پرویز الٰہی کی جانیب سے لگیں گے الزم فی رانا مشہود کا دل چسپ تبسیرہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=JXPfklWORUg
رمضان کیلئے PSX کے نئے کاروباری اوقات کا اطلاق آج سے ہوگا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں رمضان کے نئے کاروباری اوقات کا اطلاق آج سے ہوگا۔بینکوں کےاوقات کار میں تبدیلی کے بعد ایکسچینج نے کاروبار کا دورانیہ تبدیل کیا ہے، رمضان المبارک میں کاروبار کا آغاز صبح 9:17 بجے ہوگا۔رمضان میں پیر…
آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب، قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ساڑھے 10 بجے ہوگا
وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے سمری پر دستخط کر دیئے، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا جس میں 14ویں وزیراعظم کا انتخاب کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سردار میر اکبر اور حافظ حامد رضا نے وزیراعظم…
وزیراعظم کی سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے ملاقات کی ہے۔حافظ حفیظ الرحمٰن نے وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ چلاس میں عالمی معیار کے اسپتال کی منظوری پر وہ وزیراعظم کے شکر گزار…
پشاور موڑ تا اسلام آباد میٹرو بس سروس کا افتتاح
وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ تا اسلام آباد میٹرو بس سروس کا افتتاح کردیا۔عوامی مفاد کے اس منصوبے سے 50 ہزار شہریوں کو یومیہ سفری سہولت میسر ہوگی۔واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا منصب سنبھالنے کے بعد پشاور موڑ تا نیو اسلام…
وہ جدید میزائل جو یوکرین کو روسی ٹینکوں کا ’قبرستان‘ بنا رہے ہیں
روس، یوکرین تنازع: یوکرین میں روسی ٹینکوں کی ایک بڑی تعداد میں تباہی کی وجہ کیا ہے؟44 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہWales News Serviceیہ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کے دو ماہ کے اندر سینکڑوں روسی ٹینک تباہ ہوئے ہیں۔دفاعی اُمور…
شنگھائی میں لاک ڈاؤن کے بعد کورونا اموات رپورٹ
چین کے شہر شنگھائی میں لاک ڈاؤن کے بعد پہلی بار کورونا اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔شہری حکومت کے مطابق 3 افراد کو تشویشناک حالت میں اسپتال لایاگیا تاہم وہ جانبر نا ہوسکے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں 2 خواتین اور ایک مرد شامل ہے، جن کی…
پنجاب اسمبلی میں جھگڑا، پولیس نے وڈیو حاصل کرلی
پنجاب اسمبلی میں لڑائی جھگڑے کی سی سی ٹی وی پولیس نے حاصل کرلی۔ پولیس نے سیکرٹری اسمبلی سے ایوان میں جھگڑے کی فوٹیج مانگی تھی جو فراہم نہیں کی گئی تھی۔پولیس کے اعلیٰ حکام نے سیکرٹری اسمبلی سے فوٹیج کے لیے مذاکرات کیے، انکار پر پولیس نے…
حملہ کرنے والوں کی وڈیوز نکال لیں،ایکشن ہوگا، ن لیگ
مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں حملہ کرنے والوں کی ساری وڈیوز نکال لی ہیں، اور اعلان کیا ہے کہ جو جو نظر آرہا ہے اس کے خلاف ایکشن ہوگا۔ن لیگی رہنماؤں نے پرویز الٰہی پر ذاتی غنڈے لا کر ایوان میں ہنگامہ آرائی کرنے کا الزام…
پاک، آئی ایم ایف مذاکرات آج سے شروع
پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) حکام کے درمیان مذاکرات بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق آج واشنگٹن میں نئی حکومت کے آئی ایم ایف حکام سے مذاکرات شروع ہوں گے، جس میں آئی ایم ایف پروگرام بحال ہونے کے اعلان کا…
کراچی، پی ٹی آئی جلسہ گاہ سے 19 موٹرسائیکلیں گم ہوگئیں
کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ہفتے کو ہونے والے جلسہ گاہ کی پارکنگ سے 19 موٹرسائیکلیں گم ہوگئیں۔پولیس کے مطابق تلاش کے دوران 6 موٹرسائیکلیں مل گئیں جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔پولیس کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ موٹرسائیکل…
پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی، 9 رکنی تحقیقاتی کمیٹی کا اعلان
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی قائم کردہ 9 رکنی تحقیقاتی کمیٹی کے نام سامنے آگئے ہیں۔پنجاب اسمبلی میں نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے ووٹ کے موقع پر ہوئی ہنگامہ آرائی کے معاملے پر ڈپٹی اسپیکر نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی…
غلط معلومات اور پروپیگنڈے سے ریاست کو خطرہ ہوتا ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ غلط معلومات اور پروپیگنڈے سے ریاستی سالمیت کو خطرہ لاحق ہوتا ہے۔ لاہور گیریژن کے دورے کے موقع پر افسران سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ قیاس آرائیوں، افواہوں کا مؤثر مقابلہ کرنے کے لیے…
وزیراعظم کی سینئر صحافیوں، اہلخانہ کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے سینئر صحافیوں اور اُن کے اہلخانہ کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایات کردیں۔حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر آئی جی اسلام آباد احسن یونس سے رابطہ کیا ہے۔ن لیگی ترجمان…
ایل این جی کے 6 اسپاٹ کارگوز کی خریداری کیلئے ٹینڈر جاری
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے ایل این جی کے 6 اسپاٹ کارگوز کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کردیا ہے۔وفاقی حکومت نے بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کے لیے ایل این جی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کیے ہیں۔دستاویز کے مطابق پی ایل ایل نے 6…
جلسے کے بعد عمران خان کا کراچی والوں کیلئے پیغام
شہر قائد کے باغ جناح میں جلسے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کراچی کے شہریوں کے نام ایک پیغام شیئر کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ گزشتہ شب ہمارے جلسے کی نہایت پُرجوش اور یادگار حمایت پر…
لندن میں جمائما سنار کے گھر کے بہار عمران خان کے خلاف احترام | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=_FuaRam375M
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12AM | "پرویز الٰہی پہلے میڈیکل رپورٹ لائیں، پھر پرچہ کتوائیں" |…
https://www.youtube.com/watch?v=Ds2IO7cGN5c
کراچی میں پی ٹی آئی: پی ٹی آئی کے اجتماع میں کون کون لوگ شریک ہیں؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=txXRr7Mn7oY
خبر سے خبر | نئی حکومت، پرانے چیلنجز | کابینہ کے عہدوں پر اتحادیوں کے ساتھ ڈیڈ لاک | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=LwDz-VPzycQ