بلوچستان، مستونگ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھکٹے
بلوچستان کے علاقے مستونگ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھکٹے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مستونگ میں آنے والے زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ زلزلے کا مرکز مستونگ کے جنوب میں 18 کلو…
ملک میں مون سون ہوائیں شدت کیساتھ داخل ہونا شروع
ملک بھر میں آج سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ داخل ہو رہی ہیں۔ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ آج سے 12 جولائی کے دوران پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ آج اور کل اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور کے نشیبی…
پنجاب میں حکومت سازی کا 17 جولائی کے بعد پتا چلے گا، چوہدری شجاعت
مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ پنجاب میں حکومت سازی کا 17 جولائی کے بعد پتہ چلے گا۔ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ 17 جولائی کو پنجاب میں صاف شفاف ضمنی الیکشن ہونا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران…
کورٹ کچہری کے چکروں میں نہ پھنسائیں، دعا کی والدین سے درخواست
کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی کم عمر لڑکی دعا زہرا نے شادی اور اغواء کے کیس کی کئی سماعتوں کے بعد والدین سے درخواست کی ہے کہ اب کورٹ کچہری کے چکر میں مزید نہیں پھنسائیں۔والدین کی مرضی کے خلاف لاہور جا کر ظہیر احمد سے شادی…
شہروز کاشف اسکردو سے لاہور پہنچ گئے
ریکارڈ ساز پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف اسکردو سے لاہور پہنچ گئے۔علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر عزیز و اقارب نے کوہ پیما شہروز کاشف کا استقبال کیا۔نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف کے والدین بھی اسکردو سے ان کے ہمراہ لاہور پہنچے ہیں۔واضح…
رضا ربانی کا وزیرِ اعظم کو خط
قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کے چیئرمین سینیٹر میاں رضا ربانی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ رضا ربانی نے اپنے خط میں کہا ہے کہ قائمہ کمیٹیوں کی لائیو کوریج کے لیے آپ کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھنا خوش آئند ہے، لیکن یہ…
سری لنکا میں مظاہرین صدارتی محل میں داخل
سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ہزاروں مظاہرین رکاوٹیں توڑتے ہوئے صدارتی محل میں داخل ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے صدر کو بحفاظت نکال لیا۔مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، پولیس نے ہوائی فائرنگ کی اور مظاہرین…
#والدین اور #جنسی #سٹیریوٹائپ: #آج کی #دنیا میں #بچوں کی پرورش کے چیلنجز | #ریلز #شارٹس
https://www.youtube.com/watch?v=Q6spagQZ6wk
بریکنگ نیوز | کراچی مائی تھڈو ڈیم بھرنے سے آبادی کو کھترا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=JxwbDhJLDUw
بریکنگ نیوز | CTD Ki Karwai, Mubayyana 6 Dehshatgard Griftar | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=MKiJyXr-Tu0
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 PM | 'غریب کو بشن نہیں راشن چاہیئے' | 9 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=gxL0tOvvWt8
ویڈیو، ننھے حاجی کے تلبیہ نے انٹرنیٹ صارفین کے دل جیت لیے
2019ء کے بعد عالمی وبا کورونا وائرس کے پیشِ نظر لگنے والے متعدد لاک ڈاؤن کے بعد گزشتہ روز 10 لاکھ حاجیوں نے فریضۂ حج ادا کیا۔حج 2022ء کے دوران جہاں لاکھوں دل کو چھو لینے والی اور روح کو تازہ دم کر دینے والی ویڈیوز اور تصویریں وائرل…
جڑواں شہروں میں شدید بارش، واسا نے راولپنڈی میں ہائی الرٹ جاری کردیا
اسلام آباد میں گزشتہ رات 4 گھنٹے تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوتی رہی، بارش کے باعث سیکٹر ایچ 13 میں عمارتوں کی بیسمنٹ میں پانی داخل ہوگیا، واسا نے راولپنڈی میں ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کے مطابق ایم سی آئی اور ضلعی…
ٹھٹھہ، 4 دن گزر جانے کے باوجود 1 کان کن کا پتا نہیں چل سکا
ٹھٹھہ میں جھمپیر کے قریب کوئلے کی کان میں داخل ہونے والے سیلابی ریلے میں پھنس کر جاں بحق ہونے والے 8 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ تاحال ایک کان کُن کی تلاش جاری ہے۔ڈی سی غضنفر قادری کے مطابق 4 دن گزر جانے کے باوجود ایک کان کن…
سری لنکا آسٹریلیا ٹیسٹ، مظاہرین گال فورٹ میں داخل
سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ گال اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، مظاہرین گال فورٹ میں داخل ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مظاہرین کا گال فورٹ میں داخلہ ممنوع ہے۔سری لنکا میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے،…
بریکنگ نیوز | چترال مائی گلیشیر پگھلنے سے دریا مائی تغیانی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=_NkVhazE2lU
ورون دھون: انہوں نے واپسی کے لیے اپنے کیرئیر میں ناکامی کو کیسے ہینڈل کیا؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=FFdlNOGDQyM
راولپنڈی مائی مصلدار باریش | نالہ لائی کی ساتہ کائی فٹ تک بلند | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=yBPnfW1wk9E
سبز مصالحہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
ملک میں بڑی عید سے پہلے سبز مصالحہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، جس کے باعث مہنگائی سے پریشان عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ دن پہلے تک 80 روپے فروخت ہونے والے پیاز کی قیمت کچھ شہروں میں 100 سے…
کراچی، بیشتر علاقوں میں بارش شروع
کراچی کے بیشتر علاقوں میں پھر سے بارش شروع ہوگئی، کلفٹن اور ڈیفنس میں تیز بارش ہورہی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سارا دن مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری رہے گی۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون سسٹم میں…