایتی میلہ آج سے شروع ہوگا
تھر کا روایتی ڈیزرٹ فیسٹیول آج سے مٹھی میں شروع ہورہا ہے۔فیسٹیول میں جیپ ریلی کے ساتھ گھڑ دوڑ، اونٹوں کی دوڑ اور ملاکھڑا کے مقابلے منعقد کئے جائیں گے۔رپورٹس کے مطابق تھر ریلی تقریباً 10 سال بعد منعقد کی جارہی ہے۔بشکریہ جنگbody a…
نیشنل کبڈی چیمپین شپ کے دلچسپ مقابلے جاری
نیشنل کبڈی چیمپین شپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپین پاکستان ایئرفورس نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو شکست دے دی۔پہلے کوارٹر فائنل میں پاکستان ایئرفورس نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 34 کے مقابلے میں 55 پوائنٹس سے ہرایا۔نیشنل کبڈی چیمپئن شپ…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12AM | Saniha Murree Ki Tahqeeqat Akhri Marahil May Pohanch Gaye |…
https://www.youtube.com/watch?v=23vNTCVtR_k
ارفع کریم کا نام ٹیکنالوجی کی دنیا میں آج بھی روشن ہے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=XToJJ3v3Xp4