جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

محمد رضوان کسی میدان میں نہیں رکے، حریفوں کو ناکوں چنے چبوائے

میدان کوئی بھی ہو، محمد رضوان نہیں رکے ہر بار حریفوں کو ناکوں چنے چبوائے۔محمد رضوان نے بالرز اور فیلڈرز کو بے بس کیے رکھا، کیلنڈر ایئر میں 1326 رنز بنائے، اس دوران 1 سنچری اور 12 نصف سنچریاں اسکور کیں۔پاکستان ٹیم کی فتوحات میں مرکزی…

پی پی نے لانگ مارچ کامیاب بنانے کیلئے تنظیمی ذمہ داران کو ہدایت کردی

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) نے لانگ مارچ  کو کامیاب بنانے کے لیے تمام تنظیمی ذمہ داران کو اپنا کردار ادا کرنے کی ہدایت کردی۔پیپلز پارٹی کی لانگ مارچ آرگنائزنگ کمیٹی کا ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس ہوا، سابق وزیر اعظم  یوسف رضا گیلانی نے…

حکومت سے نکلا تو اپوزیشن کیلئے زیادہ خطرناک ہوں گا، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سے نکل گیا تو میں اس سے زیادہ خطرناک ہوں گا۔’آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ ‘ میں عوام کے سوالات کے جواب کے دوران عمران خان نے کہا کہ ہماری پارٹی کی حکومت یہ مدت اور آئندہ مدت بھی پوری کرے گی۔انہوں نے…

عمران صاحب کی دھمکیاں گیدڑ بھبکیوں کے علاوہ کچھ نہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی دھمکیاں کہ 'اقتدار سے نکالا گیا تو مزید خطرناک ہو جاؤں گا'، گیدڑ بھبکیوں کے سوا کچھ نہیں ہے۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دیے گئے پیغام میں مریم…

آصف زرداری سندھ حکومت کے اوپر گارڈ فادر ہیں، علی زیدی

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے سندھ حکومت کو کرمنلز کی حکومت قرار دے دیا۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں علی زیدی نے سندھ حکومت پر وار کیے اور کہا کہ آصف علی زرداری اس حکومت کے اوپر گارڈ فادر ہیں۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ کو…

دلہن کی اپنی شادی میں گانے پر بھنگڑا کرنے کی ویڈیو

بھارت میں دلہن کی اپنی شادی میں انگریزی گانے پر بھنگڑا کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ بہت سی لڑکیوں کو اپنی شادی میں اکثر روتے ہوئے دیکھا ہوگا مگر کچھ لڑکیاں ایسی بھی ہوتی ہیں جو نہ صرف اپنی شادی کے موقع پر خوش ہوتی ہیں بلکہ اس موقع پر رقص و…

فاطمہ ثنا بنیں فخر پاکستان، آئی سی سی ایمرجنگ وویمن کرکٹر آف دی ایئر منتخب

فخر پاکستان اور ملک کی بیٹی فاطمہ ثنا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ایمرجنگ وویمن کرکٹر آف دی ایئر منتخب ہوگئیں۔فاطمہ ثنا آئی سی سی ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر ہیں۔وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا آئی سی سی ٹی 20…

مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بتادیا

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں آئندہ سال ہونے والے ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں بتادیا۔کراچی میں کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شارع نور جہاں کی تعمیر کے لیے احکامات جاری کردیے ہیں، شارع نورجہاں کا پہلے…

پی ایس ایل سیون کیلئے کل سے ٹیموں کی پریکٹس کا آغاز

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے لیے کل سے ٹیمیں پریکٹس شروع کردیں گی، پیر کو تمام 6 ٹیمیں پریکٹس سیشن منعقد کریں گی۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ صبح 11 بجے پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پریکٹس…

وزیرِاعظم عمران خان کی آج عوام سے ٹیلیفونک گفتگو

وزیرِ اعظم عمران خان اس وقت پروگرام ’آپ کا وزیرِ اعظم‘ میں عوام سے براہِ راست فون کالز پر گفتگو کی۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جس دن مجرموں کو این آر او دیا اس دن ملک سے غداری کروں گا۔وزیراعظم عمران خان نے ٹیلیفون پر عوام…

سعید غنی کے جماعت اسلامی، ایم کیو ایم، آفاق احمد پر الزامات

صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات سعید غنی نے کہا ہے کہ ٹنڈوالہ یار میں ایک قتل کی بنیاد پر لسانی فسادات کی سازش ہو رہی ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں سعید غنی نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ، آفاق احمد پر نفرت کی سیاست اور جماعت اسلامی پر…

علی زیدی الزام تراشی سے پہلے احمد جواد کے الزامات کا جواب دیں، امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ علی زیدی الزام تراشی سے پہلے احمد جواد کے الزامات کا جواب دیں۔ایک بیان میں امتیاز شیخ نے علی زیدی پر جوابی وار کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر بتائیں اقتدار میں آنے کے بعد وہ ارب پتی کیسے بنے؟انہوں…

مری اور گلیات میں ڈیڑھ فٹ سے زائد برف پڑچکی

مری اور گلیات میں اب تک ڈیڑھ فٹ سے زائد برف پڑچکی، جس کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔مری اور گلیات میں تیز برف باری رات سے اب تک جاری ہے، نتھیا گلی سے مری جانے والی سڑک پر 3 مقامات پر برفانی تودے گرنے سے بند ہوگئی۔سیاحوں کو مری آنے سے…