کیا پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور ہو جائیں گے؟ | سپیکر قومی اسمبلی کا صاف جواب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=bbX_KGBSeM4
جب صدر نکسن نے ماسکو کو اپنے ’پاگل پن‘ سے ڈرانے کی کوشش کی
پاگل پن کے دکھاوے سے خوفزدہ کرنے کا نظریہ، جسے نکسن نے ویتنام میں آزمانے کی کوشش کیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesریاست ہائے متحدہ امریکہ کی مسلح افواج کی قیادت کو اکتوبر 1969 میں ایک حیرت انگیز حکم ملا جو سویت یونین کے ساتھ ممکنہ…
ڈونباس: شدید روسی بمباری کا سامنا کرتی یوکرین کی دفاعی لائن
ڈونباس کی دفاعی لائن پر یوکرین کی افواج اپنے سے کہیں طاقتور روسی فوج کے سامنے دفاعی مورچوں پر قائمجانتھن بیلدفاعی نامہ نگار، مشرقی یوکرین27 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنکچھ دن قبل تک علیحدگی پسندوں کے خلاف لڑنے والے یوکرین کی افواج کو اب ایک طاقت…
ایلون مسک کو ٹوئٹر خریدنے کا اتنا شوق کیوں تھا؟
ایلون مسک کو ٹوئٹر خریدنے کا اتنا شوق کیوں تھا؟4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنٹوئٹر پر ایلون مسک کے آٹھ کروڑ تیس لاکھ فالوور ہیںکچھ عرصہ پہلے تک ٹوئٹر اورایلون مسک کا رشتہ ویسا ہی لگتا تھا جیسا یکطرفہ محبت میں ایک عاشق…
ایلون مسک ٹوئٹر کو کس طرح تبدیل کر سکتے ہیں؟
ایلون مسک ٹوئٹر کو کس طرح تبدیل کر سکتے ہیں؟مائیکل ریس، لورا جونز، بیتھ ٹمنزبزنس رپورٹرز، بی بی سی نیوز12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesعام دنوں میں بھی ٹوئٹر مباحثوں کے لیے موضوعات سے بھرا ہوا ہوتا ہے لیکن گذشتہ کچھ روز سے جس موضوع پر…
برطانوی خاتون نے لاٹری جیت کر 60 ملین پاؤنڈ کیوں بانٹ دیے؟
لاٹری جیت کر آدھی رقم خیرات کرنی والی خاتون جو آسائشوں پر بھاری رقم خرچ کرنا غلط سمجھتی ہیں38 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPA Mediaفرانس میں گیارہ کروڑ پچاس لاکھ پاونڈ کی لاٹری جیتنے خوش نصیب خاتون نے نصف سے زیادہ انعامی رقم رشتہ داروں اور مستحق…
صدر پوتن کی مبینہ گرل فرینڈ جن کو روس کی ’خفیہ خاتون اول‘ کہا جاتا ہے
علینا کبائیوا: صدر پوتن کی مبینہ گرل فرینڈ جنھیں روس کی ’خفیہ خاتون اول‘ بھی کہا جاتا ہےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہSASHA MORDOVETS/GETTY IMAGES’ہر خاندان میں جنگ کی ایک کہانی ہوتی ہے۔ اور ہمیں ان کہانیوں کو بھولنا نہیں چاہیے بلکہ اپنی…
غزہ کی پٹی میں خوبصورتی، محبت اور جنگ کی دیوی کا مجسمہ دریافت
غزہ کی پٹی میں خوبصورتی، محبت اور جنگ کی دیوی عنات کا مجسمہ کتنی اہمیت کا حامل؟35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBBC/RUSHDI ABUALOUF،تصویر کا کیپشنعنات کا مجسمہ اب فلسطین کے چند عبجائب گھروں میں سے ایک میں نمائش کے لیے رکھا گيا ہےفلسطین کے علاقے…
بلاول بھٹو زرداری کو وزارتِ خارجہ میں کن چیلنجز کا سامنا ہوگا؟
وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری: امریکہ، چین اور روس کے بیچ پھنسی پاکستان کی خارجہ پالیسیعمر فاروق، زبیر اعظم بی بی سی 3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesپاکستان کے نو عمر وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو پاکستانی خارجہ پالیسی بنانے…
قیمتی معدنیات سے مالا مال مگر غریب ترین ملک جس نے بٹ کوائن کو قانونی قرار دیا
ڈیجیٹل کرنسی: افریقی ملک جمہوریہ وسطی افریقہ نے بٹ کوائن کو قانونی کرنسی قرار دے دیا، آئی ایم ایف کی تنقید57 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersجمہوریہ وسطی افریقہ (سی اے آر) بٹ کوائن کو اپنی قانونی کرنسی کا درجہ دینے والا دنیا کا دوسرا ملک بن…
یوکرین جنگ: کیا روس ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار استعمال کر سکتا ہے؟
یوکرین جنگ: کیا روس ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار استعمال کر سکتا ہے اور یہ ہتھیار کیا ہیں؟ گورڈن کوریرا بی بی سی نیوز ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesروس کے یوکرین پر حملے کے فوری بعد صدر ولادیمیر پوتن نے اعلان کیا تھا کہ انھوں نے دفاعی…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 PM | عوام کے لیے باری خوشخبری | 28 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=bxtwZkPBYm8
بریکنگ نیوز | فرح گوگی سے مطلق نیب کا بارہ فیصلہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Ti4XjgKhFnY
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3 PM | سندھ ہاؤس حملہ کیس کا فیصل محفوظ | 28 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=07fEAn0c_F0
سندھ ہاؤس حملہ کیس، گرفتار PTI ایم این ایز کی ضمانت منظور
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سندھ ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے دو ایم این ایز سمیت 1 رہنما کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ انعام اللّٰہ نے ملزمان کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پر سماعت کی، پی ٹی آئی…
مقامی حکومتوں کو با اختیار بنانے کی درخواست، سندھ حکومت کو آخری مہلت
سندھ ہائی کورٹ نے مقامی حکومتوں کو با اختیار بنانے کے لیے سپریم کورٹ احکامات پر عمل درآمد کی درخواست کی سماعت کے دوران جواب جمع نہ کرانے پر سندھ حکومت پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے آخری مہلت دے دی۔جماعتِ اسلامی اور ایم کیو ایم پاکستان کی…
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر روانہ
وزیراعظم شہباز شریف 13 رکنی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوگئے، وفد میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی شامل ہیں۔اس کے علاوہ وفد میں وفاقی وزراء شاہ زین بگٹی، چوہدری سالک حسین، خواجہ آصف، مفتاح…
فیصلے انفرادی طور پر کرنے کی بات بالکل غلط ہے، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ہم ایک آئینی ادارہ ہیں، یہاں تمام فیصلے آئین وقانون کی روشنی میں کیے جاتے ہیں، فیصلے انفرادی طور پر کرنے کی بات بالکل غلط اور لغو ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے…
حافظ سعید کے گھر کے باہر دھماکے کی تفتیش میں اہم پیش رفت
ڈی آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب افضال احمد کوثر کا کہنا ہے کہ لاہور میں حافظ سعید کے گھر کے باہر دھماکے کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔افضال کوثر نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ دہشتگردی کے واقعے کا ماسٹر مائنڈ سمیع الحق اور اس…
سینیٹر مصدق ملک نہ وزیرِ مُلّکات کے اوہدے کا حلف اٹھا لیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=1eQJiBSUc_0