سندھ ہائی کورٹ: نواز شریف کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی درخواست مسترد
سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بیٹوں سمیت انٹر پول کے ذریعے واپس لانے کی درخواست سندھ ہائی کورٹ نے مسترد کردی۔نواز شریف ان کے بیٹوں اور سلیمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے لندن سے ملک میں واپس لانے سے متعلق کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے درخواست…
برسلز: پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید کی خالد حمید فاروقی کے اہل خانہ سے تعزیت
یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کیلئے نئے تعینات ہونے والے سفیر پاکستان ڈاکٹر اسد مجید خان نے ممتاز صحافی اور جیو نیوز کے بیورو چیف خالد حمید فاروقی کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر…
مریم نواز نے مداح کی سیلفی لینے کی فرمائش فوراً پوری کردی
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ایک مداح کی فرمائش فوراً ہی پوری کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ن لیگی سپورٹر نے مریم نواز کی ویڈیو شیئر کی اور کیپشن میں سابق وزیراعظم عمران خان کو…
لندن میں حسن نواز کے دفتر کے باہر ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکن آمنے سامنے
لندن میں حسن نواز کے دفتر کے باہر ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکن آمنے سامنے آگئے، ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ایک دوسرے کے خلاف نعرے لگانا شروع کردیے۔مسلم لیگ ن کی لندن میں میٹنگ جاری ہے ، ملاقات میں ن لیگ کے رہنما بھی موجود…
گوجرانوالہ: دوسری شادی کی اجازت کیوں نہ دی؟ شوہر کا بیوی پر تشدد
گوجرانوالہ میں شوہر نے دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر بیوی پر تشدد کیا۔پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے احمد نگر چٹھہ میں واقعہ گزشتہ روز پیش آیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون بشریٰ بی بی شوہر کے خلاف کارروائی کے لیے تھانے پہنچ…
وزیرخارجہ کا یو این سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو خط
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے یو این سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کےصدر کو خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی غیر قانونی اقدامات اقوام متحدہ کے چارٹرکی صریح خلاف ورزی ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ بھارتی غیر قانونی اقدامات سلامتی کونسل کی…
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا سابق ہم منصب شوکت ترین کو چیلنج
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سابق ہم منصب شوکت ترین کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قوم کو پٹرول پر سبسڈی دینے سے متعلق سچ بتائیں۔ اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ جنہوں نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے جھوٹ بولے، وہ…
صدر پوتن طویل جنگ کی تیاری کر رہے ہیں، امریکی انٹیلیجنس
یوکرین جنگ: صدر پوتن طویل جنگ کی تیاری کر رہے ہیں، امریکی انٹیلیجنسجارج رائٹ بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشناگر روس کی بقا کو کوئی خطرہ لاحق ہوا تو صدر پوتن جوہری ہتھیار بھی استعمال کر سکتا ہے: یو ایس…
سری لنکا میں کیا ہو رہا ہے | سینئر صحافی وسعت اللہ خان کی بدامنی کی وضاحت | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=l1GCKkU7iyE
نیوز وائز | خواجہ آصف کا بیان مسلم لیگ ن کے لیے درد سر؟ | پی ٹی آئی کے لیے امید کی کرن؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=hr2FVv5d7TA
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8 PM | مریم نواز کا حکم کو مشورہ | 11 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=E2X95uSY4bk
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 7 بجے | عارف علوی Nay Sadar Kay Daftar Ka Ghair Aayeeni Istimaal Kiya |…
https://www.youtube.com/watch?v=XLt3yN0FeWY
"عمران خان ڈپلومیٹک کیبل پر ڈرامہ کر رہے ہیں" سابق صدر آصف علی زرداری | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=mgiguGd9EqY
عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ بار سے خطاب کا دعوت نامہ ارسال
صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار شعیب شاہین ایڈووکیٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بار سے خطاب کیلئےخط لکھ دیا۔اسلام آباد میں صدر ہائی کورٹ بار شعیب شاہین نے میڈیا سے گفتگو کی اور بتایا کہ عمران خان کو بار سے خطاب کےلیے دعوت نامہ…
وجیہہ سواتی قتل کیس، ایف بی آئی ٹیم کے سرکاری پراسیکیوٹر پر تحفظات
پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی قتل کیس میں امریکی ایف بی آئی کی ٹیم نے سرکاری پراسیکیوٹر پر تحفظات کا اظہار کردیا۔کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج محمد افضل نے کی، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے تاحال ملزمہ زاہدہ کی میڈیکل رپورٹ پیش…
’کوئی بدمعاشی یا دادا گیری نہیں چاہیے‘ سرفراز اکیڈمی زمین تنازع پر جج کے ریمارکس
سندھ ہائی کورٹ میں سرفراز اکیڈمی کرکٹ گراؤنڈ کی زمین پر تنازع سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) نے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت طلب کرلی۔دوران سماعت گرلز کالج نارتھ ناظم آباد کی لڑکیاں بھی عدالت میں پیش…
پی ایس پی کارکنان قتل کیس: 3 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور
سندھ ہائی کورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن کے 3 مبینہ کارکنوں ضمیر الدین، تنظیم احمد اور وقاص حیدر کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ نے نارتھ کراچی میں 2018ء میں پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے 2 کارکنوں کے قتل کیس…
اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 100 انڈیکس 641 پوائنٹس گِر گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 641 پوائنٹس کم ہوکر بند ہوا ہے۔ کاروبار کی بندش پر پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 42 ہزار 863 ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس ایک ہزار 285 پوائنٹس کے بینڈ میں…
جائیداد کیلئے والدہ کا قتل، لاش سمندر برد، امریکی شہری پر فرد جرم عائد
ایک امریکی شہری پر اپنی والدہ کو سمندر میں پھینک کر قتل کرنے کی فرد جرم عائد کردی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ورمونٹ کے 28 سالہ ناتھن کارمین پر الزام ہے کہ اس نے 2016ء میں اپنی والدہ لندا کارمین کو اُس وقت سمندر میں پھینک دیا جب وہ ایک…
سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں، ترجمان سپریم کورٹ
ترجمان سپریم کورٹ نے سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے متعلق وضاحت کردی۔ترجمان سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ آصف سعید کھوسہ کا کوئی ٹوئٹر، فیس بُک یا سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں ہے۔ترجمان سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ آصف سعید کھوسہ…