نواز شریف کی زیرصدارت ن لیگ کا لندن میں اجلاس
لندن میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کا اجلاس حسن نواز کے دفتر میں آج دوبارہ شروع ہوگیا۔وزیراعظم شہباز شریف اپنی کابینہ ارکان کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں، اجلاس میں ملکی معیشت اور سیاست سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔…
لندن میں مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف نعرے لگانے پر نوجوان گرفتار
لندن میں مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف نعرے لگانے پر نوجوان کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔نوجوان کو حسن نواز کے دفتر کے سامنے سے حراست میں لیا گیا ہے۔نوجوان چور چور کے نعرے لگا رہا تھا، تلاشی کے بعد پولیس نے اسے حراست میں لیا۔وزیر اعظم…
پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو سندھ کابینہ میں شمولیت کی دعوت دے دی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے پی ٹی آئی حکومت سے علیحدگی پر طے پانے والے معاہدے پر عملدر آمد شروع ہوگیا، پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو سندھ کابینہ میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا وفد متحدہ کے دفتر پہنچا۔…
گرمی کی شدت دل کے کام کرنے کے عمل کو متاثر کرسکتی ہے، ماہرین
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ صرف سردیوں میں ہی امراض قلب کے خطرات نہیں ہوتے بلکہ سخت گرمیوں میں بھی ایسا ہوسکتا ہے اور گرم موسم کی شدت دل کے کام کرنے کے عمل کو متاثر کرسکتا ہے۔ ہاورڈ ہیلتھ کے مطابق امراض قلب میں مبتلا لوگوں کے لیے کہر آلود…
ایک جماعت کے سیاسی رہنماؤں کیخلاف کیس واپس نہیں لیا گیا، ترجمان ایف آئی اے
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ ایک جماعت کے سیاسی رہنماؤں کےخلاف کیس واپس نہیں لیا گیا، عدالت میں کارروائی جاری ہے، سماعت کی اگلی تاریخ 14مئی ہے۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ مقدمہ واپس لینے سے متعلق جعلی خبر گردش کر…
نیوز وائز | الیکشن پر مسلم لیگ ن میں اختلاف | صدر کا چیف جسٹس کو خط ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=LK-42fI4KQg
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8PM | کراچی مین ہیٹ ویو | ہسپتال مین ایمرجنسی Nafiz | 12 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=PUyIWYZv5Ac
"ہمارا خیال سے متلبہ تھا کے آپ فاروق مت بنی" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=NmcnYj3ApN8
آصف زرداری الیکشن کیوں نہیں چاہتے؟ الیکشن ہونا کہتے ہیں کس کو فدا کس کو نقسان؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=yDUw0lGeNJA
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 7 بجے | پاکستان کو ڈھائی عرب ڈالر ملنی کے امکانات | 12 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=ecl-57KmnHA
دوبارہ چلائیں | ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ اور اولمپک رائیڈر عثمان خان کے ساتھ خصوصی انٹرویو | ڈان…
https://www.youtube.com/watch?v=GRpXgn9wmnU
شاندانہ گلزار کو امریکن قونصل جنرل نہ کیا ایہام پائیگم دیا تھا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=_fRFT9_BiDc
بریکنگ نیوز | Siyasatdano Kay Haliya Bayanat Per Pak Fuj Ka Shadeed Rad-e-Amal | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=BWKQDZFs8kM
جامعہ کراچی کے مسکن گیٹ پر سیکیورٹی اہلکاروں کا طالب علم پر تشدد
جامعہ کراچی کے مسکن گیٹ پر سیکیورٹی اہلکاروں نے طالب علم پر تشدد کیا۔دوسرے طالب علم نے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔جامعہ کراچی میں طلبا اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی معمول بن گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی میں…
امپائر کے آؤٹ نہ دینے پر شعیب نے اسٹیو وا پر غصہ کیسے نکالا؟
دنیائے کرکٹ کے تیز ترین بولر شعیب اختر نے کرکٹ ورلڈکپ 1999 کے دوران اسٹیو وا کو ٹکر مارنے کے اپنے واقعہ کو پھر سے یاد کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے شعیب اختر کا کہنا تھا کہ 1999 کے ورلڈکپ میں اسٹیو وا صاف آؤٹ تھا لیکن امپائر…
حادثات میں اضافہ: کراچی میں ٹریفک خلاف ورزی پر چالان کا سلسلہ دوبارہ شروع
کراچی میں حادثات میں اضافے کے باعث ٹریفک خلاف ورزی پر چالان کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا۔ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ کا کہنا ہے کہ ٹریفک خلاف ورزی پر چالان کرنے والے پولیس افسران کی تعداد بڑھادی گئی، اب کراچی کی شاہراہوں پر اے ایس آئی…
عمران خان نے اپنے پرستار بچے کی خواہش پوری کردی
سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے پرستار بچے کی خواہش پوری کردی، جس کے بعد بچے کی خوشی قابل دید تھی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے نویں جماعت کے طالب علم ابو بکر کی دیرینہ خواہش پوری کرتے ہوئے اسے ملاقات کے لیے…
ملک میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 36 ہزار کا ہوگیا
صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ نئی تاریخی قیمت پر پہنچ گیا، ایک تولہ سونا ایک لاکھ 36 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کا بھاؤ 300 روپے بڑھا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کا اضافہ…
ایشیائی بینک پاکستان کو ڈھائی ارب ڈالر اضافی سپورٹ دے گا
ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو ڈھائی ارب ڈالر کی اضافی سپورٹ دے گا، اضافی سپورٹ مالی سال 2023 کے لیے فراہم کی جائے گی۔ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو کیلنڈر سال میں ڈیڑھ سے 2ارب ڈالر فنڈنگ دے گا۔وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث بخش پاشا…