پاکستان کو آئی ایم ایف سے 2 ارب ڈالر اضافی رقم ملنے کا امکان
واشنگٹن میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے پاکستان کے مذاکرات مثبت رہے ہیں، جس کے بعد 2 ارب ڈالر اضافی رقم ملنے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مطالبات مان لیے، ملک میں پٹرول اور ڈیزل…
ڈیفالٹ کا کوئی چانس نہیں، ہمیں مشکل فیصلے کرنا ہوں گے، مفتاح اسماعیل
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہمیں مشکل فیصلے کرنے ہوں گے، ملک کے ڈیفالٹ کرنے کا کوئی چانس نہیں۔واشنگٹن میں عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) سے مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران خان حکومت نے جو…
بریکنگ نیوز | شہباز شریف ایم کیو ایم کے 7 ووٹ کی واجہ کہیں وزیر اعظم بنے" وسیم اختر
https://www.youtube.com/watch?v=nGDX2Z5YuQw
خبر سے خبر | پی ٹی آئی کا الیکشن کمشنر کے خلاف سخت مقابلہ پنجاب میں ڈیڈ لاک | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=XRtxGXSayy4
ڈان کی ہیڈ لائنز | 12 AM | پاکستان کو آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ 2 ارب ڈالر انصافی ملنے کا امکان |…
https://www.youtube.com/watch?v=shOCRogOU6w
عرفان صدیقی نے عمران خان سے بڑا سوال پوچھ لیا
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے ریاست مدینہ کے تناظر میں سابق وزیراعظم عمران خان سے بڑا سوال پوچھ لیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ توشہ خانہ کا بھانڈا پھوٹا تو عمران خان نے کہا ’میرے تحفے میری مرضی‘، پوچھتا…
کراچی سے بڑی سیاسی جماعتوں نے ہمیشہ کھلواڑ کیا، وسیم اختر
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی سے بڑی سیاسی جماعتوں نے ہمیشہ کھلواڑ کیا ہے، ہم چاہتے تو 7 نشستیں اربوں روپے میں بیچ سکتے تھے۔ایک بیان میں وسیم اختر نے کہا کہ شہباز شریف ہمارے 7 ووٹوں کی وجہ سے…
پی ٹی آئی کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کرنے کا اعلان کردیا۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ملک بھر میں الیکشن کمیشن دفاتر کے سامنے احتجاج کرے گی۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی تمام ضلعی…
پاکستانی وفد اور آئی ایم ایف مذاکرات کا اعلامیہ سامنے آگیا
پاکستانی وفد اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) حکام کے واشنگٹن میں ہوئے مذاکرات کا اعلامیہ سامنے آگیا۔وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام جاری رکھنے کے معاملے پر پاکستانی وفد اور عالمی مالیاتی ادارے کے حکام کے…
میہڑ کے گاؤں نورپور میں بجلی کے تار گرنے کا واقعہ، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میہڑ کے گاؤں نورپور میں بجلی کے تار گرنے اور آگ لگنے کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنر حیدرآباد کو ریونیو اور پولیس کو فوری جائے وقوع پر پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ داود کے علاقے میہڑ کے نواحی گاؤں…
فارن فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی متوقع فیصلے پر بوکھلاہٹ کا شکار ہے، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں اپنے خلاف متوقع فیصلے پر بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔فواد چوہدری کے الیکشن کمیشن سے متعلق بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر پر الزامات…
بیلجیئم: ہر سال 3 ہزار افراد بڑی آنت کے کینسر سے ہلاک ہوجاتے ہیں، یورپی ڈاکٹر
بیلجیئم میں ہر سال 3000 ہزار افراد بڑی آنت کے کینسر سے ہلاک ہوجاتے ہیں۔ یہ بات بیلجیئم میں اس کینسر سے بچاؤ کے پروگرام کے کو آرڈینیٹر ڈاکٹر جاں بینوا بریوں نے بتائی۔پروگرام کوآرڈینیٹر کے مطابق بیلجیئم میں ہر سال بڑی آنت کے کینسر کے 8700…
سال 2022ء کا پہلا جزوی سورج گرہن کب ہوگا؟
سال 2022ء کا پہلا جزوی سورج گرہن 30 اپریل اور یکم مئی کی درمیان شب ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کے پہلے جزوی سورج گرہن کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات نے اپنے بیان میں بتایا کہ سورج گرہن کا نظارہ جنوبی…
پیرس میں شوکت خانم اسپتال کی فنڈ ریزنگ کیلئے افطار ڈنر کا اہتمام
پیرس میں شوکت خانم اسپتال کے ڈائریکٹر مشتاق احمد جدون کی طرف سے شوکت خانم فنڈ ریزنگ افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پی ٹی آئی فرانس کے اراکین سمیت پیرس کی سیاسی و کاروباری شخصیات اور صحافیوں نے شرکت کی۔ اسٹیج سیکریٹری کے فرائض پی ٹی…
وثوق سے کہتا ہوں میرے خلاف مقدمے کے آرڈر وزیراعظم ہاؤس سے دیے گئے، رانا ثناءاللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمرانی کرپٹ ٹولے کو جتنی جلدی ہٹا دیا جاتا اتنا ہی بہتر تھا، جھوٹے مقدمات بنا کر مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا، وثوق سے کہتا ہوں میرے خلاف مقدمے کے آرڈر وزیراعظم ہاؤس سے دیے گئے۔فیصل…
وزیر داخلہ راناثنا اللہ کا نام بدستور ای سی ایل پر ہے، سرکاری ذرائع
حکومت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا نام تاحال ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نہیں نکالا ہے۔نئی حکومتی پالیسی کے تحت ای سی ایل سے نام نکالنے کے معاملے پر بڑی خبر سامنے آگئی۔سرکاری ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا…
امریکہ اور اسرائیل پاکستان کے دشمن اور ہمیں توڑنا چاہتے ہیں، مجلس وحدت مسلمین
مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ یہودیوں کو مقبوضہ فلسطین میں آباد کیا گیا، امریکہ اور اسرائیل پاکستان کے دشمن ہیں اور ہمیں توڑنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین کے زیر…
سیالکوٹ: گندم کی فصل جلنے کا واقعہ، وزیراعظم کا متاثرہ کسانوں کی مالی امداد کا حکم
پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں گندم کی فصل جلنے کا واقعہ پیش آیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے متاثرہ کسانوں کی مالی امداد کا حکم دے دیا۔وزیر اعظم نے پنجاب حکومت کو حکم دیتے ہوئے کہا کہ جن کسانوں کی فصل جل گئی، انہیں فوری امدادی چیک دیں۔وزیر…
پٹرول اور بجلی مہنگی ہوگی, پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مان لیا
پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مطالبات مان لیے، ملک میں پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہوگا، بجلی کی قیمت بھی بڑھائی جائے گی۔آئی ایم ایف قرض پروگرام میں توسیع کے حوالے سے مذاکرات میں پاکستانی وفد نے تیل اور بجلی پر سبسڈی واپس…
لاپتہ افراد کی واپسی ترجیح، چین سے نہیں بیٹھیں گے، اختر مینگل
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کی واپسی ہماری ترجیح تھی اور اب بھی ہے۔کوئٹہ میں افطار پارٹی کی تقریب سے خطاب میں اختر مینگل نے کہا کہ بی این پی کے ووٹ صرف 4 مگر ان کا وزن بہت…