جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لندن میں فائر فائٹرز کا دوسری عالمی جنگ کے بعد سب سے مصروف دن

لندن میں فائر فائٹرز کا دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے مصروف دن2 گھنٹے قبللندن کے میئر صادق خان کے بقول لندن میں آگ بجھانے کے عملے کے لیے 19 جولائی دوسری جنگ عظیم کے بعد سے اب تک کا مصروف ترین دن ثابت ہوا۔ اور اس کی وجہ درجہ حرارت میں ہونے…

اسرائیلی صحافی مکہ میں داخل: ’یہ احمقانہ حرکت تھی جس پر فخر کیا گیا‘

اسرائیلی صحافی مکہ میں داخل: رپورٹ پر تنقید کے بعد گل تماری نے معافی مانگ لی47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہChannel 13 NEWSایک اسرائیلی شخص اور وہ بھی مکہ میں۔۔۔؟ پہلے تو یہ بات تسلیم کرنا ہی مشکل لگتا ہے لیکن اسرائیل کے چینل 13 نیوز کی ایک 10…

پیسے دینے کا الزام ڈراما ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) کے رہنما و وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پیسے دینے کا الزام ڈراما ہے، بالکل اسی طرح جس طرح 17 جولائی کے انتخابات سے پہلے یہ الزام لگایا گیا کہ مسٹر ایکس اور وائے دھاندلی کریں گے۔خواجہ آصف نے جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ…

آئی ایم ایف کا پروگرام جلد شروع ہوجائے گا، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کا پروگرام جلد شروع ہوجائے گا۔واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پروگرام میں جون 2023 تک توسیع کی…

برطانوی وزارتِ عظمیٰ کے لیے رشی سونک اور لز ٹرس میں مقابلہ

برطانیہ میں نئے وزیراعظم کے لیے مقابلہ اب رشی سونک اور لز ٹرس کے درمیان ہوگا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حتمی مرحلے میں رشی سونک کو 137 اور لز ٹرس کو 113 ووٹ ملے جبکہ پینی مورڈینٹ قیادت کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق نئے پارٹی لیڈر کے…

120رنز یا 7 وکٹ؟ گال ٹیسٹ کا فیصلہ آج ہوجائیگا

پاکستان اور سری لنکا کے کھلاڑیوں کی جیت کے لیے بھرپور کوششیں پہلے ٹیسٹ میچ کو پانچویں دن تک کھینچ لائیں اور اب پاکستان کو میچ کے آخری روز مزید 120 رنز درکار ہیں جبکہ سری لنکا کو جیتنے کے لیے7 پاکستانی کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنا ہوگا۔گال…

عمران چیف الیکشن کمشنر سے تنہا ملنا چاہتے تھے، کنور دلشاد

سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان چیف الیکشن کمشنر سے اکیلے میں ملاقات کرنا چاہتے تھے۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے اپنے قابل اعتماد ساتھی کو پیغام دے کر چیف الیکشن کمشنر کے پاس بھیجا تھا۔جیو نیوز کے پروگرام…

سندھ میں بھی قانون کی حکمرانی ہوگی، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب سندھ میں بھی قانون کی حکمرانی ہوگی۔حیدر آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ شہباز شریف جس کرسی پر بٹھائے گئے وہ جانے والی ہے۔ حکومت ختم ہونے والی ہے،…

عمران ہمیشہ جھوٹ بولتے ہیں، ناصر حسین شاہ

سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان ہمیشہ جھوٹ بولتے ہیں، وہ فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر دباؤ ڈالنا چاہتے ہیں۔کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ اپنی نااہلی چھپانے کے لیے ایسی باتیں کررہے ہیں، عمران…

بنگلا دیشی حکومت کے بجلی کی بچت کے اقدامات

توانائی کے عالمی بحران کے پس منظر میں بنگلادیش کی حکومت نے بجلی کی بچت کیلیے اقدامات کرلیے ہیں۔رپورٹس کے مطابق بنگلا دیش حکومت نے ڈیزل سے چلنے والے تمام پاور پلانٹس بند کردیے۔ اس کے علاوہ ہفتے میں ایک دن پیٹرول پمپ بھی بند رکھنے کا فیصلہ…

سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان

الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے 24 جولائی کو ہونے والی پولنگ ملتوی کردی ہے، جو اب 28 اگست 2022ء کو ہوں گی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے…

ایکسچینج ریٹ میں استحکام کیلئے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ایکسچینج ریٹ میں استحکام کے لیے اقدامات کر لیے ہیں۔دستاویز کے مطابق غیر ضروری اشیاء کی درآمد کے لیے لیٹر آف کریڈٹ پر 100 فیصد کیشن مارجن نافذ ہوگا اور ایل سیز کھولنے کے لیے اسٹیٹ بینک سے پیشگی…