جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مسجدالحرام کے سیکیورٹی گارڈ نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے

مکہ مکرمہ سے مسجدالحرام کے ایک سیکیورٹی گارڈ کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔اس ویڈیو میں مسجدالحرام کے سیکیورٹی گارڈ کو ایک روتے ہوئے بچے کو گود میں اُٹھائے تھپکیاں دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔دراصل سیکیورٹی گارڈ نے انسانی ہمدردی…

شاہد آفرید ی کا میگا اسٹارز لیگ کروانے کا اعلان

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفرید ی نے میگا اسٹارز لیگ کروانے کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ دنیا بھر میں اپنی نوعیت کی سب سے بڑی اور پہلی لیگ کی توثیق کرنے پر فخر ہے۔انہوں نے کہا کہ میگا اسٹارز لیگ…

فروغ نسیم کی درخواست، جسٹس فائز وکلاء انرولمنٹ کمیٹی کی سربراہی سے دستبردار

سابق وزیرِ قانون فروغ نسیم نے وکالت کا لائسنس بحال کرنے کی درخواست دائر کر دی جس پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وکلاء انرولمنٹ کمیٹی کی سربراہی سے دستبردار ہو گئے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دستبردار ہونے سے پاکستان بار کونسل کو خط لکھ کر آگاہ کر…

شاہین شاہ آفریدی کس کے مداح ہیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ میں آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کا بہت بڑا مداح ہوں۔ایک بیان میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ مچل اسٹارک کی توانائی اور فٹنس سے بہت متاثر ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ 2015 میں…

ایلون مسک کا ٹوئٹر سے معاہدہ، ناصر شاہ کا عمران خان پر دلچسپ تبصرہ

صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ایلون مسک کے ٹوئٹر کے ساتھ معاہدہ ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر طنزیہ وار کردیا۔سید ناصر حسین شاہ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ عمران خان کا ایک ٹوئٹر پر…

شاہ محمود کا طنز، ٹوئٹ میں ادھورا شعر لکھ دیا

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم شہباز شریف کےوفد کے ہمراہ عمرے پر جانے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر طنزیہ بیان دیا اور پیروڈی کرتے ہوئے ادھورا شعر لکھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یہ…

لاہور میں بھی سورج سوا نیزے پر چلا گیا

ملک کے دوسرے شہروں کی طرح لاہور میں بھی سورج سوا نیزے پر چلا گیا، گرم لو کے تھپیڑوں سے شہری بلبلا اٹھے، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دنوں میں درجہ حرارت شدید حد تک بڑھنے کا خدشہ ہے۔صوبائی دارالحکومت میں سورج کا پارہ چڑھ گیا، سورج آگ…

چیف آپریٹنگ آفیسر PIA ایئر کموڈور جواد ظفر انتقال کر گئے

پی ائی اے کے چیف آپریٹنگ آفیسر ایئر کموڈور جواد ظفر اچانک حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔بحیثیت کیڈٹ اعزازی شمشیر حاصل کرنے والے جواد ظفر ایئر فورس کے مایہ ناز فائٹر پائلٹ تھے۔ان کی خدمات کے سلسلے میں حکومتِ پاکستان نے انہیں کئی…

جامعہ کراچی دھماکا، 2 غیر ملکی سمیت 4 جاں بحق

کراچی یونیورسٹی کے اندر وین میں بم دھماکے کے نتیجے میں دو غیر ملکی سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کراچی یونیورسٹی کے آئی بی اے سینٹر سے پڑھا کر آ رہے تھے۔ کراچی…

دعا زہرہ جہاں جانا چاہے جا سکتی ہے: عدالت

کراچی سے لاپتہ ہونے والی لڑکی دعا زہرہ کو سخت سیکیورٹی میں لاہور کی ماڈل ٹاؤن کچہری میں پیش کیا گیا، جہاں اس نے اپنا بیان قلم بند کرا دیا، عدالت نے حکم میں کہا کہ دعا زہرہ جہاں جانا چاہے جا سکتی ہے۔خواتین پولیس اہلکار دعا زہرہ کو لے کر…

شاہ رخ خان نے ذاتی طور پر IPL کھیلنے کی پیشکش کی تھی، یاسر عرفات

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی یاسر عرفات نے انکشاف کیا ہے کہ بولی ووڈ اسٹار اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے مالک شاہ رخ خان نے انہیں ذاتی طور پر مجھے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں اپنی فرنچائز کے لیے کھیلنے کی پیشکش کی…

وزیراعلیٰ سندھ نے جامعہ کراچی دھماکے کا نوٹس لے لیا

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی یونیورسٹی کے اندر وین میں بم دھماکے کا نوٹس لے لیا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے ڈی سی ایسٹ اور ایس پی ایسٹ کو فوری جائے وقوعہ پر پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی سے…