جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آصف زرداری کی شجاعت حسین کی رہائشتگاہ آمد، اہم امور پر گفتگو

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے اُن کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے۔آصف علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف کابینہ کے وزیر طارق بشیر چیمہ…

جاوید لطیف کی چوہدری سالک کی کابینہ میں شمولیت کی تصدیق

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے ق لیگی رہنما چوہدری سالک حسین کے وفاقی کابینہ کا حلف اٹھانے کی تصدیق کردی۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو میں میاں جاوید لطیف نے گزشتہ روز وفاقی کابینہ کا حلف نہ…

کےالیکٹرک نے نیپرا کو بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دے دی

کےالیکٹرک  نے نیپرا کو فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی درخواست کردی۔ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ درخواست مارچ کے فیول چارجز میں 5 روپے 27 پیسے اضافے کے لئے دی گئی۔ ترجمان کےالیکٹرک کے مطابق ماہانہ سماعت کی تاریخ 27 اپریل مقرر کی گئی ہے۔ ترجمان…

کوئی چیز ٹاپ سیکرٹ نہیں رہی، خط قوم کے سامنے آنا چاہیے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ خط کو قوم کے سامنے آنا چاہیے، اب تو کوئی چیز ٹاپ سیکرٹ نہیں رہی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پاکستان میں امریکا کے…

لاہور: یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیا سستی ہونے سے رش، طلب و رسد کا مسئلہ بھی درپیش

لاہور کے یوٹیلٹی اسٹورز پر کہیں آٹا تو کہیں گھی غائب ہے، جہاں تمام چیزیں دستیاب ہیں، وہاں خریداروں کی طویل قطاریں لگی نظر آتی ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے آتے ہی آٹے اور چینی کی قیمتیں کم تو کر دیں، تاہم یہ اشیا عوام کو ملنی…

عمران خان کا کوئی وزیر امریکا مخالف نعرے پر تیار نہیں، سعید غنی کا دعویٰ

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے دعویٰ سے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا کوئی وزیر امریکا مخالف نعرے پر تیار نہیں، یہ صرف عوام میں چورن بیچ رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران سعید غنی نے کہا کہ عمران خان کی فین…

ناظم جوکھیو قتل: جبران ناصر اور سعید غنی آمنے سامنے آگئے

ناظم جوکھیو قتل کیس میں معروف وکیل جبران ناصر اور سعید غنی آمنے سامنے آگئے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر کے ساتھ گفتگو میں جبران ناصر نے کہا کہ ناظم جوکھیو قتل کیس کے ملزمان کا پرتپاک استقبال کیا جارہا ہے۔انہوں نے…

حکومت اسٹیبلشمنٹ کی ناراضگی کی وجہ سے گئی، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لاہور جلسے سے ایک روز پہلے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنی توپوں کا رخ اسٹیبلشمنٹ کی طرف کردیا۔حکومت جانے کے معاملے پر فواد چوہدری نے ایک اور یو ٹرن لے لیا۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سمجھا جا رہا ہے…

الیکشن کمشنر پی ٹی آئی مخالف ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمشنر پی ٹی آئی مخالف ہیں، یہ غیرملکی فنڈنگ کیس نہیں باہر بیٹھے پاکستانیوں نے پیسے بھیجے۔اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ اس طرح تو پورا…

عمرانی سیاست منافقت کا نام ہے، پرویز رشید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمرانی سیاست منافقت کا نام ہے۔اپنے ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ دن کو امریکی کانگریس کی رکن کی خاطریں اور شام کو ٹی وی پروگراموں میں اپنے خلاف اسٹیبلشمنٹ کی نام نہاد سازشوں کے…

نواز شریف کی واپسی سے متعلق ن لیگ کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

سابق وزیرِاعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) کا دعویٰ سامنے آگیا۔وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ عید کے بعد آپ میاں نواز شریف کو پاکستان میں دیکھیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے…

انتظامیہ کی عمران خان کو بلٹ پروف گاڑی میں سفر کرنے کی ہدایت

لاہور انتظامیہ نے عمران خان کو بلٹ پروف گاڑی میں سفر کرنے کی ہدایت کردی۔لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے جلسے کے حوالے سے تحریک انصاف کو ایک اور مراسلہ لکھ دیا۔اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ اس طرح تو پورا پاکستان غیر ملکی فنڈنگ پرچل رہا ہے،…

وڈیروں اور جاگیرداروں نے عوام کو یرغمال بنایا ہوا ہے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ بدقسمتی سے ملک میں طاقت ور طبقہ سیاسی نظام پر مسلط  ہے، دیہی آبادیوں میں وڈیرے اور جاگیرداروں کا قبضہ ہے۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ…