جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سیاسی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں جاری

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں جاری ہے۔سیاسی کمیٹی کا اجلاس میں اسد قیصر، اسد عمر، شیخ رشید احمد، حماد اظہر، مراد سعید، شیریں مزاری کے علاوہ علی امین گنڈا پور، غلام سرور خان، عاطف خان، شہباز گل اور…

مولانا فضل الرحمٰن کے والد کو سیڑھیوں پر گھسیٹا گیا تھا، شجاعت حسین

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ کو جارحانہ انداز میں پیش کیا، وہ قومی اسمبلی فلور پر اپنے والد سے کیا گیا سلوک یاد رکھیں، ان کے والد کو سیڑھیوں پر گھسیٹا گیا تھا۔ لاہور سے…

شکریہ سپریم کورٹ ،الحمد للّٰہ، خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے کہہ دیا ہے اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ غلط ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ چلو کم از کم اب ہم غدار نہیں رہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ شکریہ سپریم…

اسپیکر پرویز الہٰی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

اپوزیشن نے اسپیکر پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی ہے۔تحریک عدم اعتماد ن لیگ کےسلمان رفیق،خلیل طاہر سندھو، سمیع اللّٰہ خان نے جمع کرائی ہے۔تحریک عدم اعتماد کے متن میں تحریر ہے کہ ایوان کی اکثریت کو پرویز الہٰی پر اعتماد…

پاکستان: کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی

پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی آئی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 47 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 55 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں…

اپوزیشن کا موجودہ سیاسی صورتحال پر سخت ردعمل دینے پر غور

ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے موجودہ سیاسی صورتحال پر سخت ردعمل دینے پر غور کیا جارہا ہے۔ذرائع نے کہا کہ متحدہ اپوزیشن نے عدالتی فیصلے کے انتظار کی بجائے سڑکوں پر آنے پر مشاورت کی ہے، مشاورت میں آصف زرداری، شہباز شریف،…

شیف بننے پر راشد خان کو شادی کرنے کا مشورہ

افغان کرکٹر راشد خان نے ماہِ رمضان میں شیف کے فرائض سنبھال لیے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔راشد خان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کھانا بناتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ راشد…

پنجاب اسمبلی، اپوزیشن ایک بار پھر اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائے گی

پنجاب اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن ایک بار پھر اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائے گی۔ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے لیے لیگی ارکان پنجاب اسمبلی آئیں گے۔ متحدہ اپوزیشن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم…