جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

رکی پونٹنگ کا انگلش ٹیم کی کوچنگ سے انکار

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے کے امکان کو مسترد کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کو انگلش ٹیم کا کوچ بننے میں دلچسپی نہیں ہے۔انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے ڈائریکٹر راب کی نے نئے…

’مریم اورنگزیب باز آ جاؤ‘, مریم نواز کا مشورہ

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور وفاقی وزیر برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کے درمیان دلچسپ ٹوئٹس کا تبادلہ ہوا ہے۔گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی جانب سے لاہور میں مینارِ پاکستان کے مقام پر جلسہ کیا گیا، اس جلسے…

کرکٹرز میں ہارٹ اٹیک کے واقعات تشویشناک ہیں، کارڈیالوجسٹ گیرش ڈیویڈی

ویسٹرن آسٹریلیا کے کارڈیالوجسٹ پروفیسر گیرش ڈیویڈی کا کہنا ہے کہ کرکٹرز میں حالیہ دنوں ہارٹ اٹیک کے واقعات تشویشناک ہیں۔کارڈیالوجسٹ پروفیسر گیرش ڈیویڈی نے بتایا کہ کھلاڑیوں میں فزیکل سرگرمیاں کم ہونے سے ایسے واقعات ہو رہے ہیں۔سابق…

شہباز شریف کا منی لانڈرنگ کیس براہِ راست دکھایا جائے: فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیس کو براہِ راست دکھایا جائے۔جاری کیے گئے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا مقدمات کو براہِ راست دکھانے کا فیصلہ درست ہے،…

صدر نے نئے وزراء سے حلف لے لیا

وفاقی کابینہ کے مزید ارکان نے حلف اٹھا لیا، صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نئے وفاقی وزراء سے حلف لے لیا۔ایوانِ صدر میں منعقدہ تقریبِ حلف برداری میں وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف بھی موجود تھے۔مسلم لیگ ن کے جاوید لطیف، بی این پی مینگل…

بیٹے کی موت کے بعد رونالڈو کی نومولود کیساتھ پہلی فیملی فوٹو

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور اُن کی گرل فرینڈ جارجینا  اپنے نوزائیدہ بیٹے کی موت کے بعد مداحوں کی جانب سے ملنے والی حمایت پر شکر گزار ہیں۔A post shared by Cristiano Ronaldo (@cristiano)گزشتہ روز جوڑے نے انسٹاگرام پر شیئر…

احسن اقبال نے اسد عمر کو الوداعی افطار ڈنر پر بلالیا

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سابق وزیر اسد عمر کو دعوت نامہ بھجوا کر الوداعی افطار ڈنر پر بلالیا۔احسن اقبال نے اسد عمر کو خط ارسال کیا ہے جس میں کہا ہے کہ سیاسی روایات کے تحت آپ کو الوداعی ڈنر دینا چاہتے ہیں۔وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال…

اکنامک افیئرز کی ماہانہ رپورٹ جاری

اکنامک افیئرز نے ماہانہ اکنامک رپورٹ جاری کردی، وفاقی حکومت نےمالی سال کے9 ماہ میں 12 ارب 76 کروڑ ڈالرز کا غیر ملکی قرض لے لیا۔ دستاویز کے مطابق مارچ میں 58 کروڑ 98 لاکھ ڈالرز کا غیر ملکی قرض لیا گیا، نو ماہ میں غیر ملکی اداروں سے 3 ارب…

توشہ خانہ کے بعد اب ہیلی کاپٹر اسکینڈل سامنا آیا ہے، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ آہستہ آہستہ تحریک انصاف کا ’’صاف چلی شفاف چلی‘‘ بیانیہ بے نقاب ہو رہا ہے، توشہ خانہ کے بعد اب ہیلی کاپٹر اسکینڈل سامنا آیا ہے، کفایت شعاری کا نعرہ لگا کر قومی خزانے کو بے…

شیخ رشید نے خانہ کعبہ میں کیا تجربہ کیا؟

سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے گزشتہ دنوں عمرے پر ہونے والے منفرد تجربے کے بارے میں بتا دیا۔شیخ رشید نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں دعویٰ کیا کہ انہوں نے خانہ کعبہ اور روضہ رسُول پر لوگوں کو عمران خان کیلئے روتے ہوئے…

شرجیل میمن نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا

سندھ اسمبلی کے رکن شرجیل انعام میمن نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔قائم مقام گورنر سندھ، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے رکنِ سندھ اسمبلی شرجیل میمن سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سندھ کابینہ میں تبدیلی…

آواران میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملہ پسپا، میجر شہید، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے آواران میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملہ کیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حملہ 21 اور 22 اپریل کی شب آواران کے علاقے کاہان میں کیا گیا ۔…

کھانے میں چرس ملانے میں ملوث دلہن گرفتار

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں شادی کی تقریب میں مہمانوں کے کھانے میں چرس ملانے میں ملوث دلہن اور کیٹرنگ مینیجر کو گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ 42 سالہ دلہن دانیا گلینی اور اس کی کیٹرر 31 سالہ…

190 سالہ کچھوے کا عالمی ریکارڈ

دنیا کے سب سے قدم ترین جانور ’جوناتھن‘ نے کرہ ارض پر تقریباً دو صدیاں گزاری ہیں، وہ 2022 میں 190 سال کی عمر کو پہنچ گیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈز (جی ڈبلیو آر) نے حال ہی میں دنیا کے سب سے معمر ترین کتے کے حوالے سے اطلاع دی ہے۔کچھوے ’جوناتھن‘ کو…