پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پارٹی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے موجودہ حکومت کےخلاف جارحانہ حکمت عملی کو تیز کرنے…
کابینہ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو واپس لینے کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے سینیئر جج قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف نظرثانی درخواست (کیوریٹو ریویو) واپس لینے کی منظوری دے دی۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ قاضی فائز عیسٰی کے خلاف…
بریکنگ نیوز | Wafaqi Kabina Ka Bara Faisla | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=S-HuNm7ycpg
دعا زہرہ کیس | آج عدالت میں کیا کچھ ہوا | جبران ناصر کی احمد گفتگو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=1_0S5UYe9vo
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 5 بجے | سپیکر پنجاب اسمبلی کون بنی گا | 27 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=ckjwrdiry0Q
'ہم نہیں عدالتی وزیر اعلیٰ پہلی بار دیکھا ہے' عطا تارڑ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=5S9siD-rOfA
قرض لینے سے پاکستان کی ساکھ متاثر ہوئی ہے: جے پی مورگن
امریکی ملٹی نیشنل انویسٹمنٹ بینک اور مالیاتی خدمات کے ادارے جے پی مورگن چیز اینڈ کمپنی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی قرض لینے سے ساکھ متاثر ہوئی ہے۔ جے پی مورگن کی جانب سے پاکستان کے عالمی بانڈ کے حوالے سے بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا…
پیپلز بس سروس کا ایک اور نیا روٹ متعارف
کراچی کے شہریوں کے لیے خوشی کی خبر یہ ہے کہ پیپلز بس سروس کا ایک اور نیا روٹ متعارف کرا دیا گیا ہے۔حکومتِ سندھ کی جانب سے پیپلز بس سروس کا یہ نیا روٹ متعارف کروایا گیا ہے۔نئے روٹ پر بس نارتھ ناظم آباد کی 5 اسٹار چورنگی، سے کے ڈی اے…
امریکا پاکستانی بچوں کیلئے 1 کروڑ 60 لاکھ کووڈ ویکسین دیگا
امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستانی بچوں کے لیے 1 کروڑ 60 لاکھ کووڈ ویکسین فراہم کرے گا۔امریکی سفارتخانے کے مطابق اس کھیپ کے بعد پاکستان کو امریکا سے ملی کورونا ویکسین کی تعداد 7 کروڑ 70 لاکھ سے زیادہ ہو جائے گی۔امریکی…
سیاسی عدم استحکام ڈالر کا ریٹ بڑھنے کی بنیادی وجہ ہے: مفتاح اسماعیل
وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام ڈالر کا ریٹ بڑھنے کی بنیادی وجہ ہے، جب راتوں کو سیاسی صورتِ حال تبدیل ہو تو دن میں مارکیٹ ایسے ہی اثر دکھاتی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ…
فوری الیکشن کروایا جائے: مراد سعید
پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ ہم نے امریکی آلہ کاروں کو گھر بھیجنا ہے اور اس کا ایک ہی حل ہے کہ فوری الیکشن کروایا جائے۔بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حقیقی آزادی کی تحریک ابھی چل رہی ہے۔مراد سعید نے کہا…
معاشی حالات کے باعث پائیدار ترقی کے اہداف پر تحفظات ہیں: احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا کا پہلا ملک تھا جس نے پائیدار ترقی کے اہداف کو قبول کیا، اس وقت جو معاشی حالات ہیں اس کے باعث پائیدار ترقی کے اہداف پر تحفظات ہیں۔انہوں نے ایک سیمینار میں اظہارِ خیال…
کراچی سیف سٹی پروجیکٹ آزمائشی بنیادوں پر شروع
کراچی سیف سٹی پروجیکٹ آزمائشی بنیادوں پر شروع ہو گیا، جس کے تحت 2 مقامات پر ہائی ٹیک کیمرے نصب کر دیے گئے۔مجموعی طور پر 5 کیمرے حسن اسکوائر اور بلوچ کالونی پل کے نیچے نصب کیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق 12میگا پکسل کے کیمروں میں جدید ترین…
جس کی گورنر راج لگانے کی خواہش ہے وہ لگا کر دیکھ لے: فرخ حبیب
پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ جس کی بھی گورنر راج لگانے کی خواہش ہے وہ لگا کر دیکھ لے، یہ عوامی ردSعمل 2 گھنٹے بھی برداشت نہیں کر سکیں گے۔رانا ثناء اللّٰہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ رسی جل گئی…
سعودی عرب کے صحرا میں خوابوں کے شہر کی ناقابل یقین جھلک
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صوبے تبوک میں اسمارٹ سٹی ’نیوم ‘ منصوبے کے اعلان کے بعد اس کی تصاویر بھی جاری کردیں، یہ خوابوں کا شہر 90 لاکھ مکینوں کا مسکن ہو گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس منصوبے کے تحت تمام سہولیات سے…
آئی ایم ایف سے معاملات اگست کے شروع میں حل ہوجائیں گے: مفتاح اسماعیل
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاملات اگست کے شروع میں حل ہوجائیں گے، آئی ایم ایف نے اینٹی کرپشن قوانین پر عملدرآمد کی ہدایت کی ہے، اینٹی کرپشن قوانین اگرچہ آئی آیم ایف کا ترجیحی ایکشن نہیں ہے۔اسلام آباد میں وزیر…
PTI نے دوست مزاری کو ڈپٹی اسپیکر کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا: فیصل جاوید خان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ ایسا لگا کہ دوست محمد مزاری پی ڈی ایم کے فل بینچ کی سربراہی کریں گے لہٰذا پی ٹی آئی نے ان کو ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں…
جاوید لطیف کی شہباز حکومت پر تنقید
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے اپنی ہی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنادیا۔جاوید لطیف نے شہباز شریف حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ میں کہتا رہا ہوں اگر فرح گوگی، بشریٰ بی بی اور بنی گالہ پر ہاتھ نہیں ڈال سکتے…
قوم عمران خان کے وژن کو سمجھ کر اٹھ کھڑی ہوئی ہے، رہنما پی ٹی آئی فرانس
پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنماؤں نے کہا ہے کہ شکر الحمد اللّٰہ قوم عمران خان کے وژن کو سمجھ کر اٹھ کھڑی ہوئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سپریم کورٹ کے وزارتِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے سلسلے میں پرویز الہٰی کی درخواست پر…
نومبر تک یورپ میں گیس کی قیمتوں میں 10 گنا اضافہ ہوجائے گا
یورپ میں نومبر کے مہینے میں گیس کی قیمتوں میں 10 گنا اضافہ ہوجائے گا۔ یورپی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز یورپ میں گیس کی قیمت نے 200 یورو فی MHW کی حد عبور کر لی ہے، جس میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ قیمت اگست…