جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈی جی FIA ثناء اللّٰہ عباسی کو ہٹا دیا گیا، رائے طاہر نئے ڈی جی تعینات

ڈی جی ایف آئی اے ثناء اللّٰہ عباسی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ان کی جگہ رائے طاہر کو نئے ڈی جی ایف آئی اے کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔نئے ڈی جی ایف آئی اے رائے طاہر آئی جی پولیس بلوچستان رہ چکے ہیں، انہوں نے 6 سال سی ٹی ڈی پنجاب کی…

ای سی ایل کمیٹی کا پہلا اجلاس، شہباز شریف کا نام نکالنے کی منظوری دی جائے گی

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت ہونے والے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کمیٹی کے پہلے اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف کانام ای سی ایل سے نکالنےکی منظوری دی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا نام ای…

اقبال محمد علی مرحوم کے تذکرے پر رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو آبدیدہ ہوگئیں

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رکن اسمبلی سائرہ بانو ایم کیو ایم کے سینئر رہنما اقبال محمد علی مرحوم کے تذکرے پر آبدیدہ ہوگئیں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سائرہ بانو نے کہا کہ میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں ان کا تذکرہ کروں۔…

حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے قانون پر نظرثانی کا فیصلہ

نئی اتحادی حکومت نے انتخابی اصلاحات پر کام شروع کردیا، وفاقی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے قانون پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے۔اتحادی جماعتوں کی انتخابی اصلاحات پر مشاورت کی گئی، انتخابی اصلاحات سے متعلق تمام اتحادی…

چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کو فارغ کرنے کا فیصلہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نئے چیئرمین پی سی بی کے لیے 2 نام دیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ گورننگ بورڈ دونوں ناموں سے ایک نام تجویز کرے گا۔پاکستان…

وزیر دفاع کے فوج سے متعلق بیانات ٹی وی اور سوشل میڈیا پر چل رہے ہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر دفاع کے فوج سے متعلق بیانات ٹی وی اور سوشل میڈیا پر چل رہے ہیں، کابینہ کا آئندہ اجلاس اس حساب سے کوٹ لکھپت جیل میں ہونا چاہیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان

ملکی تبادلہ منڈیوں میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 185 روپے 92 پیسے ہے، انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ ایک روپیہ 48 پیسے بڑھا ہے۔انٹربینک کے چار…

ایک عرصے سے عمران خان سے ملاقات کی خواہاں تھی، رکنِ کانگریس الہان عمر

پاکستان کے دورے پر آئی امریکی رکن کانگریس الہان ​​عمر کا کہنا ہے کہ ایک عرصے سے عمران خان سے ملاقات کی خواہاں تھی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے پاکستان کے دورے پر آئی امریکی رکن کانگریس الہان ​​عمر نے ان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں…

بلاول بھٹو لندن پہنچ گئے، پہلے کہاں گئے؟

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے لندن پہنچ گئے، وہ برطانیہ کے گیٹ وک ایئرپورٹ پہنچنے کے بعد پہلے سیدھا واجد شمس الحسن کے گھر گئے۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی مخلص ساتھیوں کو…

اسٹاک ایکسچینج: کاروبار کا منفی رجحان، 100 انڈیکس میں 390 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے 100 انڈیکس نے مسلسل تیسرے سیشنز میں کاروبار کا منفی اختتام کیا ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 390 پوائنٹس کمی سے 45 ہزار 943 پر بند ہوا ہے۔تین روز میں 100 انڈیکس کی گراوٹ 658 پوائنٹس ہوچکی…

غیر فطری امپورٹڈ حکومت سے حالات نہیں سنبھل رہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ غیر فطری امپورٹڈ حکومت سے حالات نہیں سنبھل رہے، جمہوریت کا چہرہ مسخ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی مرکزی…