جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مریم نواز نے سابقہ کابینہ کے پکڑے جانے کا اشارہ دے دیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بہت جلد سابق وزیراعظم عمران خان سمیت اُن کی پوری کابینہ کے پکڑے جانے کا اشارہ دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ بقول…

اپوزیشن لیڈر کیلئے راجا ریاض کی درخواست اسپیکر آفس میں جمع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن قومی اسمبلی راجا ریاض نے اپوزیشن لیڈر کے طور پر اپنے تقرر کی درخواست اسپیکر قومی اسمبلی کے آفس میں جمع کرادی ہے۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کے لیے راجا ریاض کی جانب سے 13 ارکان قومی…

وزیراعظم کی چینی سفارتخانے آمد، چینی باشندوں کی ہلاکت پر تعزیت

وزیراعظم شہبازشریف، وفاقی وزراء کے ہمراہ چین کے سفارتخانے پہنچے اور چین کی ناظم الامور سے چینی باشندوں کی ہلاکت پر اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ کے لئے خصوصی تعزیتی پیغام بھی تحریر کیا۔ وزیر اعظم…

کہوٹہ کے نواحی جنگلات میں آگ لگ گئی

راولپنڈی میں کہوٹہ کے نواحی جنگلات میں آگ لگ گئی، جو تقریباً 200 کنال رقبے پر پھیلی ہوئی ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ چیڑ کے درختوں اور جھاڑیوں میں لگی ہے۔حکام کے مطابق آگ کو آبادی تک بڑھنے سے روکنے کی کوشش کی جارہی ہے، ریسکیو 1122 کے فائر…

جامعہ کراچی خود کش دھماکا، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ موصول

تحقیقاتی اداروں کو جامعہ کراچی میں ہونے والے خود کش بم دھماکے پر بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کی رپورٹ موصول ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق دھماکے میں 3 سے 4 کلو ہائی ایکسپلوزیو بارودی مواد استعمال کیا گیا ہے۔انچار ج کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی…

کراچی یونیورسٹی خودکش دھماکا، علیحدگی پسند تنظیم نے ذمے داری قبول کرلی، راجا عمر خطاب

انچار ج کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) راجا عمر خطاب نے کہا ہے کہ کراچی یونیورسٹی خود دھماکے کی ذمے داری علیحدگی پسند تنظیم نے قبول کی ہے۔کراچی یونیورسٹی دھماکے کے بعد میڈیا بریفنگ میں راجا عمر خطاب نے کہا کہ کراچی یونیورسٹی میں…

خاتون خودکش حملہ آور جامعہ کراچی کیسے پہنچی؟

تفتیشی حکام نے کہا ہے کہ خود کش حملہ آور خاتون نے جامعہ کراچی میں آنے کے لیے ممکنہ طور پر رکشے کا استعمال کیا ہے۔جامعہ کراچی خود کش حملے کے حوالے سے تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ خاتون خودکش حملہ آور نے جامعہ کراچی میں داخلے کےلیے مسکن…

جامعہ کراچی میں کل تدریسی و غیر تدریسی عمل معطل رہے گا

جامعہ کراچی میں کل (بدھ)  تدریسی اور غیر تدریسی عمل معطل رہے گا۔رجسٹرار جامعہ کراچی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آج پیش آنے والے بدقمست واقعے کے باعث جامعہ میں 27 اپریل کو تدریسی اور غیر تدریسی عمل معطل رہے گا۔شعبہ کے باہر ایک…

مارشل آرٹس ماسٹر راشد نسیم نے بھارت اور چین کے ریکارڈز توڑ ڈالے

پاکستان کے لیے سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والے راشد نسیم مارشل آرٹس کیٹیگری میں مزید 2 ریکارڈز اپنے نام کرلیے۔ راشد نسیم نے نن چکو کیٹیگری میں چین کے کنگفو ماسٹر کو ایک مرتبہ پھر شکست سے دوچار کیا۔انہوں نے انڈین مارشل آرٹس…

جامعہ کراچی نے 26 دن پہلے خط میں سیکیورٹی پر تحفظات ظاہر کیے تھے

جامعہ کراچی نے کئی روز پہلے ہی غیر ملکی ٹیچرز کی سیکیورٹی سے متعلق تحفظات کا اظہار کیا تھا۔جامعہ کراچی کے سیکیورٹی ایڈوائزر نے 26 دن پہلے چینی انسٹیٹیوٹ کو اس حوالے سے خط لکھا تھا۔تفتیشی حکام نے کہا ہے کہ خود کش حملہ آور خاتون نے جامعہ…

ایشیا کپ ہاکی 2022 کا شیڈول جاری، پاکستان اور بھارت ایک ہی پُول میں

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2022 کا شیڈول جاری کردیا گیا، ٹورنامنٹ 23 مئی سے انڈونیشیا کے شہر جکارتا کھیلا جائے گا، پاکستان اور بھارت ایک ہی پُول میں شامل ہیں۔ایشین ہاکی فیڈریشن نے انڈونیشیا کے شہر جکارتا میں 23 مئی سے یکم جون تک کھیلے جانے…

پی ٹی آئی ساڑھے تین سال میں مکمل ناکام ہوگئی، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (پی ٹی آئی) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ساڑھے تین سال میں مکمل ناکام ہوگئی، اگر یہ جماعت ڈیڑھ سال اور رہتی تو تابوت میں کیل ٹھونک دی جاتی۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ایم کیوایم…