جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بائیڈن عمران رابطے میں کوئی رکاوٹ نہیں، سینیٹر کرس وین

امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر کرس وین نے کہا ہے کہ ا فغانستان کی موجودہ صورتحال میں پاکستان کا کردار بہت اہم ہے، افغان صورتحال کے تناظر میں صدر بائیڈن پاکستانی وزیر اعظم سے رابطہ کریں گے۔سینیٹر کرس وین کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ امریکی…

علی زیدی کی بیٹی کو والد پر فخر کیوں؟

کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف کا پہلا نمبر ہے۔کراچی میں میدان مارنے پر وفاقی وزیر علی حیدر زیدی کی بیٹی نے والد کیلئے ایک خوبصورت پیغام شیئر کیا ہے۔وفاقی وزیر برائے بحری…

پھر ثابت ہوگیا عمران خان ہی واحد قومی رہنما ہیں، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات سے پھر ثابت ہوگیا کہ تحریک انصاف ملک کی واحد اکثریتی جماعت ہے اور وزیراعظم عمران خان ہی واحد قومی رہنما ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اسد عمر نے…

نور مقدم قتل کیخلاف ہائیکورٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر نور مقدم کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مقتولہ کے والد شوکت مقدم بھی مظاہرے میں شریک تھے۔ہائیکورٹ کے باہر مقتولہ نور مقدم کے دوستوں نے احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا ، مظاہرین نے نور مقدم کے قاتل کو…

نئے چیئرمین کا انتخاب، PCB گورننگ بورڈ کا اجلاس آج ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لیے گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس آج دن 11 بجے ہوگا۔بورڈ کےالیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے، جبکہ ایک سے زیادہ امیدوار کے کاغذات نامزدگی جمع ہونے…

کنٹونمنٹ انتخابات: شہباز شریف کی پارٹی رہنماؤں کو شاباش

صدرمسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں کامیابی پر پارٹی کو مبارکباد دی۔شہبازشریف نے کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں نون لیگ کی کامیابی پر پارٹی رہنماؤں کو شاباش دی۔لیگی صدر نے ملک بھر کے کارکنوں، حامیوں اور ٹیم پی…

یو ایس اوپن مینز سنگلز فائنل میں نوواک جوکووچ کو شکست

یو ایس اوپن مینز سنگلز فائنل میں عالمی نمبر ون سربیا کے نوواک جوکووچ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔روسی کھلاڑی ڈینئل مدویدیو نے نوواک جوکووچ کو ہرا کر ان کا 21 ویں بار Grand Slam جیتنے کا خواب چکنا چور کر دیا۔ڈینئل مدویدیو نے سربیا کے جوکووچ…

لاہور، گرڈ اسٹیشن سے بارش کا پانی نہ نکالاجاسکا

لاہور کے مانگا منڈی گرڈ اسٹیشن میں بارش کے پانی کو 2 روز بعد بھی نکالا نہیں جاسکا جبکہ 2 دن سے بجلی کی فراہمی بھی منقطع ہے۔دوسری جانب خیبرپختونخوا میں بارش، سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے سے 24 گھنٹوں میں 18 افراد جاں بحق ہوگئے۔علاوہ ازیں…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، اجلاس سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی خطاب کریں گے۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کے گورنر و وزرائے اعلیٰ، آزاد کشمیر کے صدر اور وزیراعظم،…

کنٹونمنٹ الیکشن: PTI پہلے، (ن) لیگ دوسرے نمبر پر

کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 63 امیدواروں کی کامیابی کے ساتھ پہلے جبکہ مسلم لیگ (ن) 59 امیدواروں کی جیت کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق 52…

55 فیصد پاکستانی افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام پر خوش

پچپن فیصد پاکستانیوں نے افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام پر 25 فیصد شہریوں نےخوش نہ ہونے کا کہا جبکہ 20 فیصد نے کوئی رائے دینے سے گریز کیا۔سروے…

میجر راجا عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کا یوم شہادت

میجر راجا عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کا آج یوم شہادت ہے، میجر راجا عزیز بھٹی نے لاہور پر بھارت کے حملے کو پسپا کیا تھا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ میجر راجا عزیز بھٹی کی بہادری وطن کے دفاع کے عزم کو تقویت…

امریکا: مسلمان لڑکی کی برقعے کے ساتھ مشینوں پر ورزش، ویڈیو وائرل

برقعہ اور حجاب شوق کی راہ میں رکاوٹ نہ بن سکے، امریکا میں باحجاب مسلمان لڑکی کی جم میں جسمانی مشقت اور برقعے کے ساتھ مشینوں پر ورزش کرنے لگی۔ ہیوسٹن کی رہائشی اہلام محمد علی کا کہنا ہے کہ برقعے اور نقاب کے ساتھ بھی ایک مسلمان لڑکی اپنے…

عماد وسیم کو دیر سے محمد حفیظ کو جلد بلانے کے معاملے پر پی سی بی کی وضاحت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کیریبین لیگ سے محمد حفیظ کو جلدی بلایا یا حفیظ کو غلط فہمی ہوئی؟ معاملہ سلجھنے کے بجائے الجھنے لگ گیا۔پی سی بی نے اس معاملے پر وضاحتی بیان جاری کردیا ہے، جس میں کہا گیا کہ عماد وسیم کی طرح محمد حفیظ کو بھی…

افغانستان کے اکاؤنٹ منجمد کرنا دانشمندی نہیں، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغانستان کے اکاؤنٹ منجمد کرنا کوئی دانشمندی نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ افغانستان کے اکاؤنٹ منجمد کرنے سے انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں امید رکھنی چاہیے کہ…

افغانستان کے حالات، نشیب و فراز دیکھنے والے کی گواہی

افغانستان میں جہاں بزرگوں نے حالات کے مدوجزر دیکھے، وہاں اس سرزمین کے نوجوان بھی زمانے کے نشیب و فراز سے چار وناچار گزرے۔ایک افغان شہری نے جیو نیوز کو بتایا کہ جب پہلی بار طالبان 1996 میں افغانستان میں آئے تو اس وقت میری عمر تقریباً 20…

محمد حفیظ کیریبین لیگ چھوڑ کر ویسٹ انڈیز سے وطن واپس پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کیریبین لیگ چھوڑ کر ویسٹ انڈیز سے وطن واپس پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق آل راؤنڈر عماد وسیم کے مقابلے میں جلد ٹیم کو رپورٹ کرنے کی ہدایت پر پی سی بی کے دہرے معیار پر ناخوش ہیں۔ محمد حفیظ براستہ لندن…