جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی سی بی کی تقریب، مرد و خواتین کرکٹرز کی شرکت

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں مرد اور خواتین قومی کرکٹرز سمیت چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ شریک ہوئے۔ عشائیے میں بابر اعظم، نسیم شاہ، امام الحق، ندا ڈار…

نواب شاہ: آصف زرداری کی والدہ سپردِ خاک

سندھ کے شہر نواب شاہ میں سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ زریں آراء بخاری کی نمازِ جنازہ زرداری ہاؤس میں ادا کر دی گئی۔خاندانی ذرائع کے مطابق آصف زرداری کی والدہ کی نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد انہیں آبائی قبرستان میں بالو جا قبا…

انٹربینک میں ڈالر سستا، PSX میں بھی بہتری

انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 93 پیسے سستا ہوجانے کے بعد  210 روپے کا ہوگیا۔انٹر بینک میں دن کے آغاز پر روپے کی قدر مستحکم ہوئی ہے جس کے سبب اب سے کچھ دیر پہلے تک ڈالر 210 روپے کی سطح پر موجود ہے۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس…

اسٹیو اسمتھ پاکستانی بولرز کی ریورس سوئنگ کے معترف

آسٹریلیا کے بیٹر اسٹیو اسمتھ پاکستانی بولرز کی ریورس سوئنگ کی تعریف کی ہے۔ اسٹیو اسمتھ نے پاکستان میں کھیل کے تجربے سے متعلق میڈیا نمائندوں سے  بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ریورس سوئنگ کا سامنا کیا۔انہوں…

نوابشاہ میں پھنسے 170 مسافر متبادل پرواز سے کراچی پہنچ گئے

نجی ایئرلائن میں فنی خرابی کے باعث نوابشاہ میں پھنسے 170 مسافر متبادل پرواز سے کراچی پہنچ گئے۔بارش اور موسم کی خرابی کے باعث کراچی آنے والی نجی ایئر لائن کی پرواز کو نوابشاہ میں اتارا گیا تھا۔کراچی کراچی سے پشاور جانے والا طیارہ دوران…

فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں

سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم) پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کرگئیں۔ڈاکٹر فاروق ستار نے والدہ کے انتقال کی خبر ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی۔ٹوئٹ کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ کی نمازِ جنازہ آج شام بعد نمازِ عصر 5 بجکر…

کراچی: بوٹ بیسن کے قریب سمندر میں7 افراد ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیا

کراچی کے علاقے کلفٹن میں بوٹ بیسن پر واقع شہید بینظیر بھٹو پارک کے قریب سمندر میں 7 افراد کے ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سمندر میں ڈوبنے والے 7 افراد میں سے سے 1 کی لاش کو جبکہ 3 کو بے ہوشی کی حالت میں نکالا گیا، 3…