جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: قائد آباد سے 75 اسپائنی ٹیلڈ لزرڈز اور 4 سانپ برآمد

محکمۂ سندھ وائلڈ لائف کی ایک ٹیم نے قائد آباد میں کارروائی کے دوران 75 اسپائنی ٹیلڈ لزرڈز اور 4 سانپ برآمد کر لیے جو غیر قانونی شکار کے دوران پکڑے گئے تھے۔‏سندھ وائلڈ لائف کے انسپکٹر عظیم خان، اعجاز نوندانی، لال محمد اور مدن لال نے…

کامن ویلتھ گیمز 2022، پاکستان نے ریسلرز کی بدولت مزید تین میڈلز جیت لیے

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2022 میں گزشتہ روز پاکستان نے ریسلرز کی بدولت مزید تین میڈلز جیت لیے، انعام بٹ اور زمان انور نے سلور میڈلز جبکہ عنایت اللّٰہ نے برانز میڈل جیتا۔ کامن ویلتھ گیمز ریسلنگ کے مقابلوں میں جمعہ کو پاکستان کے…

شعیب اختر کا آپریشن، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے گُھٹنے کے آپریشن سے قبل مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کر دی۔شعیب اختر نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اسپتال کے بیڈ سے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ویڈیو پیغام میں شعیب اختر نے کہا ہے کہ میں اپنے…

وائٹ ہاؤس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک

امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے شادی کی 56ویں سالگرہ منانے والے بزرگ جوڑے سمیت 3 افراد ہلاک اور 4 افراد شدید زخمی ہوئے…

پاکستان: مزید 673 کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء سے کسی شخص کا انتقال نہیں ہوا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی…

بابر اعظم گولڈ میڈلسٹ نوح بٹ کو 20 لاکھ بطور انعام دیں گے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور حال ہی میں کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں گولڈ میڈل جیتنے والے ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ سے متعلق ایک خبر سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے۔انسٹاگرام، ٹوئٹر، ریڈاِٹ اور فیس بُک سمیت متعدد ویب سائٹس پر پوسٹس وائرل…

عمران کو نااہل قرار دینے کی کوشش کرنے والے پچھتائیں گے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان اور اس کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو نااہل قرار دینے کی کوشش کرنے والے خود پچھتائیں گے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے…

غزہ پر ایک بار پھر اسرائیلی جارحیت، 15 فلسطینی شہید، 75 زخمی

غزہ پر ایک بار پھر اسرائیلی جارحیت، جیٹ طیاروں کی بمباری سے فلسطینی کمانڈر اور 5 سال کی بچی سمیت 15 فلسطینی شہید اور 75 زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسلامک جہاد نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی فضائی حملے کو اعلان جنگ قرار…

بلوچستان میں سیلاب سے اموات 170 ہوگئیں

بلوچستان میں سیلاب سے مزید 4 اموات کے بعد مجموعی طور پر تعداد 170 ہوگئی ہے۔سیلاب کے باعث کوہلو، کیچ، مستونگ، ہرنائی، قلعہ سیف اللّٰہ اور سبی میں بھی اموات ہوئیں۔ چمن سے لے کر گوادر تک مون سون بارشوں سے تباہی کے مناظر دیکھنے میں آرہے…

شاہ محمود قریشی کا بیٹی کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے بیٹے کی چھوڑی ہوئی نشست پر بیٹی کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا ہے۔شاہ محمود قریشی نے ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 157 سے اپنی بیٹی مہر بانو قریشی کو میدان میں اتار دیا اور…