بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کے ٹیلیفونک رابطے کا تذکرہ

جدہ کے قصرالسلام میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کے اجلاس میں سعودی ولی عہد سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے ٹیلیفونک رابطے کا تذکرہ کیا گیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ نے سعودی وژن 2030 کے اہداف حاصل کرنے میں مختلف اداروں کی تعریف کی۔

سعودی کابینہ کے اجلاس میں خطے کے حالات، امن و تحفظ اور مسائل کے حل کی بین الاقوامی کوششوں کا جائزہ بھی لیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.