جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستانی عوام کو مبارک، لوٹے فارغ، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے وفاقی صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے پر بیان جاری کردیا۔ منحرف اراکین سے متعلق آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ کا…

صدارتی ریفرنس سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے حوالے سے صدارتی ریفرنس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام…

کور کمانڈر کوئٹہ کا پیر کوہ میں ہیضے کی وبا سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، لوگوں کو تعاون کی یقین دہانی

کور کمانڈر کوئٹہ لیفیٹننٹ جنرل سرفراز علی نے پیر کوہ میں ہیضے کی وبا سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ لیفیٹننٹ جنرل سرفراز علی نے مقامی لوگوں سے ملاقات کی اور لوگوں کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر کوئٹہ…

پاکستان کو نیوزی لینڈ سے سہ ملکی سیریز کھیلنے کی دعوت موصول

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کی باقاعدہ دعوت موصول ہوگئی۔ذرائع کے مطابق نیوزی کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو رواں سال آسٹریلیا میں شیڈولڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ٹی ٹوئنٹی سہ…

معروف کوہ پیما علی رضا سدپارہ پہاڑ سے گر کر شدید زخمی

پاکستان کے معروف کوہ پیما علی رضا سدپارہ معمول کی تربیتی مشق کے دوران پہاڑ سے گر کر شدید زخمی ہوگئے، الپائن کلب آف پاکستان کے مطابق ان کی ریڑھ کی ہڈی اور پسلیاں ٹوٹ گئیں۔55 سالہ علی رضا سدپارہ کا شمار پاکستان کے معروف کوہ پیماؤں میں ہوتا…

ایک سالہ بچے کے جسم پر ٹیٹوز بنوانے والی امریکی ماں پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

امریکی ریاست فلوریڈا کی ایک نوجوان خاتون ڈیزائنر کو اس وقت سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب ایک سالہ بیٹے کی ماں نے اس کے جسم کے مختلف حصوں پر عارضی ٹیٹوز (جلد پر نقش ونگار کنندہ کرانا) بنوادیے۔ ویسٹ پام بیچ کی 29 سالہ شمیکیا مورس جو کہ…

آئندہ سماعت تک حنیف عباسی عوامی عہدہ استعمال نہیں کریں گے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تقرری کے خلاف شیخ رشید کی درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ امید ہے آئندہ سماعت تک حنیف عباسی عوامی عہدہ استعمال نہیں کریں…

منحرف ارکان تاحیات نااہلی سے بچ گئے، ووٹ شمار نہیں کیا جائے گا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: منحرف ارکان تاحیات نااہلی سے بچ گئے،منحرف ارکان کا ووٹ شمار نہیں کیا جاسکتا،تحریک انصاف کی درخواستیں  خارج کردی گئیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے سے متعلق…