حکومت نے عوامی اعتماد کھودیا، عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی میں جمعرات کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 پر ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے کہا ہے کہ کم ٹرن آؤٹ نے ثابت کردیا کہ حکومت عوامی اعتماد کھو بیٹھی ہے۔عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں…
فیٹف کا اعلان، کریڈٹ پی ٹی آئی حکومت کو جاتا ہے، شاہ محمود
پاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے اعلان پر سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اس کامیابی کا سارا کریڈٹ تحریک انصاف کو جاتا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا ہے کہ موجودہ…
ایک ہفتے میں 36 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران 36 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 6 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، 9 اشیاء کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ایک ہفتے کے دوران گھی کی فی کلو قیمت میں 26 روپے 12 پیسے، زندہ مرغی کی قیمت میں…
پیٹرول کی ریکارڈ قیمت کے بعد مہنگائی کی نئی لہر
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی ریکارڈ قیمتوں کے بعد مہنگائی کی نئی لہر نے عوام کی پریشانی میں بھی اضافہ کردیا۔مختلف شہروں میں ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دیے جبکہ روزمرہ اشیاء کی قیمتیں مزید اوپر چلی گئیں۔لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | آئینہ حکم پیپلز پارٹی کی ہو گی، آصف زرداری | 19 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=p__vIzp0r_o
ناؤمی اوساکا انجری کے باعث ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
جاپان سے تعلق رکھنے والی ٹینس اسٹار ناؤمی اوساکا انجری کے باعث ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئیں۔ خیال رہے کہ ناؤمی اوساکا 4 گرینڈ سلم ٹینس ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز رکھتی ہیں۔ناؤمی اوساکا کو پچھلے ماہ فرنچ اوپن کے پہلے راؤنڈ میں…
’میں اور میری پیاری‘، بسمہ اور بیٹی میں مشابہت
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے اپنی بیٹی کی تصویر شیئر کی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر اس فوٹو کے ساتھ بسمہ نے اپنی بچپن کی تصویر بھی شیئر کی۔دونوں ماں بیٹی میں حیرت انگیز طور پر مشابہت دیکھی جاسکتی ہے۔ بسمہ اپنی…
فیاض چوہان کا عمران خان کے قتل کی سپاری دیے جانے کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے سابق وزیراعظم عمران خان کو قتل کرنے کی سپاری دیے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ اطلاع ہے کچھ لوگوں نے…
فیٹف کے اعلان کا خیرمقدم، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف) کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے قوم کو مبارک باد دی ہے۔وزیراعظم نے اس حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ الحمد للّٰہ ’وائٹ لسٹ‘ کی طرف واپسی…
وسیع زاویہ | ایف اے ٹی ایف کی شریعت غریب، کریڈٹ کس کے سر؟ | ڈان نیوز | 18 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=tHTytV5UHp8
ڈان کی ہیڈ لائنز | 11 PM | حنا ربانی FATF Qawaneen Ki Mukhalfat Per Mafi Mangein | 18 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=jzYRZHF_mvI
خبر سے خبر | عمران حکمت کون گرائے؟ | عوام کو بتائے کچھ پاس پردہ کچھ اور؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=fowrgGkW6iA
فیصل آباد: مبینہ زیادتی کی کوشش، لڑکے نے لڑکی کو آگ لگا دی، وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس
فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں مبینہ زیادتی کی کوشش کے دوران لڑکے نے لڑکی کو آگ لگا دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے لڑکی کو مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر آگ لگائی۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کو الائیڈ اسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ ملزم کو …
مریم نواز نے عمران خان کے احتجاج کو خود ان کیخلاف قرار دے دیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال کو خود ان کے اپنے خلاف قرار دے دیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ فتنہ خان کی مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال دراصل…
پی پی 217 ضمنی انتخاب: پیپلز پارٹی مسلم لیگ (ن) کے حق میں دستبردار
پنجاب کے حلقہ پی پی 217 کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی مسلم لیگ (ن) کے حق میں دستبردار ہوگئی۔ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر ضمنی الیکشن کے امیدوار سلمان نعیم کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلز…
دعا زہرا کے والد کی آئی جی سندھ سے دوبارہ تفتیش کی درخواست
دعا زہرا کے والد نے آئی جی سندھ سے کیس کی دوبارہ تفتیش کرنے کی درخواست کردی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی اور ان کے وکیل جبران ناصر نے کہا کہ بچی کو ورغلانا بھی اغوا کے زمرے میں آتا ہے، دعا زہرا کے کیس…
پنجاب میں بھی کاروباری مراکز رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ
صوبہ سندھ کے بعد اب پنجاب میں بھی مارکیٹیں، بازار اور کاروباری مراکز رات 9 بجے بند ہوں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے توانائی کی بچت کے لیے پنجاب کی تاجر برادری کے عہدیداروں کے ساتھ مشاورت کے بعد صوبہ بھر کی مارکیٹیں، بازار اور…
جمشید دستی اپنے ولیمے میں مہمانوں کو کیا کھلائیں گے؟
سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی بارات لے کر پشاور پہنچ گئے، جمشید دستی نے مہمند قبیلے میں شادی کی ہے۔ جمشید دستی کی بارات پنجاب کے شہر مظفر گڑھ سے پشاور پہنچی۔سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا نکاح گزشتہ سال جولائی میں ہوا تھا، ان کا…
فیٹف شرائط مکمل ہونے پر وزیراعظم کی آرمی چیف کو مبارک باد
وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ٹیلیفون کرکے فیٹف شرائط مکمل ہونے پر مبارک باد دی۔اعلامیے کے مطابق فیٹف کی گرے لسٹ سے متعلق شرائط مکمل ہونے کے اعلان پر وزیراعظم نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو مبارک باد پیش کی۔وزیراعظم…
کراچی سے لاہور آنے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا
کراچی سے لاہور آنے والی نجی ایئرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، پائلٹ نے جہاز کو بحفاظت لینڈ کروا دیا۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پرندہ ٹکرانے کے بعد کپتان نے مہارت سے طیارے کو لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کروایا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے میں 120…