جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شرحِ سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ مسترد کرتے ہیں، صدر کراچی چیمبر

صدر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری محمد ادریس نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرحِ سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کو مسترد کر دیا ہے۔اس حوالے سے تاجر رہنما نے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے نوٹس لینے اور شرح سود کم کئے جانے…

سری لنکا ویمن ٹیم کے کوچ ہشان تلکارتنے کی جاوید میانداد سے ملنے کی خواہش

پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی سری لنکن ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق کپتان ہشان تلکارتنے نے لیجنڈری کھلاڑی جاوید میانداد سے ملاقات کی خواہش ظاہر کردی۔پریس کانفرنس کے دوران تلکارتنے کا کہنا تھا کہ جاوید میانداد اُن کے فیورٹ کھلاڑی…

منکی پوکس کی ایک سے دوسرے انسان میں منتقلی کو روکا جاسکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ منکی پوکس کی ایک سے دوسرے انسان میں منتقلی کو روکا جاسکتا ہے۔ ایسا کوئی ثبوت نہیں کہ منکی پوکس وائرس میں کوئی میوٹیشن ہوئی۔ برطانیہ میں منکی پاکس کے11 نئے کیس سامنے آگئے، مجموعی متاثرین کی تعداد 20 ہوگئی۔…

وزیراعظم کی ہدایت پرپٹرول کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا، وزیر خزانہ

کراچی: وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پرپٹرول کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا جارہا۔ کراچی ائیرپورٹ پر میڈیا سےگفتگوکرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ شوکت ترین نے آئی ایم…

ن لیگ، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کرپٹ مافیا کی صورت میں ملک پر مسلط ہیں، سراج الحق

بہاول پور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں کرپٹ مافیا ن لیگ،پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کی صورت میں مسلط ہے، جس کی وجہ سے آج ملک میں مہنگائی بدامنی،بے انصافی کا راج ہے۔…

ہٹلر کے نائب کی نگرانی پر مامور برطانوی گارڈ کے سامان سے پروپیگنڈا پوسٹر برآمد

دوسری عالمی جنگ: ہٹلر کے نائب روڈولف ہس کی نگرانی پر مامور برطانوی گارڈ کے سامان سے پروپیگنڈا پوسٹر برآمدنیل پرائربی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہRosemary Chaloner،تصویر کا کیپشنکریگ کا خیال ہے کہ ان کے والد کا پروپیگنڈا پوسٹروں…

حج پالیسی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو ارسال

وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کو بھجوادی ہے۔حج پالیسی کے مطابق اس سال سرکاری اسکیم کے تحت حج اخراجات 8 لاکھ 50 ہزار روپے ہوں گے۔ذرائع کے مطابق سعودی حکومت تاحال حج اخراجات کا تخمینہ نہیں بھیجا ہے۔حکومتی اسکیم…

نور عالم خان بلامقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب

رکن قومی اسمبلی نور عالم خان بلا مقابلہ پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے نور عالم کا نام بطور چیئرمین پی اے سی تجویز کیا، وزیر سیفران سینیٹر طلحہ محمود نے اس کی تائید کی۔دوران اجلاس نور…

ن لیگ کے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اہم مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے مذاکرات پر نواز شریف اور شہباز شریف نے تبادلہ خیال کیا۔مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق…