جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

معروف کوہ پیما لٹل کریم انتقال کر گئے

‏عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیما لٹل کریم 72برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔‏لٹل کریم جگر کے کینسر میں مبتلا تھے اور سی ایم ایچ راولپنڈی میں دو ماہ سے زیر علاج تھے، لٹل کریم نے باعث مجبوری علاج کے لیے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی…

فاطمہ بھٹو نے دادا کے آخری ایام میں کہے الفاظ کی یاد تازہ کردی

سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کے بیٹے میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو نے دادا کی 43 ویں برسی پر اُن کے آخری ایام میں خوبصورتی کے حوالے سے لکھے گئے الفاظ کی یاد تازہ کی ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر…

ہم پیپلز پارٹی کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی جانب سے 2008 میں ’جنگ‘ کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو سے چند اہم نکات مندرجہ ذیل ہیں۔نواز شریف کا یہ انٹرویو 10مارچ 2008ء کو جنگ میں شائع ہوا تھا، یہ انٹرویو جنگ کے صحافیوں کی جانب سے…

عمران خان سے ناراض ارکان اسمبلی کی ملاقاتیں کرائے جانے کا امکان

وزیر اعظم عمران خان کا کل لاہور کا دورہ متوقع ہے، جہاں عمران خان سے ناراض ارکان اسمبلی کی ملاقاتیں کرائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سیاسی بحران کے پیش نظر عمران خان اہم ملاقاتیں کریں گے، ان سے عثمان بزدار اور…

اپوزیشن کا اسمبلی بحال کرنے اور انتخابی اصلاحات کے بعد نیا الیکشن کرانے کا مطالبہ

اپوزیشن رہنماؤں کا مشترکہ پریس کانفرنس میں کہنا ہے کہ عمران نیازی نے غیرآئینی سول مارشل لاء نافذ کیا، اسمبلی کو بحال کیا جائے اور انتخابی اصلاحات کے بعد نیا الیکشن کرایا جائے، سپریم کورٹ سے گزارش ہے کہ فل کورٹ بینچ بنائے، کل کا دن…

دھمکی آمیز خط کی تحقیقات، رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف اپیل دائر

وزیراعظم عمران خان کو لکھے گئے دھمکی آمیز خط کی تحقیقات کے معاملے پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی گئی۔سپریم کورٹ میں دائر کی گئی اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرکے کیس…

پاکستان کا تاریخی دورہ ہمیشہ یاد رہے گا، آسٹریلوی کوچ

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ اینڈریو میکڈونلڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تاریخی دورہ کامیاب رہا، بہت اچھی کرکٹ کھیلی گئی، ہمیشہ دورہ یاد رہے گا۔ آن لائن پریس کانفرنس میں اینڈریو میکڈونلڈ نے کہا کہ بابر اعظم نے ون ڈے سیریز شاندار کھیلی ہے،…

پی ٹی آئی کے حامیوں کا جماعت چھوڑنے پر عامر لیاقت حسین کا شکریہ

 ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی جانب سے پی ٹی آئی چھوڑنے پر جماعت کے حامی خوش نظر آ رہے ہیں۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے ایک بیان میں عامر لیاقت حسین کی جانب سے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا گیا تھا۔اُن کا اپنی ٹوئٹ میں لکھنا تھا کہ…

لندن میں نواز شریف کے دفتر پر حملہ، پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع

لندن میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دفتر پر حملے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی گئی۔قرارداد مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری، حنا پرویز بٹ، سعدیہ تیمور اور سمیرا کومل نے جمع کرائی۔پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرارداد…

نگراں وزیراعظم کی تقرری، صدر نے عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ دیا

صدر عارف علوی نے نگراں وزیراعظم کی تقرری کیلئے عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔نگراں وزیراعظم کی تعیناتی عمران خان اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے ہوگی۔خط کے متن میں تحریر ہے کہ آئین کے آرٹیکل 58 ون کے تحت اسمبلیاں توڑی جاچکی ہیں،…

کوشش کرلیں شاید آج وزیراعظم سے رابطہ ہوجائے، فیصل جاوید کا مریم اورنگزیب کو جواب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کو فیصل جاوید نے مشورہ دیا ہے کہ اگر وہ عمران خان سے رابطہ کرنا چاہتی ہیں تو آج تین بجے سے دوبارہ کوشش شروع کردیں۔یاد رہے کہ 2  اپریل کو مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وہ وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فون…

اس ریفرنس کے بعد مستعفی ہونے کا ارادہ رکھتا تھا، اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ اس ریفرنس کے بعد مستعفی ہونے کا ارادہ رکھتا تھا، موجودہ حالات میں استعفے کا مطلب میدان چھوڑنے کے مترادف تھا۔ خالد جاوید خان کا کہنا تھا کہ جسٹس مقبول باقر کا عدالتی…

آئین شکن صدر کے خط کا جواب کیسے دیں، شہباز شریف

اپوزیشن رہنما و مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا صدر مملکت عارف علوی سے نگراں وزیراعظم کی تقرری کیلئے موصول ہونے والے خط کے حوالے سے کہنا ہے کہ آئین شکن صدر کے خط کا جواب کیسے دیں۔پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے عوام کو…

مصطفی نواز کھوکھر اور شہباز گِل ٹوئٹر پر آمنے سامنے

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل اور پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر ٹوئٹر پر آمنے سامنے ہیں۔شہباز گِل نے گزشتہ روز ٹوئٹ میں کہا کہ شام بعد از افطار،نزد ڈی چوک پاکستان تحریک انصاف اجتماع کررہی ہے، یہ اجتماع اگلا پور اہفتہ ہر شام بعد از…