جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

احسن اقبال کو سوشل میڈیا پوسٹ پر سوالات کا سامنا

وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال کی جانب سے پاکستان کے پہلے پارلیمنٹ اجلاس کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔احسن اقبال نے ایک پرانی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ’آج کے دن 10 اگست 1947ء کو پاکستان کی پارلیمنٹ کا پہلا اجلاس…

خضدار: مرکزی چوک پر دھماکا، 1 شخص جاں بحق، 4 زخمی

بلوچستان کے ضلع خضدار میں مرکزی چوک پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔ایس ایچ او خضدار سٹی کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ دھماکے کی…

الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ عدالت میں چیلنج

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔دائر کی گئی درخواست میں پاکستان تحریکِ…

PTI کی 9 حلقوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کی 9 حلقوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول فوری معطل کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کی 9 حلقوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل کرنے کی درخواست پر سماعت کرتے…

کراچی میں آج کہاں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد و شمار جاری

محکمۂ موسمیات کی جانب سے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج ہونے والی بارش کے تازہ اعداد و شمار جائیں کیے گئے ہیں۔محکمۂ موسمیات کے ریکارڈ کے مطابق سب سے زیادہ 32 ملی میٹر بارش قائد آباد میں ریکارڈ کی گئی۔ریکارڈ کے مطابق دوپہر 2 بجے تک…

عمران خان کی PTI رہنماؤں کی گرفتاریوں پر مشاورت

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں پارٹی رہنماؤں کی گرفتاریوں اور لاہور جلسے کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کے اجلاس میں پارٹی کے سینئر رہنما شریک ہوئے۔ذرائع…

بائیڈن کا ایمن الظواہری کی ہلاکت کا دعویٰ تاحال دعویٰ ہی ہے، ترجمان طالبان

کابل میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت کے معاملے پر طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا بیان سامنے آ گیا۔مقامی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کا ایمن…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 219 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد بالآخر گراوٹ کا شکار ہے اور اس کی قدر مسلسل کمی کی جانب جبکہ پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں 1 امریکی ڈالر 2 روپے 4 پیسے سستا ہوگیا۔ڈالر سستا ہونے کے…

بھارت، ماں بیٹے نے ایک ساتھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرلیا

بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے بیٹے اور والدہ نے ایک ساتھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 42 سالہ ماں اور 24 سالہ بیٹے نے ایک ساتھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کر کے…

کراچی کے مختلف علاقوں میں بدترین لوڈشیڈنگ جاری

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 4 سے 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں بدترین بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، سرجانی ٹاؤن، قائد آباد، قیوم آباد، کیماڑی، نیو کراچی، نارتھ ناظم آباد، لیاقت…

نذر و نیاز کے لیے برتن دھوتا یہ شخص کون ہے؟

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر اس وقت ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص کالا لباس، لال ٹوپی پہنے نذر و نیاز کے لیے برتن دھو رہا ہے۔ٹوئٹر پر وائرل یہ ویڈیو اور تصویریں کسی عام شخصیت کی نہیں بلکہ پاکستان کو آئین دینے والے، پیپلز…

میڈیا پر کوئی پابندی نہیں لگائی: جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد

اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر کا کہنا ہے کہ شہباز گِل کی پیشی کے موقع پر میڈیا پر کوئی پابندی نہیں لگائی۔شہباز گِل کی پیشی کے دوران صحافیوں کی عدالت میں داخلے پر پابندی کا معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے…