سانحہ سیالکوٹ مجرمان کو سزا انصاف کی ترجمانی ہے، طاہر اشرفی
پاکستان علماء کونسل کے سربراہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے سری لنکن شہری قتل کیس کے عدالتی فیصلے پر بیان دیا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ سانحہ سیالکوٹ کے مجرمان کو سزا انصاف کی ترجمانی ہے۔انہوں نے کہا کہ كسى كو بهى…
وزیر اعظم سے قطر کے سفیر کی ملاقات، شہباز شریف کا تہنیتی پیغامات پر اظہار تشکر
وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں قطر کے سفیر نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ قطر کے سفیر نے وزیر اعظم کو قطری قیادت کی طرف سے مبارکباد کا پیغام پہنچایا۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر قطر کے سفیر کا کہنا تھا کہ ان کا ملک، پاکستان کے…
اسرائیل کے کسی بھی اقدام پر اسے چین سے نہیں بیٹھنے دینگے، ایرانی صدر
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے ان کے ملک کو نشانہ بناتے ہوئے کوئی بھی اقدام کیا تو وہ اسے چین سے نہیں بیٹھنے دیں گے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ایرانی فوج کے قومی دن کی تقریب سے خطاب میں صدر ابراہیم…
مقبوضہ کشمیر: پلواما میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار ہلاک
مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلواما میں فائرنگ میں دو پولیس اہلکار مارے گئے۔بھارتی پولیس نے پلواما فائرنگ میں ایک اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔بتایا جاتا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی شروع کردی ہے۔بشکریہ…
یوکرین: کیف میں اٹلی سمیت کئی ملکوں کے سفارتخانے دوبارہ کھلنا شروع
اٹلی نے یوکرین کے دارالحکومت کیف میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول لیا، روس کے حملے کے بعد اٹلی نے اپنا سفارتی عملہ کیف سے یوکرینی شہر لیوف منتقل کردیا تھا۔روسی فورسز کے کیف ریجن سے انخلا کے بعد غیر ملکی سفارتی عملہ کیف واپس لوٹ رہا…
جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے معاملے پر فروغ نسیم نے عمران خان کے بیان کو جھوٹ قرار دے دیا
سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان کو جھوٹ قرار دے دیا۔فروغ نسیم نے کہا کہ کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس نہ صرف وزیراعظم عمران خان نے خود کلیئر کیا بلکہ عمران خا ن ریفرنس بھیجنے کے لیے اصرار کرتے…
خواجہ آصف نے وفاقی کابینہ کی حلف برداری میں تاخیر کی وجہ بتادی
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے وفاقی کابینہ کی حلف برداری میں تاخیر کی وجہ بتادی۔خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کا معاملہ حل ہوگیا ہے، بلوچستان میں فائرنگ کے واقعہ پر بی این پی مینگل کے تحفظات تھے، بی این پی مینگل کے…
آصف زرداری اور فضل الرحمان میں کابینہ کی تشکیل پر مشاورت
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ کابینہ کی تشکیل پر مشاورت کی۔ آصف زرداری کی ملاقات مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہوئی۔خورشید شاہ نے کہا کہ باقی 7 وزارتیں اتحادیوں کو دی…
فروغ نسیم، آپ کے اصرار پر ریفرنس بھیجا گیا، فواد چوہدری
سابق وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے سابق وزیر قانون فروغ نسیم کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ فروغ نسیم پی ٹی آئی حکومت کے وزیر قانون کے طور پر آپ کو ذمے داری لینی چاہیے، حقیقت تو یہ ہے…
صادق سنجرانی کابینہ سے حلف لیں گے، ذرائع
نئی تشکیل پانے والی وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب کل دن 11 بجے ہوگی، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کابینہ سے حلف لیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کل وفاقی وزراء سے حلف لیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ ڈویژن نے…
قانون خود اُن کو دیکھ لے گا، ریحام خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ملک کی سیاسی صورتحال پر ایک بیان جاری کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ ہمیں وقت ان لوگوں پر تنقید یا ان لوگوں کے بارے میں بحث کرنے میں نہیں ضائع کرنا…
لاہور میں ہونے والا جلسہ 1940 کے بعد سب سے بڑا جلسہ ہوگا، ہمایوں اختر خان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں اختر خان کا کہنا ہے کہ لاہور میں ہونے والا پی ٹی آئی کا جلسہ 1940 کے بعد سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔لاہور میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے ہمایوں اختر خان نے کہا کہ ہمیں غداروں کا پتا چل گیا ہے، اب سب مخلص…
مریم نواز کا صدر مملکت عارف علوی کو گھر جانے کا مشورہ
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے وفاقی کابینہ کا حلف نہ لینے پر صدر مملکت عارف علوی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں گھر جانے کا مشورہ دیا ہے۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ صدر مملکت میں اپنی آئینی، ریاستی ذمہ داری ادا کرنے…
فواد چوہدری کی باتیں بکواس ہیں، فروغ نسیم
سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے جسٹس فائز عیسیٰ کیس سے متعلق فواد چوہدری کو جواب دے دیا۔اپنے بیان میں فروغ نسیم نے کہا کہ فواد چوہدری کی باتیں بکواس ہیں، فواد چوہدری کہہ رہے ہیں کہ وزیر اعظم کو خود کوئی ذمہ داری نہیں لینی چاہیے؟سابق وزیر…
عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | کیا عمران خان اور پی ٹی آئی اداروں کے درمیان تصادم چاہتے ہیں؟ | ڈان…
https://www.youtube.com/watch?v=QkL00z8RYUs
ڈان کی ہیڈ لائنز | 10PM | حمزہ شہباز کا پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پور ہم بیان | 18-4-22
https://www.youtube.com/watch?v=pJSCj1qkKwo
اگر عوام کی تکلیف کا احساس ہوتا تو یہ منصوبہ تاخیر کا شکار نہ ہوتا،شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کو اس بات سے کوئی سروکار نہیں تھا کہ عوام کو سہولت فراہم کی جائے، اگر عوام کی تکلیف کا احساس ہوتا تو یہ منصوبہ چار گھنٹے بھی تاخیر کا شکار نہ…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9 PM | گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استیفہ منظور | 18 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=U5M67CHzgGw
NewsEye | کیا حکومت عمران خان کا سیاسی کیرئیر ختم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے؟ | احتجاج بدصورت ہو گیا…
https://www.youtube.com/watch?v=udDMfqZIWEI
بریکنگ نیوز | سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتال کیس، عدالت نہ فیصلا سنت دیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ku08fj8Du9c