ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب 20 اپریل کو ہوگا
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری کردیا، ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب 20 اپریل کو ہوگا۔ڈپٹی اسپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی 19 اپریل دن 12 بجے تک حاصل کیے جائیں گے۔دوسری جانب قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے…
لاہور ہائیکورٹ، وکیل سے جھگڑے میں سب انسپکٹر جاں بحق
لاہور ہائیکورٹ میں وکیل کے ساتھ پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر سلیمان کا جھگڑا ہو گیا، جس کے نتیجے میں سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔سب انسپکٹر سلیمان تھانا بدوملہی سےلڑائی جھگڑے اور حبس بے جا کے ایک ملزم حسنین علی کی ضمانت کا ریکارڈ لےکر لاہور…
میجرحارث تشدد، 4 ملزمان جسمانی ریمانڈ پر CIA کے حوالے
لاہور میں میجرحارث کو تشدد کا نشانہ بنانے والے 4 ملزمان کو عدالت نے چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی آئی اے کے حوالے کردیا۔لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ تصور اقبال خان نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ملزمان کو دوبارہ 22…
اسلام آباد میٹرو کا افتتاح: اسد عمر نے دو ماہ پُرانی پریس ریلیز جاری کردی
وزیر اعظم شہباز شریف کے اسلام آباد میٹرو کے افتتاح کے بعد سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سی ڈی اے کی دو ماہ پُرانی پریس ریلیز جاری کردی۔سابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کے بعد آبائی گھر پہنچے۔…
وزیر اعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر نواف بن سید المالکی کی ملاقات
وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سید المالکی نے ملاقات کی۔ملاقات میں سعودی سفیر نے وزیر اعظم کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی، اور دونوں ملکوں کے درمیان پہلے سے موجود دو طرفہ دوستانہ تعلقات…
مقدمے کے اندراج کے لیے پرویز الٰہی کا سیشن کورٹ سے رجوع
اسپیکر پرویز الٰہی نے اندراج مقدمہ کے لیے سیشن کورٹ سے رجوع کرلیا، اندراج مقدمہ کی درخواست حمزہ شہباز،آ ئی جی پنجاب کے خلاف دائر کی گئی۔اندراج مقدمہ کی درخواست لیگی ایم پی ایز ،200 نامعلوم، ایس ایس پی سمیت دیگر کے خلاف بھی دائر بھی کی…
پنجاب اسمبلی میں جھگڑا کرنے والوں میں کون کون شامل تھا؟
پنجاب اسمبلی میں پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے والے ارکان اسمبلی کی شناخت فوٹیجز کی مدد کرلی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز فوٹیجز کا ریکارڈ حاصل کیا گیا تھا، 24 گھنٹوں میں اہم گرفتاریوں کا امکان ہے۔تشدد کرنیوالے ارکان کیخلاف مقدمہ…
حمزہ شہباز کے حلف کا معاملہ،ن لیگ کا ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ
مسلم لیگ ن نے نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے حلف کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔رہنما ن لیگ عطا اللّٰہ تارڑکل اس معاملے سے متعلق لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کریں گے۔عطا تارڑ کا اپنے ایک بیان میں…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 2 PM | سپریم کورٹ کا بار بیان | 18 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=hBU7TKTlMfM
عمران خان کے پاس کتنی دولت ہے اور کہاں رکھی ہے؟ قادر مندوخیل نے سب انکشاف کر دیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=F3K24HmU8Bk
#کھانا: یہ #ترک #کباب #خلا کا #سفر کر رہا ہے – کیا یہ بنا دے گا؟ | #BBCUrdu
https://www.youtube.com/watch?v=x7kS7iWyKfo
سلاد کھانے سے انسان کا موڈ بہتر ہوجاتا ہے، تحقیق
اکثر لوگ سلاد کو ذائقے کی وجہ سے نظر انداز کرتے نظرآتے ہیں لیکن کئی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سلاد کھانے سے انسان کا موڈ بہتر ہوجاتا ہے۔حال ہی میں آسٹریلیا میں ایک سروے کیاگیا ہے جوکہ ایک تحقیقاتی پروگرام کا حصّہ تھا، یہ سروے…
تحائف کی تفصیلات چھپانے سے حقیقت نہیں چھپ سکی، شیری رحمٰن
پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم کو ملے تحائف کی تفصیلات بتانے سے سابقہ حکومت نے صاف انکار کردیا ہے، تفصیلات چھپانے سے حقیقت نہیں چھپ سکی۔توشہ خانہ معاملے پر بیان دیتے ہوئے شیری رحمٰن نے کہا کہ دوسروں کو چور…
گورنر کسی صورت حلف سے انکار نہیں کر سکتے، پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر پنجاب
پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر پنجاب، سیکرٹری اسمبلی کی رپورٹ کےخلاف میدان میں آگئے، کہا کہ گورنر پنجاب کسی صورت حلف سے انکار نہیں کر سکتے۔پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو خط لکھا ہے جس میں انہیں آئینی ذمہ داری سے آگاہ…
آئی ایم ایف سے تعاون اور تعلق برقرار رکھنا چاہتے ہیں،مفتاح اسماعیل
مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آج رات ساتویں جائزے کیلئے آئی ایم ایف سے مذاکرات ہوں گے، آئی ایم ایف سے تعاون اور تعلق برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔ن لیگ کے رہنما مفتاح اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس وقت آئی ایم ایف سے…
بزدار کی دوست مزاری سے گھر پر ملاقات
پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی ہے۔دوست محمد مزاری نے ٹوئٹر پر اس ملاقات کی اطلاع دی اور کہا کہ ’میں سائیں عثمان بزدار صاحب کا مشکور ہوں کہ آپ میری خیریت پوچھنے میرے گھر تشریف…
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب، شیڈول آج جاری ہونے کا امکان
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے آج شیڈول جاری ہونے کا امکان ہے۔قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے شاہدہ اختر علی، مرتضیٰ جاوید عباسی اور آغا حسن بلوچ نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے قومی اسمبلی کے…
گورنر پنجاب نے بزدار کے استعفے کی منظوری پر اعتراض اٹھا دیا
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے سابق گورنر چوہدری سرور کی طرف سے عثمان بزدار کے استعفے کی منظوری پر اعتراض اٹھا دیا، ایڈوکیٹ جنرل پنجاب سے قانونی و آئینی تفصیلات طلب کرلیں۔گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو خط لکھ کر…
بریکنگ نیوز | عدالت میں پی ٹی آئی کی درخوست مسترید کر دی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=QH-MNm_7HLs
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 PM | وزیر اعظم کی چین سے اپیل | 18 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=6b7z0JWJhBo