جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عامر لیاقت نے چوتھی شادی کی پیشکش ٹھکرا دی

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اُن سے چوتھی شادی کی خواہش مند خاتون کی پیشکش کو ٹھکرا دیا۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر عامر لیاقت حسین نے اُن سے چوتھی شادی کی خواہش مند خاتون عالیہ شاہ کا انٹرویو شیئر کیا جوکہ اُنہوں نے ایک نجی…

عمران خان کا کل ملک گیر احتجاج کا اعلان

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کل ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ پر فرخ حبیب کا ویڈیو بیان جاری کیا گیا ہے، جس میں ان کا کہنا ہے کہ چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر…

عمران خان کی راہداری ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے راہداری ضمانت کیلئے آج پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست پر چیف جسٹس پشاور…

سابق چیئرمین واپڈا نیب میں طلب

سابق چیئرمین واپڈا مزمل حسین کے خلاف نیب نے کارروائی شروع کرتے ہوئے انہیں 6 جون کو طلب کر لیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹس کے مطابق سابق چیئرمین واپڈا کو مالی بےضابطگی کےالزام میں نیب لاہور نےطلب کیا ہے۔نوٹس کے…

یاسین ملک کی جان کو خطرہ ہے، مشعال ملک

کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ شوہر کی جان کو خطرہ ہے، ہمیں ان تک رسائی دی جائے۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے مشعال ملک کے ساتھ پریس کانفرنس کی، اس موقع پر یاسین ملک کی اہلیہ نے کہا کہ بھارت کے ظلم و ستم…

ملکہ برطانیہ کی تخت نشینی کی پلاٹینم جوبلی: آج بالکنی پر کون موجود ہوگا اور کون نہیں؟

ملکہ برطانیہ کی پلاٹینم جوبلی پر شاہی محل کی بالکونی پر کون موجود ہو گا اور کون نہیں سین کوگھلن شاہی نامہ نگار46 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنآخری مرتبہ جب شاہی خاندان 2019 میں بالکونی پر نمودار ہوا تھا جس میں پرنس…

امریکہ کی یوکرین کو لانگ رینج میزائل کی فراہمی ’جلتی پر تیل چھڑکنا‘ ہے: روس

روس یوکرین جنگ: امریکہ کی یوکرین کو لانگ رینج میزائل کی فراہمی ’جلتی پر تیل چھڑکنا‘ ہے، روس لیو سینڈز، رابرٹ گرینالبی بی سی نیوز47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesصدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ یوکرین کو لانگ رینج (یعنی طویل…

سائنسدان جسے 200 کلومیٹر پر پھیلا باغیچہ سمجھتے رہے، وہ ایک ہی پودا نکلا!

آسٹریلیا کے سمندر میں 200 مربع کلومیٹر پر پھیلا دنیا کا سب سے بڑا زیرِ آب پودا دریافتٹفنی ٹرنبلبی بی سی نیوز، سڈنیایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہRachel Austinسائنسدانوں کو معلوم ہوا ہے کہ آسٹریلیا کے ساحل سے کچھ ہی دور پانی کے نیچے واقع ایک بہت…

کراچی، سپر اسٹور میں آگ لگے24 گھنٹے گزر گئے

کراچی میں جیل چورنگی کے قریب پندرہ منزلہ رہائشی عمارت کے نیچے قائم سپر اسٹور میں آگ لگے 24 گھنٹے گزر گئے۔گزشتہ روز لگنے والی تیسرے درجے کی آگ کے باعث عمارت کی بیرونی دیواروں میں دراڑیں پڑگئیں جس کے بعد عمارت خطرناک قرار دے دی گئی…

عمران سیاست کرے لیکن حد سے تجاوز نہ کرے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی ملک کے خلاف کھلی دھمکیاں دے رہا ہے، وہ اپنی سیاست کرے لیکن حد سے تجاوز نہ کرے اور ملک کی تقسیم کی بات کرنے کی ہمت نہ کرے۔وزیراعظم نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان کے حالیہ انٹرویو پر ردّ…

بحرین جانیوالے مسافر کے قبضے سے 3 کلو ہیروئن برآمد

ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بحرین کے مسافر کے سامان سے تین کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کرلی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر محمد خالد بحرین جانے کے لئے اسلام آباد…