جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

صبر رکھیں اور عمران خان کی حکمتِ عملی کے لیے تیار رہیں : مراد راس

پی ٹی آئی رہنما مراد راس نے صبر رکھنے اور عمران خان کی اگلی حکمتِ عملی کے لیے تیار رہنے کا مشورہ دیا ہے۔انہوں نے سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد ایک ٹوئٹ شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ تھوڑا سا انتظار کریں۔ ساتھ…

امریکا: نئے سفیرِپاکستان کی امریکی افواج سے ملاقات

امریکا میں پاکستان کے نئے سفیر مسعود خان نے امریکی افواج اور اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اہلکاروں سے ملاقات کی ہے۔امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں نئے پاکستانی سفیر مسعود خان نے امریکی اہلکاروں کے ساتھ نیشنل وارکالج میں ملاقات کی۔اس موقع پر نئے…

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ریحام خان کا خصوصی ویڈیو پیغام

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور سینئر صحافی ریحام خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے سے ہمارے 74 سالوں کے زخموں پر مرہم لگا دیا ہے۔سپریم کورٹ کے فیصلے پر جہاں اپوزیشن…

سپریم کورٹ کا فیصلہ، ریحام خان کا عمران خان کے ٹوئٹ پر ردعمل

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ از خود نوٹس کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان کے قوم سے خطاب کے حوالے سے کیے گئے ٹوئٹ پر ردعمل دے دیا۔عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جاری ٹوئٹ میں کہنا…

وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب کا فیصلہ، اہم اجلاس طلب

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ اور پارٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا، عمران خان آج شام کو قوم سے خطاب بھی کریں گے۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ پاکستان کیلئے لڑا ہوں اور آخری گیند تک لڑتا رہوں گا۔گزشتہ روز سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد…

پارلیمانی نظام کے تحفظ کیلئے آخری حد تک جائیں گے، فضل الرحمٰن

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان کے وفاقی پارلیمانی نظام کے تحفظ کے لیے آخری حد تک جائیں گے، غیر آئینی اقدام کی فی الفور تنسیخ کی جائے، جمعے کو یوم آئین تحفظ منایا جائے گا۔اسلام…

ایسے شخص سے نجات ملی ہےجس نے پاکستان کو معاشی طور پہ تباہ و برباد کردیا، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں، آج ایک ایسے شخص سے نجات ملی جس نے پاکستان کو معاشی طور پہ تباہ و برباد کردیا اور پاکستان کو کنگال کرکے رکھ دیا۔لندن میں…

عدالت کے فیصلے نے پاکستان کے مستقبل اور آئین کو محفوظ کیا، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عدالت کے فیصلے نے پاکستان کے مستقبل اور آئین کو محفوظ کیا۔اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ عدالت عظمٰی نے…

پاکستان کے تمام لوگوں کو برابر کا وفادار اور حقدار سمجھا جائے گا، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ عدالتوں پر ہمارا اعتماد بڑھا ہے، پاکستان کے تمام لوگوں کو برابر کا وفادار اور حقدار سمجھا جائے گا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

امارات میں اقامے کے اجرا و تجدید کیلئے نیا فارم جاری

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی وفاقی کابینہ نے اقامے کے اجرا و تجدید اور شناختی کارڈ کے لیے ایک نیا فارم جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد اب ان دونوں دستاویز کےلیے ایک ہی فارم ہوگا، جس کا اطلاق پیر 11 اپریل سے ہوگا۔ میڈیا رپورٹ…

سپریم کورٹ نے از خود نوٹس کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے از خود نوٹس کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے کے مطابق ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دی جاتی ہے۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، ڈپٹی…

سپریم کورٹ کے فیصلے پر ن لیگی خواتین کا جشن، ویڈیو شیئر

سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ آنے کے بعد مسلم لیگ ن کی خواتین ارکان کی جشن منانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔پاکستان مسلم لیگ  پنجاب کی ترجمان اور رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد خواتین اراکین کی جانب سے…

حکومتی ارکان اگر استعفی دیتے ہیں تو ان کی مرضی ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومتی ارکان اگر استعفیٰ دیتے ہیں تو ان کی مرضی ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ہمارے پاس اکثریت موجود ہے، حکومتی ارکان بڑے شوق سے مستعفی…

جلد عمران خان اپنی حکمت عملی کا اعلان کریں گے، سینیٹر فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ جلد عمران خان اپنی حکمت عملی کا اعلان کریں گے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں فیصل جاوید نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یااللّٰہ اپنا کرم فرما، انشاءاللّٰہ…

2018 کے داغ عدالتی فیصلے سے دھل گئے ہیں ، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آئین، جمہوریت اور اداروں کا تحفظ ہوا ہے، تمام جمہوری ادارے 2018 کےالیکشن کی وجہ سے متازع ہوئے تھے، 2018 کے داغ عدالتی فیصلے سے دھل گئے ہیں۔اسلام آباد…