جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی کی دعا زہرہ کی بازیابی کیلئے مدینہ منورہ میں خصوصی دعا کا اہتمام

کراچی کے علاقے شاہ فیصل ٹاؤن سے اغواہ ہونے والی 14 سالہ دعا زہرہ کی باحفاظت بازیابی کے لیے مدینہ منورہ میں مسجد نبویﷺ میں خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔بعد نماز فجر ہونے والی اس مشترکہ دعا میں بڑی تعداد میں نمازی شریک تھے، جنہوں نے دعا…

بجلی لوڈشیڈنگ کا عذاب ڈراؤنا عذاب بن کر لوٹ آیا

بجلی کی لوڈشیڈنگ کا عذاب ایک با ر پھر ڈراؤنا عذاب بن کر لوٹ آیا ہے۔سب کام چوپٹ ہوگئے، دن اور رات کا آرام برباد ہوگیا، رمضان اور گرمی کے باوجود مختلف شہروں میں بجلی کی طویل بندش کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی، لاہور، راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ اور…

وزیر خزانہ امریکا کی خوشامد پر شرم کریں، شیریں مزاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔اپنے بیان میں شیریں مزاری  کا کہنا تھا کہ مفتاح اسماعیل کو شرم آنی چاہیے کہ امریکہ کی خوشامد کرتے ہوئے امر بالمعروف جیسے بنیادی…

وزیراعظم کا دورہ کوٹ لکھپت جیل، فیاض چوہان کا دلچسپ تبصرہ

وزیراعظم شہباز شریف نے کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کیا جس پر سابق وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا ردِعمل بھی سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے دورے کے دوران قیدیوں سے ملاقات کی اور جیل انتظامات کا جائزہ…

پی پی پی نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرنا شروع کردیں

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امید واروں سے درخواستیں طلب کرنا شروع کردی ہیں۔پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں۔فیصل کریم…

بائرن میونخ نے مسلسل دسویں مرتبہ بنڈس لیگا ٹائٹل جیت لیا

بائرن میونخ نے مسلسل دسویں مرتبہ جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا کا ٹائٹل جیت لیا، جرمن جائنٹس نے دوسرے نمبر پر موجود بورشیا ڈورٹمنڈ کو شکست دے کر 12 پوائنٹس کے فرق سے ٹائٹل اپنے نام کیا۔جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا میں بائرن میونخ نے اپنے ڈومیسٹک…

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے چار دور مکمل ہوگئے

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے چار دور مکمل ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف  نے تکنیکی مذاکرات منگل سے شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے،ٹیکنیکل لیول مذاکرات کے بعد ڈیٹا سامنے آئے گا۔ ذرائع کا…

محسن داوڑ کا وزیراعظم کیساتھ دورہ سعودی عرب کھٹائی میں پڑ گیا

رکن قومی اسمبلی  محسن داوڑ کا وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ دورہ سعودی عرب کھٹائی میں پڑ گیا، محسن داوڑ کا نام نئی پالیسی کی روشنی میں ای سی ایل سے نہیں نکالا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن داوڑ اور علی وزیر کا نام ریاست مخالف کیٹیگری میں…

انگلش پریمیئر لیگ کا 100واں گول، رونالڈو نے آنجہانی بیٹے کے نام کردیا

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش پریمیئر لیگ میں گول کی سنچری بنادی اور اپنا 100واں گول بیٹے کے نام کردیا، اہم میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ آرسنل نے شکست کے بعد چھٹے نمبر پر چلی گئی۔انگلش پریمیئر لیگ کے اہم میچ میں آرسنل نے مانچسٹر…

ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھنے پر وزیراعظم شہباز شریف برہم

ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھنے سے عوام کو درپیش مشکلات پر وزیراعظم شہباز شریف برہم ہوگئے، مئی کے مہینے تک لوڈشیڈنگ میں نمایاں کمی کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو…

تیونس: تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 12 افراد ہلاک، 10 لاپتہ

تیونس کے قریب سمندر میں تارکین وطن افراد کی چار کشتیاں ڈوب گئیں۔سیکیورٹی اہلکار کے مطابق کشتیاں ڈوبنے کے حادثے میں 12 افریقی تارکین وطن ہلاک جبکہ 10 لاپتہ ہوگئے۔مقامی حکام کا کہنا ہے کہ کشتیوں میں سوار 120 تارکین وطن میں سے 98 کو بچالیا…

ہربھجن سنگھ نے بابر اعظم کو مستقبل کا لیجنڈ قرار دے دیا

سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر ہربھجن سنگھ نے پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو مستقبل کا لیجنڈ قرار دے دیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں بابر اعظم کو فیب 4 میں شامل کرنا قبل ازوقت ہے۔ہربھجن سنگھ کا کہنا تھا کہ بابر کی بیٹنگ تکنیک…