ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 PM | Kaidiyon Ki Sazaon Mai Kami Ka Elan | 24 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=3fMzLNncxzE
بلاول بھٹو نواز شریف سے ملنے جانے کی خفیہ وجہ کیا تھی؟ | امتیاز گل کی وضاحت | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=jKLTCXe7vzo
لاہور کا لڑکا لاپتہ ہونیوالی لڑکی سے رابطے میں تھا: پولیس
کراچی کے علاقے ملیر اور ملحقہ علاقے سے ایک ہفتے کے دوران دوسری لڑکی کے لاپتہ ہونے کی تصدیق ہو گئی، جبکہ پولیس نے بتایا ہے کہ لاہور سے تعلق رکھنے والا ایک لڑکا ایک ماہ سے لڑکی سے رابطے میں تھا۔20اپریل کو سعود آباد سے 14 سالہ لڑکی نمرہ…
پروگرام کی 1 سال کیلئے توسیع پرIMF رضامند
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات پر بات چیت جاری ہے، ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی ایک سال کے لیے توسیع کرنے پر رضامند ہو گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان آئی ایم ایف سے تکنیکی سطح پر بات چیت آئندہ ہفتے شروع کرے…
عمران خان سازش، فواد چوہدری مداخلت تھے، عابد شیر علی
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر عابد شیر علی نے عمران خان کو سازش اور فواد چوہدری کو مداخلت قرار دے دیا۔عابد شیر علی نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران نیازی نے سازش کا لفظ اب ’مداخلت‘ سے بدل دیا ہے، یوٹرن کی روایت برقرار ہے، سازش…
عمران نیازی کو امریکا برا لیکن ڈالر اچھے لگتے ہیں، طلال چوہدری
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے شیریں مزاری کے بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی کو امریکا برا لیکن ڈالر بڑے اچھے لگتے ہیں۔ طلال چوہدری نے سابق وزیر شیریں مزاری کو مخاطب کرتے ہوئے سوال کیا کہ بیت المال کی گھڑی، انگوٹھیاں…
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا روسی صدر پیوٹن کو جوابی خط
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو جوابی خط لکھ دیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ خط میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے روس کے صدر پیوٹن کے تہنیتی پیغام پر شکریہ ادا کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان…
شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر جائیں گے
وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف 27 اپریل کو سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن اور مریم نوازشریف بھی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب جائیں گے۔ مولانافضل الرحمن اور مریم نواز شریف عمرہ ادائیگی بھی کریں…
شعیب اختر کے نام بڑا اعزاز
راولپنڈی ایکپسریس کے نام سے مشہور سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر دُنیائے کرکٹ کے بعد سوشل میڈیا پر بھی اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے میں کامیاب ہوگئے۔شعیب اختر کا شمار پاکستان کی ان مشہور شخصیات میں ہوتا ہے جو کہ اپنے چاہنے والوں سے اکثر رابطے…
سندھ میں لمپی اسکن سے متاثرہ جانوروں میں اضافہ
سندھ میں لمپی اسکن بیماری کے باعث متاثرہ گائے کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کرگئی، جن میں سے 18816 کیسز کراچی میں رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمہ لائیو اسٹاک سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ میں وائرس سے اب تک 478 گائے مرچکی ہیں جبکہ 24 گھنٹوں میں سندھ میں 344…
علیم خان کا نام ECL سے نکالنے سے متعلق ترجمان کی وضاحت
پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رکن عبدالعلیم خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے خارج کرنے پر ترجمان کی وضاحت سامنے آگئی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ عبدالعلیم خان کا نام کبھی بھی ای سی ایل میں نہیں رہا۔ علیم خان کے ترجمان کا یہ بھی کہنا…
بریکنگ نیوز | احسن اقبال کا بار بار بیان سامنے آگیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=nNI7vpTrhoY
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3 PM | 'اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف کروائی ہوگی' | 24 اپریل،…
https://www.youtube.com/watch?v=U0z3iHsZMhk
پاکستان میں یونیورسٹی کی زندگی: پنجاب یونیورسٹی لاہور کے بارے میں کیا خاص ہے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=3SKwYmw5HC8
لائیو | احسن اقبال کی لاہور میں پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=CU-4zlobN1g
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 2 PM | شہر قائد مائی لارکی لپتا ہونے کا ایک اور وقعہ | 24 اپریل، 2022
https://www.youtube.com/watch?v=BC5tHBOiqdU
بریکنگ نیوز | لیاری مے سلنڈر دھماکا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=vPDbuN6NjqQ
بریکنگ نیوز | Saniha Mehar Ke Lawahqeen Mai Imdadi Check Taqseem | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=x1SXANSG1wQ
لاہوریوں کو لوڈشیدنگ میں عارضی ریلیف مل گیا
لاہور کے شہریوں کو لوڈشیدنگ میں عارضی ریلیف مل گیا، لیسکو کا بجلی کوٹہ بڑھا دیا گیا، جس سے شارٹ فال میں کمی ہوئی ہے۔ لیسکو کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کی رسد 3700 میگاواٹ جبکہ طلب 4100 ہے، بجلی کا شارٹ فال چار سو میگاواٹ رہ گیا ہے۔ ذرائع…
دادو آتشزدگی، متاثرین میں چیک تقسیم
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ضلع دادو کے گاؤں فیض محمد دریانی چانڈیو کے متاثرین آتشزدگی میں امدادی چیک تقسیم کیے۔این ڈی ایم اے کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ گزشتہ دنوں دادو کے گاؤں میں تیز ہواؤں کے باعث آگ لگنے کا…