کراچی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 17 افراد کی حالت خراب
کراچی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 17 افراد کی حالت خراب ہوگئی، جن میں سے 7 کا تعلق لانڈھی سے بتایا جارہا ہے۔ لانڈھی میں مضر صحت کھانا کھانے سے خاتون اور 7 بچوں کی حالت خراب ہوگئی، جنہیں جناح اسپتال میں طبی امداد فراہم کی گئی، ایک بچے کی…
یوکرین سے اناج لے جانے والا بحری جہاز کل روانہ ہوسکتا ہے، ترکیہ
ترک صدارتی ترجمان کا کہنا ہے کہ یوکرین سے اناج کی پہلی کھیپ لے جانے والا بحری جہاز یکم اگست کو روانہ ہوسکتا ہے۔استنبول میں قائم مشترکہ رابطہ مرکز، اناج کی ترسیل کے راستوں پر حتمی کام جلد مکمل کر لے گا۔روس اور یوکرین کے درمیان یوکرینی…
کوئٹہ: مچ کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے ایک کان کن جاں بحق
بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچ میں مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے ایک کان کن جاں بحق ہوگیا، حادثہ میں دیگر 5 کان کن متاثرہ کان میں پھنس گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مچ کے علاقے میں ایک کوئلہ کان میں کان کن کوئلہ نکالنے کے کام…
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم نے حلف اٹھا لیا
نومنتحب ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم نے حلف اٹھا لیا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سبطین خان کی زیر صدارت ہوا جس میں انہوں نے واثق قیوم سے حلف لیا۔اس موقع پر اسپیکر سبطین خان نے کہا کہ واثق قیوم کے سوا کسی نے کاغذ جمع نہیں کرائے، وہ…
چاند پر پہلا قدم رکھنے والے خلاء باز کی جیکٹ نیلام
مشہور خلاء باز ای ایلڈرین کی فلائٹ جیکٹ نیویارک میں 2.8 ملین ڈالرز میں فروخت ہو گئی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیلام گھر سوتھبیز میں اپولو 11 کے خلاء باز ای ایلڈرین کی فلائٹ جیکٹ جو انہوں نے 1969ء میں چاند کے تاریخی مشن پر پہنی…
اسپیکر نے پنجاب میں الیکشن جیتنے کی وجہ بتا دی
اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کلین سویپ کرنے میں ہمارا کوئی کمال نہیں، عمران خان کے بیانیے کی وجہ سے ہمیں پنجاب میں کامیابی ملی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سبطین خان نے کہا کہ سازش کر کے کسی کو کرسی سے اتار…
وسائل کے باوجود حکمرانوں نے سیلاب متاثرین کیلئے کچھ نہیں کیا: سراج الحق
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ صوبائی اور وفاقی حکومتیں صرف جزوی اعلانات تک محدود ہیں، ہیلی کاپٹر سمیت تمام وسائل موجود ہیں لیکن حکمرانوں نے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کے لیے کچھ نہیں کیا۔سراج الحق نے بلوچستان کے سیلاب…
لاہور: عمران خان کی پرویز الہٰی سے ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان لاہور پہنچ گئے جہاں انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کی اور ملکی سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور عمران خان کی ملاقات…
عمران خان کی الیکشن کمشنر کو نکلوانے کی حکمت عملی تیار
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمشنر کو نکلوانے کی حکمت عملی تیار کرنا شروع کردی۔ممنوعہ فنڈنگ کیس کا سامنا کر رہے عمران خان نے الیکشن کمشنر کو نکلوانے کے لیے نئی حکمت عملی بنائی ہے اور…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3 PM | پی پی پی کا عمران خان فی ایک اور الزم | 31 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=fm_Btzp8RGU
سلیک لائننگ: پہلی ہائی لائن ورلڈ چیمپئن شپ میں ڈیئر ڈیول کی چالیں – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=juiLMugpu0g
'ہم نہیں ملک کو پہلے سے طے شدہ ہونا سے بچا لیا' مفتاح اسماعیل | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Em1SZWnZurw
4 Nojawano Ki Nagahani Mout Per Elqay Mai Kohram | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=u2uy3hakuGE
بریکنگ نیوز | چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قررداد منظور | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=u6dKAV4BxnY
#BaatSarhadPaar #Podcast: 'میں چھپ کر شاعری کرتا تھا' #KishwarNaheed #Shorts #Reels…
https://www.youtube.com/watch?v=Btl8iSehw7w
بریکنگ نیوز | ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی نہ اوہدے کا حلف اٹھا لیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=OH0oicCYQuw
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 PM | عمران خان کی ہدایت | 31 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=-Ot5BVQjFGY
پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع
پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے، جس کی صدارت اسپیکر سبطین خان کر رہے ہیں۔اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر واثق قیوم کے بلامقابلہ انتخابی عمل کے نتائج کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔اجلاس کے دوران ڈپٹی اسپیکر واثق قیوم اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں…
کامن ویلتھ گیمز: ہاکی میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے کوارٹر کا کھیل مکمل ہو گیا۔کیویز نے میچ میں 4 گول داغ دیے جبکہ قومی ٹیم صرف ایک گول کر سکی۔کامن ویلتھ گیمز…
کوشش ہے ڈالر زیادہ آئیں اور کم باہر جائیں: مفتاح اسماعیل
وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ 5 ملین کی امپورٹ ہوئی ہے، اگلے ماہ روپے پر پریشر کم ہو گا، امید ہے 2 ہفتے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگا، کوشش ہے کہ ڈالر زیادہ آئیں اور کم باہر جائیں۔میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ اس…