جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب: عید کے موقع پر تنخواہیں, پنشن کی ادائیگی 27 اپریل تک کرنے کی ہدایت

پنجاب میں عید الفطر کے موقع پر مسلمان سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشنرز کو پنشن کی ادائیگی 27 اپریل تک کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔محکمہ خزانہ پنجاب نے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اور ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسرز کو مراسلہ بھجوایا ہے۔اس مراسلے میں…

حقیقی آزادی کی جنگ شروع ہوچکی ہے، عمران خان

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کی جنگ شروع ہوچکی ہے۔ پشاور میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ہم نے آج فیصلہ کرنا ہے کہ غلامی چاہتے ہیں یا آزادی چاہتے…

شاہین آفریدی نے ڈیوڈ وارنر کے ساتھ تصویر کی دلچسپ کہانی سنادی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ڈیوڈ وارنر کے ساتھ اپنی تصویر کی دلچسپ کہانی سنادی۔   پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے پوڈ کاسٹ میں شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان سے دونوں ٹیموں کے…

پاکستان آنے سے قبل افواہیں سن رہے تھے، مگر دورے نے خیالات بدل دیے، مارنس لبوشین

آسٹریلوی بلے باز مارنس لبوشین نے کہا ہے کہ پاکستان آنے سے قبل بہت سی افواہیں سن رہے تھے مگر دورہ پاکستان نے خیالات کو بدل دیا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے پوڈ کاسٹ کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے کیا۔ کراچی…

آصف علی زرداری کا شہباز شریف سے خفیہ ملاقات کا انکشاف

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ خفیہ ملاقات میں شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ سنبھالنے پر راضی کیا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد سے گفتگو میں آصف علی زرداری نے کہا کہ عمران خان کی…

سابق آرمی چیف جنرل (ر) اسلم بیگ نے خود سے منسوب آڈیو جعلی قرار دیدی

سابق آرمی چیف جنرل (ر) اسلم بیگ نےخود سے منسوب آڈیو جعلی قرار دے دی۔ایک بیان میں سابق آرمی چیف نے کہا کہ آڈیو جعلی اور پاک فوج کے خلاف دشمن کی سازش ہے۔انہوں نے کہا کہ فوج ان کی پہچان ہے، ان کی شان ہے، فوج کا ایک ایک سپاہی، ایک ایک…

معمر قذافی کے بیٹے اطالوی ہوٹل کے 3 لاکھ 90 ہزار ڈالر کے مقروض نکلے

لیبیا کے سابق مرد آہن معمر قذافی کے بیٹے سعدی قذافی ایک اطالوی ہوٹل کے تین لاکھ 90 ہزار ڈالر کے بل کے مقروض نکلے۔سعد قذافی نے شہزادوں جیسی زندگی گزاری اور اپنے والد کے عہد اقتدار میں اربوں ڈالر کی ریل پیل دیکھی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے…

عمران خان حکومت کے خاتمے کی وجہ امریکی سازش یا مہنگائی؟ عوام کی رائے سامنے آگئی

عوام کی اکثریت نے عمران خان کو وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹانے کے پیچھے امریکی سازش کے نظریے کو مسترد کردیا ہے۔گیلپ پاکستان نے نئے سروے کے نتائج جاری کردیے گئے ،جس میں عوام کی اکثریت نے رائے دی کہ عمران خان کو ہٹانا امریکی سازش نہیں ہے۔سروے…

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی شہباز شریف کو مبارکباد، ملکر کام کرنے کی خواہش

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے شہباز شریف کو وزیر اعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے اپنے مبارکباد کے پیغام میں کہا ہے کہ برطانیہ اور پاکستان کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں۔ دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان گہرے مراسم ہیں۔…

شوکت ترین کا دو بڑی معاشی ناکامیوں کا اعتراف

تحریک انصاف حکومت کے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے پچھلی حکومت کی 2 بڑی معاشی ناکامیوں کا اعتراف کرلیا۔ پریس بریفنگ میں سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ سب سے پہلی ناکامی تو یہ ہے کہ جب پی ٹی آئی حکومت آئی تو اس کی کوئی معاشی منصوبہ بندی تھی…

پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں، برطانوی ہائی کمشنر

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ ایک دوسرے کے لیے اہم ہیں۔برطانوی ہائی کمشنر نے مزید کہا کہ وہ سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی حکومت کے تمام تر تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…

پاکستان نے امریکا اور بھارت کا دہشتگردی کیخلاف کارروائی سے متعلق بیان مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے 11 اپریل کو امریکا بھارت وزارتی مذاکرات کے بعد جاری کردہ بیان میں غیر ضروری حوالہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بیان میں پاکستان کے خلاف کیے گئے دعوے بدنیتی پر مبنی ہیں اور ان میں کوئی…