جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

توشہ خانہ اسکینڈل: نیب نے بشریٰ بی بی کو پیشی کیلئے آخری موقع دے دیا

توشہ خانہ تحائف کی غیر قانونی فروخت پر قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحقیقات جاری ہیں، نیب نے سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو پیشی کیلئے آخری موقع دے دیا۔نیب نے بشریٰ بی بی کو فائنل کال اپ نوٹس جاری کرتے…

جنہیں صوبے کے نعرے سے چڑ ہے وہ ہماری آئینی ترمیم کی حمایت کریں، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ جن لوگوں کو صوبے کے نعرے سے چڑ ہے وہ ہماری آئینی ترمیم کی دستاویز کی حمایت کریں۔ کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہم وزیر اعلیٰ ہاؤس سے…

پی ٹی آئی کا نواز شریف کے بیان پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیراعظم اور ن لیگی قائد نواز شریف کی گفتگو پر ردعمل دے دیا۔ایک بیان میں پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ خود کو مظلوم کہنے والا آج تک دفاع میں کوئی رسید پیش نہیں کرسکا۔انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کی…

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے نیپال کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے نیپال کو 7 وکٹوں سے ہرادیا، محمد ذیشان 6 وکٹیں حاصل کیں، سعد بیگ اور اذان اویس نے نصف سنچریاں بنائیں۔ آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ دبئی میں ہونے والے میچ میں پاکستان انڈر 19 ٹئم نے شاندار آغاز کیا۔ …

مشہور فلسطینی ادیب رفعت العرعير کی اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاکت: ’ہم ناامید ہیں، ہمارے پاس کھونے کو…

مشہور فلسطینی ادیب رفعت العرعير کی اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاکت: ’ہم ناامید ہیں، ہمارے پاس کھونے کو کچھ نہیں‘،تصویر کا ذریعہSocial Mediaایک گھنٹہ قبلغزہ کے باسی اور ان کے ہزاروں مداح مشہور ماہر تعلیم، مصنف اور شاعر رفعت العرعیر کی غزہ میں…

پاک فوج کے 3 جوانوں کو شہید کرنیوالا دہشتگرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے امیر عزت من کو گرفتار کرلیا۔انچارج سی ٹی ڈی خرم وارث کے مطابق دہشت گرد نے خواجہ خیل چیک پوسٹ پر پاک فوج کے 3 جوانوں کو شہید کیا تھا اور یہ دہشت گرد سوات کے…

الیکشن میں تاخیر نہیں ہوگی سپریم کورٹ کا متفقہ فیصلہ ہے: عطا تارڑ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہوں گے، الیکشن میں تاخیر نہیں ہوگی سپریم کورٹ کا متفقہ فیصلہ ہے۔عطا تارڑ نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کے لیے ہم نے حکمت عملی…

چمن: منظور پشتین سمیت 55 افراد پر فائرنگ کا مقدمہ درج

چمن میں پولیس نے 55 افراد کے خلاف 4 دسمبر کو پریس کلب ناکے پر فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ میں منظور پشتین، حاجی محمود اچکزئی سمیت 15 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ حاجی محمود اچکزئی اور 2 پی ٹی ایم…

پی ٹی آئی کیا اب پیپلز پارٹی و ن لیگ کی مثالیں دیگی؟ اکبر ایس بابر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ  یہ وقت بھی آنا تھا کہ پی ٹی آئی کے وکیل کہتے ہیں ن لیگ نے بھی ایسے انتخابات کروائے، پی ٹی آئی کیا اب پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی مثالیں دے گی؟الیکشن کمیشن کے باہر اکبر…

اٹامک انرجی کمیشن نے چشمہ نیوکلیئر پاور 5 کیلئے لائسنس کی درخواست دیدی

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے چشمہ نیوکلیئر پاور 5 کے لیے لائسنس کی درخواست دے دی۔چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 سے بجلی کے پیداواری لائسنس کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی ہے۔پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی درخواست پر نیپرا نے اسٹیک…

ابرار احمد دائیں پیر میں تکلیف کے باعث ان فِٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر ابرار احمد نے اپنے دائیں پیر میں تکلیف کی شکایت کی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ابرار احمد کو تکلیف پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ کے تیسرے دن 8 اوورز کرانے کے بعد ہوئی جس کے سبب انہیں میدان سے باہر…

خیبرپختونخوا: 2005ء سے ابتک ایچ آئی وی کے 6966 مریض رپورٹ

خیبر پختون خوا میں 18 سال میں رجسٹرڈ ایچ آئی وی (ہیومین امیونو ڈیفیشینسی وائرس) کے مریضوں سے متعلق رپورٹ سامنے آئی ہے۔رپورٹ کے مطابق کے پی کے میں 2005ء سے اب تک 6966 ایچ آئی وی مریض رجسٹرڈ ہوئے ہیں، ایچ آئی وی وائرس سے متاثرہ افراد میں…

تاحیات نا اہلی کا قانون اب ختم ہو چکا: اعظم نذیر تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ تاحیات نا اہلی کا قانون اب ختم ہو چکا ہے۔اعظم نذیر تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ تاحیات نا اہلی کے خلاف دائر درخواست کو 2 سال ہو گئے ہیں، صرف نواز شریف کا کیس نہیں 100 سے زائد…

پرویز الہٰی کے ذاتی معالج کو اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت مل گئی

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب رہنما پرویز الہٰی کے ذاتی معالج ڈاکٹر نعمان نصیر کو اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت دے دی۔چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست پر اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں…

این اے 35 کوہاٹ کی حلقہ بندی، الیکشن کمیشن سے جواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 35 کوہاٹ کی حلقہ بندی کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر کے پیر تک جواب طلب کر لیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے حلقہ بندی کےخلاف درخواست پر سماعت کی۔عدالت میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے…

گھریلو تشدد کا شکار کمسن ملازمہ رضوانہ اسکول جانے لگی

سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں اسلام آباد میں گھریلو بدترین تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن ملازمہ رضوانہ کا آج اسکول میں پہلا دن تھا۔چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کے مطابق رضوانہ نے اسکول میں تعلیم کا آغاز کر دیا ہے۔سارہ احمد کے…

خیبر پختون خوا: پاسپورٹ آفسز میں نیٹ ورک ڈاؤن، پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر

خیبر پختون خوا کے پاسپورٹ آفسز میں کئی گھنٹوں تک نیٹ ورک ڈاؤن رہا۔ذرائع کے مطابق نیٹ ورک ڈاؤن ہونے کے باعث شہریوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کا مسئلہ درپیش آیا۔ترجمان پاسپورٹ آفس کے مطابق پاسپورٹ میں تاخیر کی وجہ کوٹنگ کے لے پلاسٹک…

گریڈ 20 کے 4 افسران کا تبادلہ، زاہدہ بھنڈ کی چیف الیکشن کمشنر کو تحریری شکایت

مسلم لیگ (ن) سندھ کی صدر زاہدہ بھنڈ نے گریڈ 20 کے 4 افسران کو عہدوں سے نہ ہٹانے پر چیف الیکشن کمشنر کو تحریری شکایت کر دی۔زاہدہ بھنڈ نے تحریری شکایت میں چیف الیکشن کمشنر کو آگاہ کیا کہ محکمۂ تعلیم سندھ میں گریڈ 20 کے 4 ڈائریکٹرز کا…

انڈر-19 ایشیا کپ: نیپال کا پاکستان کو جیت کیلئے 153رنز کا ہدف

انڈر-19 ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں نیپال نے پاکستان انڈر 19 کو جیت کے لیے 153رنز کا ہدف دیا ہے۔دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی جانب سے محمد ذیشان نے 6 وکٹیں حاصل کیں۔میچ میں 46 کے اسکور پر نیپال کی 5 وکٹیں گرچکی تھیں جس کے بعد…

سونا فی تولہ 300 روپے سستا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوئی ہے۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت300 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے ہو گئی۔10 گرام سونا257 روپے سستا ہونے کے بعد 1 لاکھ 87 ہزار 414 روپے ہو گیا۔عالمی بازار میں سونے کی قیمت 2030…