اسپیکر قومی اسمبلی حمزہ شہباز سے حلف لینے پہنچ گئے
نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری کیلئے گورنر ہاؤس کے اندر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، تقریب گورنر ہاؤس کے لان میں ہو گی۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف گورنر ہاؤس لاہور پہنچ گئے ہیں، وہ حمزہ شہباز سے پنجاب کی…
رمیز راجا کو حکومت کے ساتھ ہی چلے جانا چاہیے تھا: عاقب جاوید
سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ اخلاقیات کی بات کرتا ہوں اور اخلاقیات یہ کہتی ہے کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کو حکومت کے ساتھ ہی چلے جانا چاہیے تھا، اب مجھے نہیں علم وہ اب تک کیوں نہیں…
رواں سال مون سون بارشیں کیسی ہوں گی؟
ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال مون سون معمول کے مطابق ہوگا، تاہم درجہ حرارت بڑھا تو مون سون کی بارشوں میں بھی شدت آسکتی ہے۔ایک بیان میں ماہرین موسمیات نے کہا کہ پاکستان مارچ کے بعد اب اپریل میں بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہا، گرمی…
بزدار بحیثیت وزیرِ اعلیٰ پنجاب بحال ہو گئے، پی ٹی آئی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے سردار عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی اعتراض لگا کر مسترد کرنے کے بعد بزدار بحیثیت وزیرِ اعلیٰ پنجاب بحال ہو گئے۔پی ٹی آئی کی جانب سے یہ بھی کہا جا رہا ہے…
کراچی: اپریل میں گرمی کے نئے ریکارڈ قائم ہونے لگے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں اپریل میں گرمی کے نئے ریکارڈ قائم ہونے لگے، شہر گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے۔گرمی کے باعث رات کے درجہ حرارت کا نیا رکارڈ بن گیا، گزشتہ رات کا درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ…
صدر رینجرز کی نفری گورنر ہاؤس بھجوائیں: عمر سرفراز چیمہ
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے رابطہ کیا ہے اور ان سے درخواست کی ہے کہ صدر مملکت فوری رینجرز کی نفری گورنر ہاؤس بھجوائیں۔ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس…
حمزہ شہباز کی حلف برداری کی تقریب آج ضرور ہوگی، خواجہ سلمان رفیق
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز سے بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف لینے کا حکم دیا ہے، ہم سب عدالتی حکم کے پابند ہیں، ان شا اللّٰہ آج حلف برداری کی تقریب ضرور ہوگی۔خواجہ سلمان رفیق نے گورنر ہاؤس…
عمر سرفراز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے متعلق غلط فہمی دور کردی
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے متعلق غلط فہمی دور کردی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنےبیا ن میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ ٹوئٹر اور سماجی رابطے کی دوسری ویب سائٹ پر میرے نام پر چند جعلی اکاؤنٹس بنائے گئے ہیں۔عمر…
حمزہ کا حلف رکوانے کی PTI کی انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کا حلف رکوانے کے لیے پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لیے مقرر کر لی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی اور جسٹس طارق سلیم شیخ پر مشتمل بینچ آج ہی سماعت کرے گا۔گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے عثمان…
بزدار گورنر کو اسمبلی توڑنے کا کہہ سکتے ہیں: ذرائع
سردار عثمان بزدار پنجاب اسمبلی پہنچ گئے، وہ کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کابینہ اجلاس کے بعد گورنر پنجاب کو اسمبلی توڑنے کا کہہ سکتے ہیں۔عثمان بزدار نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز…
حمزہ شہباز اگر حلف اٹھا لیتے ہیں تو انہیں وزیر اعلیٰ نہیں مانوں گا، راجہ بشارت
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، ممبر صوبائی اسمبلی راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ اگر حمزہ شہباز آج حلف اٹھا لیتے ہیں تو اِنہیں وزیر اعلیٰ نہیں مانوں گا۔راجہ بشارت نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ابہام اس لیے آیا کیونکہ کورٹ کا ایک کے بعد…
مراسلے کی تحقیقات، عمران خان کا صدر اور چیف جسٹس کو خط
امریکا میں پاکستانی سفیر کے مراسلے کی تحقیقات کے معاملے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے صدر مملکت عارف علوی اور چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے لکھے گئے خط میں صدر سے بطور…
مسجد نبویﷺ میں جئے بھٹو کے نعرے، سعید غنی کی تردید
مسجد نبویﷺ میں جئے بھٹو کے نعرے لگانے کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کی پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے تردید کردی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مسجد نبویﷺ میں جئے بھٹو کے نعروں کے حوالے سے سعید غنی نے کہا کہ یہ صریحاً…
حمزہ کے حلف کے بعد کسی اور کا خود کو وزیرِ اعلیٰ کہنا غیر آئینی ہو گا: سلمان اکرم راجہ
ماہر قانون سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار استعفیٰ دینے کے بعد بطور عبوری وزیرِ اعلیٰ کام کر رہے ہیں، حلف اٹھاتے ہی حمزہ شہباز وزیرِ اعلیٰ بن جائیں گے۔ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے پنجاب میں وزارتِ اعلیٰ سے متعلق قانونی رائے…
ہمیں وزیراعلیٰ کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا حکم نہیں ملا، ایس اینڈ جی اے ڈی
پنجاب کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (ایس اینڈ جی اے ڈی) کے حکام کا کہنا ہے کہ ہمیں وزیراعلیٰ کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا حکم نہیں ملا۔ایس اینڈ جی اے ڈی حکام نے کہا کہ نوٹیفکیشن کے طریقہ کار کے مطابق حکمنامہ موصول ہوا تو دیکھیں گے،…
بریکنگ نیوز | Usman Buzdar Ki Zair Sadarat Punjab Kabina Ka Ijlas
https://www.youtube.com/watch?v=tOUgJyJnKs0
بریکنگ نیوز | حمزہ شہباز کا حلف رکوانے کے لیے دُرخُوست دُر | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=PqWbFGMyK34
لاہور میں انگریزوں کو قتل کرنے والے فوجی جن کی باقیات 157 سال بعد ملیں
پنجاب کے کنویں سے ملنے والی ’انسانی باقیات 1857 کے 246 باغی فوجیوں کی ہیں‘شکیل اختربی بی سی اردو ڈاٹ کام، نئی دہلی24 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہDEA / BIBLIOTECA AMBROSIANAانڈیا کے سائنسی محققین نے پنجاب کے اجنالہ قصبے کے ایک کنویں سے آٹھ برس…
سیربین: ترکی 'جیوے پاکستان' سے 'پاکستانی گیٹ آؤٹ' کی طرف کیوں گیا؟
https://www.youtube.com/watch?v=RhZweMShZEU
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر…