جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملیر: زمین کا تنازعہ، پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن

کراچی کے علاقے ملیر میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 4 افراد کی ہلاکت کے بعد پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ملیر درسانو چھنو میں گزشتہ روز فائرنگ سے 4 افراد کے قتل اور 7 افراد کے زخمی ہونے کے بعد پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس…

عمران خان نے اپنا اقتدار بچانے کیلئے ہر سیاسی جماعت کی منتیں کی: شرجیل میمن

وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنا اقتدار بچانے کے لیے ہر سیاسی جماعت کی منتیں کی ہیں، عمران نیازی کا سیاسی زوال بہت جلد شروع ہو جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ…

خواب دیکھنے والے اپنی حکومت کی فکر کریں، پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عوام کی ایک ہی دہائی ہے اگر حکومت سنبھال نہیں سکتے تھے تو آئے کیوں؟پرویز الہٰی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں ہے، عمران خان کو گرفتار کرنے کا خواب دیکھنے…

دنیا کے 25 فیصد انٹرنیٹ صارفین کا سائبر حملوں سے متاثر ہونے کا اندیشہ

دنیا بھر کے 25 فیصد انٹرنیٹ صارفین ایسے ممالک میں ہیں جن کے انٹرنیٹ انفراسٹرکچر نہایت کمزور ہیں اور ہیکرز ان پر باآسانی سائبر حملے کرسکتے ہیں۔کیلیفورنیا یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق کمپیوٹر ماہرین نے 75 ممالک کے انٹرنیٹ سسٹمز…

صاحبزادہ جہانگیر کی پاکستان ہائی کمیشن کے عملے کو دھمکیاں

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے دست راست صاحبزادہ جہانگیر نے برطانیہ میں پاکستان ہائی کمیشن عملے کو دھمکیاں دیں۔ صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو بھائی لندن میں احتجاج کے دوران زبردستی ہائی کمیشن میں…

میٹا نے فیس بُک کی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کردی

فیس بُک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے اپنی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کی ہے جو فیس بک، انسٹاگرام، میسنجر، اور دیگر میٹا پروڈکٹس پر لاگو ہے لیکن اس میں واٹس ایپ کو شامل نہیں کیا جائے گا۔اس حوالے سے میٹا نے اپنی ویب سائٹ کی ایک بلاگ…

بلوچستان بلدیاتی انتخابات، 15 سو سے زائد وارڈز میں امیدوار پہلے سے منتخب

بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات میں اب تک 1 ہزار 584 وارڈز میں امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق چار ہزار 456 شہری اور دیہی وارڈز میں14ہزار 611 امیدواروں میں مقابلہ جاری ہے۔صوبے بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے…

الیکشن کمیشن اور انتظامیہ انتخابی عمل کو غیر شفاف کرنے سے باز آ جائیں، ڈاکٹر عبدالمالک

نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ الیکشن کمیشن اور انتظامیہ انتخابی عمل کو غیر شفاف کرنے سے بعض آجائیں۔ تربت سے جاری بیان میں سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ  نے کہا کہ…

چیمپئنز لیگ کا فائنل، ریال میڈرڈ نے لیورپول کو ہرا دیا

یوئیفا چیمپئنز لیگ کا فائنل ریال میڈریڈ نے جیت لیا، فیصلہ کن معرکے میں لیورپول کو ایک گول سے شکست ہوئی۔اسپینش کلب ریال میڈریڈ ایک مرتبہ پھر یورپ کا کنگ بن گیا، 14 مرتبہ کی چیمپئن ریال میڈرڈ نے لیورپول کو ایک گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے…

بیٹے کو بچانے کیلئے خاتون کی گہرے نالے میں چھلانگ

برطانیہ میں ایک خاتون نے اپنے 18 ماہ کے بیٹے کو بچانے کے لیے 20 فٹ گہرے گٹر میں چھلانگ لگا دی۔واقعے کی ایک سی سی ٹی وی ویڈیو جسے خاتون نے اپنے فیس بک پر بھی شیئر کیا تھا، سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ وائرل ویڈیو میں 23 سالہ ایمی بیتھ کو…

غلطیاں PTI کی بھی ہیں کہ صورتحال اس نہج پر پہنچی، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری  کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی بھی غلطیاں ہیں کہ صورتحال اس نہج پر پہنچی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کیا پاکستان کو اگلے 40 سال زرداری اور شریف چلائیں گے؟…

حکومت میں تباہ حال معیشت بچانے کی کوئی صلاحیت نہیں، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت جتنا زور لگالے، دنیا کی کوئی طاقت اسے گھر جانے سے نہیں روک سکتی۔شیخ رشید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت میں تباہ حال معیشت بچانے کی کوئی صلاحیت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک وہاں پہنچ…

دھمکیاں دینے والے اب منتیں کررہے ہیں، رانا ثنا اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ دھمکیاں دینے والے اب منتیں، ترلے اور واسطے دے رہے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ باس، زرداری صاحب کی منتیں ترلے کرتا ہے تو چپڑاسی دھمکیاں دیتا…

خورشید شاہ نے وزیر اعظم کو خط میں کیا کہا ؟

وفاقی وزیر خورشید شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا، کہا کہ کابینہ میں زیر بحث معاملات سرکولیشن سمریوں کے ذریعہ منظور کیے جا رہے ہیں، اس عمل سے اچھا تاثر پیدا نہیں ہو رہا۔ذرائع کے مطابق خورشید شاہ کے وزیر اعظم کو لکھے گئے خط کے…

سری لنکا ایشیا کپ کی میزبانی کیلئے پُرامید

بدترین معاشی بحران سے دوچار سری لنکا ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لئے پُرامید ہے۔ سری لنکا کرکٹ آفیشل کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کو دوسرے ملک منتقل کیے جانے والی خبروں میں صداقت نہیں۔ سری لنکا میڈیا کے مطابق ایشیا کپ موجودہ حالات…

کورنگی، گلی میں کھڑے طلبہ اسٹریٹ کرائم کا شکار

کراچی میں اسکول کے طلبہ بھی ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر ہیں، کورنگی میں گلی میں کھڑے طالب علموں کو مسلح ملزمان نے دن دیہاڑے لوٹ لیا۔کورنگی نمبر 6 میں گذشتہ روز گلی میں کھڑے طالب علموں سے لوٹ مار کی سی سی ٹی وی جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔ فوٹیجز…