نیب ترجمان نے شہباز گل کے بیان کو جھوٹا قرار دے دیا
نیب ترجمان نے (ن) لیگ کے گرفتار رہنماؤں کے فون کا ڈیٹا سامنے رکھنے سے متعلق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے بیان کو جھوٹا قرار دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں سوال کا جواب دیتے ہوئے ترجمان نے شہباز گِل کے دعوے کو…
کراچی، قوم پرست جماعت کا مطلوب دہشتگرد گرفتار
کراچی میں پولیس نے نیپا چورنگی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم قوم پرست جماعت کے مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔رپورٹس کے مطابق گرفتار دہشتگرد پر گلبائی میں دو چینی انجینئرز کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔گرفتار دہشتگرد کا کراچی…
امریکا کا پی ٹی آئی اہلکار کے ڈونلڈ لُو سے رابطے پر بات سے گریز
امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اوور سیز عبداللّٰہ ریار کے ڈونلڈ لُو کے ساتھ مبینہ رابطے کے بارے میں بات کرنے سے گریز کیا ہے۔میڈیا کی جانب سے رابطہ کرنے پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم…
بھٹو حکومت کے خاتمے کا دن، پیپلزپارٹی یوم سیاہ منارہی ہے
پاکستان پیپلزپارٹی آج 5 جولائی کو جنرل ضیا کے ہاتھوں وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی منتخب حکومت کا تختہ الٹنے پر یوم سیاہ منارہی ہے۔آج کے دن میڈیا کی آزادی سلب کرنے اور جمہور پسندوں کو جیلوں میں ڈالنے کا واقعہ ہوا۔اس دن کے حوالے سے…
کوئٹہ میں دھواں دھار بارش، 3 افراد جاں بحق
کوئٹہ اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کے باعث چھت اور دیوار گرنے سے ماں بیٹی سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔دھواں دھار بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا اور نالے ابل پڑے جبکہ تیز ہواؤں سے کئی درخت بھی اُکھڑ…
شریف گروپ آف کمپنیز نے عمران اسماعیل کو نوٹس بھیج دیا
شریف گروپ آف کمپنیز نے عمران اسماعیل کے سلیمان شہباز پر الزام کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے انہیں نوٹس بھیج دیا۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سابق گورنر سندھ نے وزیراعظم کے بیٹے سے معافی نہ مانگی تو قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ترجمان شریف گروپ…
Zara Hat Kay | خان صاحب اور آزادی صحت | عمران ریاض خان اسلام آباد سے گرفتار | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=CCrN8o94uIU
عمران ریاض خان نے جیل میں کیا کہا؟ | ڈسٹرکٹ جیل، اٹک | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=JQMw2oEDxWo
Sahafi Imran Riaz Ki Griftari Ki Wajah Samny Agae | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=_CXZj3-Dfmg
عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | MQM Ki Hukumat Say Narazgi | نومبر کی باری ٹیناتی کون کریگا |ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=BYEI58QxWoA
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 PM | کالادم ٹی ٹی پی سائیں بات چیت ہتمی مرہلے میں پوہنچ گئی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=LS5vm5efpsg
ملک بھر میں مون سون کی باریشوں کے طوفانی جادو نہیں تباہی مچادی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=zKJa3i-jMk4
ترک کمانڈر کی جی ایچ کیو آمد، جنرل ندیم رضا سے ملاقات
ترکیہ کی لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل موسیٰ اوسیور نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں عسکری رہنماؤں کے درمیان سیکیورٹی، خطے کے امور بالخصوص افغانستان کی…
عالمی مارکیٹ میں خام تیل، سونا اور گیس تینوں ہی سستے ہونے لگے
پاکستانیوں کے لیے خوشی کی خبر آگئی، عالمی مارکیٹ میں خام تیل، سونا اور گیس تینوں ہی سستے ہونے لگے۔عالمی مارکیٹ میں ڈبلیو ٹی آئی خام تیل فی بیرل 100 ڈالر سے بھی نیچے آگیا، پاکستانیوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کیے جانے کا…
کراچی: قربانی کا بپھرا ہوا بیل شاپنگ مال میں گھس گیا
کراچی کے علاقے صدر کے ایک ایئرکنڈیشنڈ شاپنگ مال میں بپھرا ہوا قربانی کا بیل گھس گیا جسے لوگوں نے ڈیڑھ گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو کیا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق صدر میں زیب النساء اسٹریٹ کی ذیلی گلی میں قربانی کے لیے ایک خوبصورت بیل لایا گیا…
بارش کم، مسائل زیادہ، یہ ہے کراچی میں رہنے کا خمیازہ
کراچی میں تھوڑی سی بارش بہت سی پریشانیوں کا سامان بن گئی۔ شاہراہ فیصل، آئی آئی چندریگر روڈ، ٹاور اور گورنر ہاؤس جانے والی سڑک سمیت اہم شاہراہوں پر بارش کا پانی کھڑا ہوا تو ٹریفک کا نظام بیٹھ گیا۔ کلفٹن انڈرپاس، ایم اے جناح روڈ اور…
بلوچستان: بارشوں کے دوران حادثات، 13 افراد جاں بحق، 20 زخمی
بلوچستان میں مون سون بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 13 افراد جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔بلوچستان میں مون سون کی طوفانی بارشوں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔کراچی میں کہا ں کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے ملک کے سب سے بڑے شہر میں…
پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی نے ٹی ٹی پی سے مذاکرات آگے بڑھانے کی منظوری دے دی
پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی نے کالعدم ٹی ٹی پی سے بات چیت کے عمل کو آگے بڑھانے کی باضابطہ منظوری دے دی، کمیٹی نے آئینی حدود میں بات چیت کے عمل کی نگرانی کے لیے ایک ’پارلیمانی اوورسائٹ کمیٹی‘ تشکیل دینے کی بھی منظوری دی۔ وزیراعظم…
اٹک پولیس نے اینکر عمران ریاض کو گرفتار کر لیا
اٹک پولیس نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا ہے۔اٹک پولیس کے مطابق عمران ریاض کو اُن کے خلاف درج ایف آئی آر کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق عمران ریاض خان کے خلاف پنجاب کی حدود اٹک میں ایف آئی…
جون میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 25 کروڑ ڈالر جمع
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ جون میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 25 کروڑ ڈالرز جمع کرائے گئے۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں جون میں مئی کے مقابلے میں 32 فیصد زائد رقم جمع کرائی…