پی ٹی آئی کیس میں طوالت چاہتی ہے، اکبر ایس بابر
پاکستان تحریکِ انصاف کے منحرف رکن اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کیس میں طوالت چاہتی ہے،میں اس کیس کو منطقی انجام تک لیکر جاؤں گا چاہے سپریم کورٹ جانا پڑے۔اکبر ایس بابر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تحریک انصاف مخالف جماعتوں کے…
چینی وزارت خارجہ کا جامعہ کراچی دھماکے پر غم و غصے کا اظہار
چینی وزارت خارجہ نے کراچی یونی ورسٹی میں خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے ہلاک افراد کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت اور ہمدردی کی ہے۔وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین اس بڑےدہشت گرد حملے کی شدید مذمت اور غم و غصے کا اظہار کرتا ہے۔چینی وزارت خارجہ…
گورنر پنجاب نے آئینی ماہرین کا اجلاس بلالیا
نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے حلف کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد گورنر پنجاب نے آئینی ماہرین کا اجلاس بلالیا۔گورنر پنجاب سرفراز چیمہ نے وکلاء سے مشاورت کے لئے افطاری کے بعد اجلاس طلب کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 AM | وزیرِداخلہ کا دورِ کراچی | 27 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=V8SRwSw-0Xs
بریکنگ نیوز | Bijli Ki Qeemat Main Phir Izafa | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=NGyHgZa1lDw
بریکنگ نیوز | بیوروکریسی مائی بارے پیمانے پر تبدلے اور تقاروریاں | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=0laSENrBWJI
خودکش حملہ آور خاتون کی شناخت ہو گئی: ایڈیشنل آئی جی
ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ خود کش دھماکا کرنے والی خاتون کی شناخت کر لی گئی ہے۔’’خودکش حملہ آور خاتون جامعہ کراچی کے ہاسٹل میں رہتی تھی‘‘’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے بتایا…
تین سال بعد ہونے والے PCB سالانہ جنرل باڈی اجلاس کی تیاریاں جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سالانہ جنرل باڈی اجلاس کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، اجلاس مئی کے تیسرے ہفتے میں کرانے کی منصوبہ بندی ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کی آخری جنرل باڈی میٹنگ نجم سیٹھی کے دور میں ہوئی تھی، نئے آئین کے تحت گزشتہ تین برسوں میں…
جامعہ کراچی دھماکے کے مجرموں کو عبرت کا نشان بنائیں گے،وزیر داخلہ رانا ثناء
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے جامعہ کراچی دھماکے کے مجرموں کو عبرت کا نشان بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے، کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر آج کراچی جا رہا ہوں۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پاکستان چینی بھائیوں سے…
سابق آسٹریلوی کرکٹر مینٹل ہیلتھ کے اسپتال میں داخل
آسٹریلیا کے نامور سابق کرکٹر مائیکل سلیٹر کو مینٹل ہیلتھ کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکل سلیٹر کو پولیس اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے اسپتال داخل کرایا۔دوسری جانب عدالت نے مائیکل سلیٹر پر گھریلو تشدد کے…
گورنر پر لازم ہے وہ آئین کی پاسداری کرے، عطا تارڑ
رہنما مسلم لیگ ن عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ گورنر پر لازم ہے کہ وہ آئین کی پاسداری کریں، وہ آئین کی تشریح اپنے تئیں کر رہے تھے جس کو عدالت نے غلط قرار دیا ہے۔ن لیگ کے رہنما عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ کے انتخاب کے…
مزیدار چکن فنگرز اور ڈپنگ سوس کیسے پکائیں | تازہ پودینہ | ہاں شیف محبوب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=PEAKlLBBTiE
بریکنگ نیوز | Hamza Shehbaz Kay Halaf Se Mutaliq Adalat Ka Bara Faisla | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=UBxTZt7Q8-M
? مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=glj5NSlG5wI
امیر جماعت اسلامی کا گورنر اسٹیٹ بینک کو فوری تبدیل کرنے کا مطالبہ
پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ گورنر اسٹیٹ بینک کو فوری طور پر تبدیل کیا جائے، قومی مجرموں کے پیٹ پھاڑ کردولت واپس لی جائے۔
سراج الحق نے کہاکہ نیا وزیر خزانہ عہدہ…
گورنر کل تک خود یا کسی نمائندے کے ذریعے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا حلف لیں
لاہور ہائی کورٹ نے منتخب وزیرِاعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی حلف برداری کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر کل تک خود یا کسی نمائندے کے ذریعے نومنتخب وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے حلف لیں۔عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے فیصلہ سنا…
اختر مینگل کی جامعہ کراچی میں خودکش حملے کی شدید مذمت
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے جامعہ کراچی میں خودکش حملےکی شدید مذمت کی ہے۔جاری کیے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ عام شہریوں کے خلاف منظم تشدد کے عمل کو جائز قرار نہیں دیا جا سکتا۔واضح رہے کہ جامعہ…
لاہور میں بجلی بحران شدید ہوگیا
لاہور میں بجلی کا بحران شدید ہو جانے کے سبب غیر اعلانی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔لاہور الیکٹرک پاور کمپنی (لیسکو) کے مطابق بجلی کی رسد 3600 اور طلب 4700 میگاواٹ ہے۔لیسکوحکام نے بتایا کہ لاہورمیں غیر اعلانی لوڈشیدنگ کا دورانیہ 4 سے 5…
لارڈز میں پہلی افطار پارٹی کے انعقاد کی وجہ کیا تھی؟
انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کی میزبانی میں ہوم آف کرکٹ لارڈز میں پہلی مرتبہ افطار پارٹی کا اہتمام رواں ماہ کیا گیا جس میں کئی اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی۔یارکشائر کرکٹ کلب میں عظیم رفیق کے ساتھ ہونے والے نسل پرستی کے اسکینڈل کے بعد انگلینڈ…
حکومت کیلئے سب سے بڑا چیلنج مہنگائی ہے، طارق بشیر چیمہ
وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ حکومت کے لئے سب سے بڑا چیلنج مہنگائی ہے۔بہاولپور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ سابق وزیراعظم کا ایک ایسا کام بتا دیں جو امریکا کے خلاف کیا…