جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم آج صدر سے ملاقات کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج ایوان صدر میں صدر عارف علوی سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف دوپہر 2 بجے صدر عارف علوی سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم چاروں صوبوں کے گورنرز کی تعیناتی، گورنر پنجاب کو ہٹانے…

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی رکن آسیہ امجد کی حالت تشویشناک

16 اپریل کو پنجاب اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی سے متاثرہ پی ٹی آئی کی خاتون رکن اسمبلی آسیہ امجد کی حالت تشویشناک ہے۔ترجمان تحریک انصاف  کا بتانا ہے کہ آسیہ امجد پنجاب اسمبلی کے ایوان میں پولیس تشدد کا نشانہ بنی تھیں۔خاندانی ذرائع…

اُبلے انڈوں کوچھیلنے کا آسان ترین طریقہ

ابلے ہوئے انڈے تو سب ہی بہت شوق سے کھاتے ہیں مگر اِن کو ابالنے کے بعد منظم طریقے اور ثابت چھیلنے کا مرحلہ کافی مشکل ہوتا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جہاں انٹرٹینمنٹ، خبریں اور نت نئی معلومات میں اضافہ کرتے ہیں وہیں زندگی کی مشکلات کو بھی آسان…

غلام نبی میمن الفلاح ٹاؤن سے لاپتہ ہوئی لڑکی کے گھر پہنچ گئے

ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کراچی کے علاقے الفلاح ٹاؤن سے لاپتہ ہونے والی 14 سالہ لڑکی کے گھر پہنچ گئے۔ایڈیشنل آئی جی کراچی نے لاپتہ بچی کے والد اور دیگر اہلخانہ سے ملاقات کی اور بچی کو جلد بازیاب کرانے کی یقین دہائی کرائی۔…

زہریلے پروپیگنڈے کا حقائق سے جواب دینا ہو گا: شہباز شریف

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کابینہ ارکان کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، تجربہ کار افراد کابینہ میں ہیں جنہوں نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔گزشتہ روز حلف اٹھانے والی نئی وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں وزیرِ اعظم میاں…

وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس بریفنگ کے دوران خط لہرا دیا

وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس بریفنگ کے دوران خط لہرا دیا۔وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ایک خط دکھا رہا ہوں جو پی ٹی آئی کی نااہلی اور بدعنوانی بیان کرتا ہے، خط دکھاؤں گا اور چھپا کر ساتھ نہیں لے جاؤں…

جمائما کا گھر پاکستانیوں کے پیسے سے نہیں بنا، فواد چوہدری کا جمائما کے معاملے پر تبصرہ

سابق وفاقی وزیر نے لندن میں جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر کے باہر احتجاج کے معاملے پر تبصرہ کیا ہے۔خادم حسین نامی ایک صارف نے ٹوئٹر پر جمائما کے ٹوئٹ پر جواب میں کہا تھا کہا احتجاج روکنے کے لیے نواز شریف ہاؤس کے سامنے احتجاج بند کیا جائے،…

عمران اسماعیل گورنر ہاؤس سے رخصت ہوگئے

گورنر ہاؤس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل گورنر ہاؤس سے رخصت ہوگئے۔ذرائع کے مطابق عمران اسماعیل علی الصبح اہلخانہ سمیت ڈیفنس میں اپنی رہائش گاہ منتقل ہوئے۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ روانگی سے قبل ایک ٹرک میں…

مفتاح اسماعیل کی ابھی سے کانپیں ٹانگنے لگیں: اسد عمر

پی ٹی آئی کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل آپ کی ابھی سے کانپیں ٹانگنی شروع ہو گئی ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کے لیے معاملات چلانا مشکل ہے، ایک…

میری مرضی کے بغیر سالگرہ کی تقریب کیوں کی؟ امریکی شہری چار لاکھ ڈالر کے حقدار قرار

مرضی کے بغیر ’برتھ ڈے پارٹی‘ کا انعقاد، امریکی شہری نے اپنی کمپنی کے خلاف ساڑھے چار لاکھ ڈالر کا مقدمہ جیت لیا17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی ریاست کینٹکی میں ایک شخص کو عدالت نے اس بنیاد پر ساڑھے چار لاکھ ڈالر کی رقم کا حقدار…