? لائیو | شیخ رشید احمد کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=sfDqB1YCEjE
زندگی بڑھانے والی غذاؤں کی نئی فہرست
ماہرین صحت نے ایسی غذاؤں کی نئی فہرست جاری کی ہے جو انسان کو صحت مند رکھنے اور اس کی عمر میں اضافہ کرسکتی ہیں۔موت برحق ہے اور موت کے مقررہ وقت کے بارے میں کوئی پیشگوئی بھی نہیں کی جاسکتی لیکن اس دنیا میں ایسی غذائیں ضرور موجود ہیں جن کے…
حمزہ شہباز اہم اجلاسوں کی صدارت کیلئے بہاولپور روانہ
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز بہاولپور روانہ ہو گئے ہیں جہاں پر وہ اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔حمزہ شہباز بہاولپور میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیں گے اور سرپرائز وزٹ بھی کریں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب بہاولپور میں میڈیا سے بھی گفتگو کریں…
بابر اعظم کو غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل کرلی۔پاکستان کی معروف شخصیات سمیت بابر اعظم نے بھی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔بابر اعظم کو اس رمضان میں عمرہ کے دوران غلاف کعبہ کی تیاری…
سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کے میڈیا سینٹر پر چھاپہ
قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کے میڈیا سینٹر پر چھاپہ مارا ہے۔چھاپہ رات گئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون فور میں واقع گھر میں مارا گیا۔شیخ رشید احمد نے اس چھاپے کی تصدیق کر دی ہے۔ان…
یوم مئی محنت کشوں سے اظہار یکجہتی کا دن ہے، رضا ربانی
سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ یوم مئی محنت کشوں سے اظہار یکجہتی کا دن ہے۔ مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں رضا ربانی نے کہا کہ حکومت ٹریڈ یونین سرگرمیوں کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت…
گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری ایوانِ صدر کو دوبارہ موصول، گورنر شپ PPP کو ملنے کا امکان
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ کو ہٹانے کی سمری دوبارہ ایوانِ صدر کو بھجوا دی، جو ایوانِ صدر کو موصول ہو گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی بھجوائی گئی پہلی سمری پر صدر ڈاکٹر عارف علوی نے مقررہ…
اسٹاک ایکسچینج میں اپریل کا کاروبار کیسا رہا؟
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اپریل میں 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 46969 رہی اور بازار میں 5 ارب 79 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا۔ اپریل کے کاروبار کی مالیت 165 ارب روپے رہی، اپریل کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 63 ارب روپے کم ہو کر 7519 ارب…
عیدالفطر پر مری کیلئے خصوصی سیکیورٹی پلان تیار
عیدالفطر کے موقع پر مری کے لیے خصوصی سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا۔ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق مری میں 860 افسران و اہلکار سیکیورٹی و ٹریفک کے فرائض انجام دیں گے۔ترجمان نے مزید کہا کہ مری ٹورازم پولیس کے 150 افسران و اہلکار سیاحوں کی…
شریف خاندان نے کیسز ختم کرنے پر کام شروع کر دیا: عمران خان
سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے دعویٰ کیا ہےکہ شریف خاندان نے کیسز ختم کرنےپر کام شروع کر دیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تفتیش کرنے والے ایف آئی اے کے افسر ہٹا دیے گئے، پراسیکیوٹر کو عدالت…
حنا پرویز بٹ کا شہباز گل اور رحیق عباسی کیخلاف مقدمے کا فیصلہ
مسلم لیگ ن کی ایم پی اے حنا پرویز بٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے شہباز گل اور عوامی تحریک کے رحیق عباسی کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک بیان میں حنا پرویز بٹ نے کہا کہ میرے فیک موبائل اسکرین شاٹ لگا کر پارٹی لیڈر…
آج شام پریس کانفرنس میں حقائق سے پردہ اٹھاؤں گا: عمر سرفراز چیمہ
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ وہ آج شام پریس کانفرنس میں حقائق سے پردہ اٹھائیں گے۔لاہور سے جاری کیے گئے اپنے بیان میں گورنر پنجاب نے کہا کہ حمزہ شہباز کی کابینہ سے حلف نہیں لوں گا۔گورنر پنجاب نے کہا کہ غیر قانونی کابینہ سے…
پاک چین دوستی پر حملہ ہوا ہے، راجہ پرویز اشرف
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پاک چین دوستی پرحملہ ہوا ہے، پاکستان دشمن کا تعاقب کرے گا۔راجہ پرویز اشرف نے چینی سفارتخانے کا دورہ کیا، جہاں پر انہوں نے جامعہ کراچی دھماکے میں چینی باشندوں کے جانی نقصان پر اظہار افسوس…
مسجد نبویؐ کا تقدس پامال کیا گیا، ہم سب شرمندہ ہیں، حافظ طاہر اشرفی
حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ مسجد نبویؐ کا تقدس پامال کیا گیا، ہم سب شرمندہ ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا مسجد نبویؐ میں مغرب کی اذان کے دوران بھی نعرے لگائے گئے، پاکستان کی تاریخ میں آج…
پشاور زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے پشاور زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اوقاف ہال میں ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس کی صدرات کمیٹی چیئرمین مولانا احسان الحق کریں گے جو شام ساڑھے پانچ بجے ہوگا۔ اجلاس میں کمیٹی کے دیکر ارکان بھی شریک…
سابق وزیراعظم عمران خان کےخلاف پرچہ کٹ گیا
مسجد نبویؐ میں پیش آئے واقعے پر فیصل آباد میں تحریک انصاف کے چيئرمین عمران خان، شیخ رشید، فواد چوہدری، شہباز گِل، قاسم سوری، انیل مسرت اور صاحبزادہ جہانگیر سمیت ڈیڑھ سو افراد کے خلاف پرچہ کٹ گیا۔فیصل آباد میں درج پرچے کے مطابق انیل مسرت…
? لائیو | چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=mJCLsP24dWM
بریکنگ نیوز | پاکستان کو بارہ ریلیف مل گیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Ar_yXw_Ax6s
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 2 PM | فرخ حبیب کا بارہ دعا | یکم مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=T61HAF3ffcE
بریکنگ نیوز | کراچی والے ہوجائیں ہوشیار | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Y7sd3i0FF7E