جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید 350 سے زائد فلسطینی شہید

 غزہ کے محصور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے جنگی جرائم 63ویں روز بھی جاری ہیں، اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید 350 سے زائد فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔اسرائیلی فوج نے خان یونس، رفح، شجاعیہ اور نصائرت کے پناہ گزین کیمپوں سمیت 250…

ذوالفقار بھٹو پھانسی کیخلاف ریفرنس: بلاول کی سینئر پارٹی وکلاء سے مشاورت

سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) میں سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کے معاملے پر بلاول بھٹو متحرک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پارٹی…

اسرائیلی فوج نے ممتاز فلسطینی استاد کو بیوی بچوں سمیت شہید کردیا

غزہ کے علاقے شجاعیہ میں اسرائیلی بمباری سے اسلامیہ یونیورسٹی غزہ کے پروفیسر ڈاکٹر رفعت الاریر بھی شہید ہوگئے، انگریزی ادب میں پی ایچ ڈی کرنے والے ڈاکٹر رفعت الاریر ممتاز فلسطینی استاد، ادیب اور تجزیہ نگار تھے۔ڈاکٹر رفعت عربی اور انگریزی…

ملک کے اسپتالوں میں غریب کیلئے کچھ بھی نہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کے اسپتالوں میں غریب کےلیے کچھ بھی نہیں ہے۔ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ ملک پر پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف نے حکمرانی کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ان…

نیشنل ٹی20: سپر ایٹ مرحلے میں پشاور، لاہور، ایبٹ آباد نے میچز جیت لیے

کراچی کے مختلف میدانوں پر جاری نیشنل ٹی20 کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پشاور، لاہور وائٹس اور ایبٹ آباد کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔نیشنل بینک اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں پشاور نے فاٹا کو 6 وکٹ سے شکست دی، فاٹا نے پہلے بیٹنگ کرتے…

پاکستانی کمیونٹی پاک امریکا تعلقات کی مضبوطی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، مسعود خان

امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ امریکا میں موجود پاکستانی کمیونٹی نہ صرف پاک امریکا تعلقات کی مضبوطی کے ضمن میں اہم کردار ادا کر رہی ہے بلکہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں بھی بھرپور حصہ ڈال رہی ہے۔  سفیر پاکستان نے کہا کہ…

تحریک انصاف کا سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کی گرفتاری کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو گرفتار کیے جانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ خیبر پختونخوا پولیس نے گرفتاری کی تردید کی ہے۔تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کو چکدرہ سے اغوا کیا…

نواز شریف ڈیل اور ضمانتوں کا مجموعہ ہیں، ترجمان پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیراعظم اور ن لیگی قائد نواز شریف کی گفتگو پر ردعمل دے دیا۔ایک بیان میں پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ خود کو مظلوم کہنے والا آج تک دفاع میں کوئی رسید پیش نہیں کرسکا۔انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کی…

شہباز شریف، جہانگیر ترین ملاقات، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق

پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف سے استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کی ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں کی ملاقات…

ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ، پاکستان کے عاصم خان، شاہزیب اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئے

ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان کے عاصم خان اور شاہزیب اپنی اپنی فائٹس جیت کر اگلے مرحلے میں پہنچ گئے۔ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں جاری ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں پاکستان کے عاصم خان کا مقابلہ کرغزستان کے ایرالی ایرزہٹ سے…

مہنگائی میں 1 اعشاریہ 16 فیصد اضافہ، رواں ہفتے 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

رواں ہفتے 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوران مہنگائی میں 1 اعشاریہ16 فیصد اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے ساتھ ہی سالانہ بنیادوں پر مہنگائی…

دہشت گردی کے خطرات تو ہیں، الیکشن ملتوی نہیں کیا جا سکتا، رانا ثناء

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خطرات تو ہیں، پہلے بھی تھے، ان کی وجہ سے الیکشن ملتوی نہیں کیا جاسکتا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ حکومت کا کام ہے کہ سیکیورٹی…

بینکوں کی ونڈ فال آمدن پر 40 فیصد ٹیکس کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بینکوں کی ونڈ فال آمدن پر 40 فیصد ٹیکس کے خلاف حکم امتناع میں26 جنوری تک توسیع کردی۔بینکوں کی ونڈ فال آمدن پر 40 فیصد اضافی ٹیکس کے خلاف کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔جسٹس سردار اعجاز خان نے ونڈ فال…

غزہ میں زیرِ تحویل فلسطینیوں کو برہنہ کرنے کی ویڈیو منظر عام پر، اسرائیلی بمباری میں نامور ادیب ہلاک

مشہور فلسطینی ادیب رفعت العرعير کی اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاکت: ’ہم ناامید ہیں، ہمارے پاس کھونے کو کچھ نہیں‘،تصویر کا ذریعہSocial Mediaایک گھنٹہ قبلغزہ کے باسی اور ان کے ہزاروں مداح مشہور ماہر تعلیم، مصنف اور شاعر رفعت العرعیر کی غزہ میں…

چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ آغا سہیل فارغ

صوبائی حکومت نے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ (ایس ٹی بی بی) کے چیئرمین آغا سہیل کو معطل کر دیا۔سندھ حکومت کی جانب سے ٹیکسٹ بک بورڈ کے چیئرمین آغا سہیل کو عہدے سے ہٹانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق آغا سہیل کو قواعد کی خلاف…

تمہیں جیل میں ڈالوں گا کہنے والے آج خود کدھر ہیں؟ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک کھلنڈرا مسلط کیا گیا تھا جسے معیشت اور معاشرے کا کچھ پتہ ہی نہیں تھا، تمہیں جیل میں ڈالوں گا، تمھارا یہ حشر کردوں گا کہنے والے آج خود کدھر ہیں؟لاہور میں ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے…

شفاف انتخابات کیلئے چاروں صوبوں کے گورنرز کو برطرف کیا جائے: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے مطالبہ کیا ہے کہ شفاف انتخابات کروانے کے لیے چاروں صوبوں کے گورنرز کو برطرف کیا جائے۔حافظ نعیم الرحمٰن کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا ہے کہ مردم شماری میں کراچی کی مخصوص آبادیوں کی گنتی کم…

چڑیا گھر سے مردہ ملے شخص کے والد کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

بہاولپور کے چڑیا گھر شیر باغ میں شیر کے پنجرے سے مردہ ملنے والیے شخص کے والد اور لواحقین نے ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ کے مطابق ورثاء نے کسی بھی قسم کی کارروائی سے انکار کر دیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ حادثہ کیوں…

ملک بہتر حالت میں منتخب نمائندوں کے حوالے کر کے جائینگے: مرتضیٰ سولنگی

نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ خوشی ہے کہ ملک معاشی استحکام کی جانب جا رہا ہے، بہتر حالت میں ملک منتخب نمائندوں کے حوالے کر کے جائیں گے۔نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

برآمدات بڑھانے کیلئے توانائی کے مسابقتی نرخ یقینی بنائے جائیں: اپٹما

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے مطالبہ کیا ہے کہ ملکی برآمدات بڑھانے کے لیے حکومت توانائی کے مسابقتی نرخ یقینی بنائے۔نگراں وزیرِ تجارت گوہر اعجاز کی زیر صدارت ایکسپورٹ ایڈوائزری کونسل کا اجلاس ہوا۔اجلاس کے دوران آل پاکستان…