جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی کو خراب کرنے میں ہم سب کا ہاتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کو خراب کرنے میں ہم سب کا ہاتھ ہے، ہم وہ کام کرنے میں ناکام رہے جو عوام چاہتے تھے۔شہری منصوبہ بندی پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دو ہزار تین میں بائیس شاہراہیں کمرشل کردی…

اوپن مارکیٹ، ایک ڈالر کی قیمت 241 روپے تک پہنچ گئی

ملک میں سیاسی عدم استحکام نے امریکی ڈالر کو آسمان پر پہنچا دیا۔ اوپن مارکیٹ میں 4 روپے بڑھ کر ایک ڈالر کی قیمت 241 روپے تک پہنچ گئی۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کاروبار کا ملا جلا دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 78…

اسلامی نظریاتی کونسل میں علمائے کرام کا اجتماع

اسلامی نظریاتی کونسل میں علمائے کرام کے اجتماع میں محرم الحرام کے لیے منظور کردہ ضابطہ اخلاق کے نفاذ پر زور دیا گیا۔علمائے کرام نے نفرت انگیزی پر مبنی تقاریر نہ کرنے پر زور دیا اور کہا کہ تمام شہری سیاسی حقوق، اظہار خیال، عقیدہ، عبادت…

پرویز الٰہی کے حلف لینے پر رانا ثنا کی ہوائیاں اڑ گئیں، مونس الٰہی

مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ رانا ثنا صاحب! پرویز الٰہی کو حلف لیے 24 گھنٹے بھی نہیں ہوئے اور آپ کی ہوائیاں پہلے ہی اُڑ گئی ہیں۔اپنے بیان میں مونس الٰہی نے کہا کہ گورنر راج کے بارے میں احمقانہ بیان دینے سے پہلے آئین…

کراچی میں بارش کا اسپیل طویل، کہیں ہلکی کہیں تیز بارش

کراچی میں بارش کا اسپیل طویل ہوگیا، چوتھے روز بھی کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں مزید دو روز کہیں ہلکی کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔ کراچی پولیس کے مطابق مون سون کے تیسرے اسپیل میں…

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹس ہلاک

راجستھان کے علاقے بارمر میں بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں دو پائلٹ ہلاک ہوگئے۔دو سیٹوں والے مگ 21 تربیتی طیارے نے راجستھان کی اترلائی ایئربیس سے اڑان بھری اور رات 9 بج کر 10 منٹ پر ایک گاؤں میں گر کر تباہ…

کاؤنٹی چیمپئن شپ: ظفر گوہر کی شاندار پرفارمنس، ایک میچ میں 10 وکٹیں

پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک میچ میں 10 وکٹیں لے اڑے۔ لیفٹ آرم اسپنر ظفر گوہر نے نارتھمپٹن شائر کے خلاف میچ کی پہلی اننگز میں 134 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ دوسری اننگز…

پی ڈی ایم اجلاس میں فارن فنڈنگ کیس پر قرارداد منظور

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہی اجلاس میں فارن فنڈنگ کیس پر قرارداد منظور کرلی گئی۔قرارداد میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن 8 سال سے زیر التوا فارن فنڈنگ کیس کا فی الفور فیصلہ سنائے، فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ مزید کسی تاخیر کے…

وفاقی وزیر ہوا بازی سعد رفیق کی صدارت میں پی آئی اے کا اجلاس

وفاقی وزیر ہوابازی سعد رفیق کی صدارت میں پی آئی اے کا اجلاس کراچی میں ہوا۔ اس موقع پر پی آئی اے انتظامیہ نے وفاقی وزیر کو نئے جہازوں اور پروڈکٹ کو بہتر بنانے پر بریفنگ دی اور بتایا کہ پی آئی اے اپنے بیڑے میں شامل 5 ائیر بس 320 طیاروں کی…

کراچی: لیاقت آباد میں نوجوان کا قتل، لواحقین کا میت سڑک پر رکھ کر احتجاج

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں بندھانی کالونی کے نوجوان حماد کے قتل کے خلاف لواحقین نے میت سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا۔لواحقین نے حماد کے قاتل کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا اور کہا کہ گھنٹوں گزر جانے کے باوجود قاتل اب تک قانون کی گرفت میں نہ…

صدارتی ایوارڈ یافتہ مصری جوگی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

صدارتی ایوارڈ یافتہ مصری جوگی طویل علالت کے بعد عمرکوٹ میں انتقال کرگئے۔ مصری جوگی بین کے فن میں عالمی شہرت یافتہ تھے، وہ  کافی عرصہ سے جگر کے کینسر میں مبتلا تھے۔ مصری جوگی نے برطانیہ، امریکا، دبئی سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں پاکستان…

27 سالہ چینی کو کم عمر بچہ نظر آنے پر کوئی ملازمت دینے کو تیار نہیں

وسطی چین کے صوبے گوانگ ڈونگ کا ایک 27 سالہ شخص اس وجہ سے نوکری حاصل نہیں کر پارہا کہ اس کی ظاہری وضع قطع اور شکل صورت سے وہ کم عمر بچہ لگتا ہے۔کم عمر نظر آنا دوسروں کے لیے ایک نعمت ہوسکتی ہے لیکن اس نوجوان کے لیے یہ ایک مصیبت بن گئی ہے…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 89 کروڑ 69 لاکھ ڈالر سے زائد کی کمی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ملکی زرمبادلہ ذخائر سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔ مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ 22 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر 82 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ…

الیکشن وقت پر ہوں گے، حکومت مدت پوری کرے گی، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے، حکومت اپنا وقت پورا کرے گی۔اسلام آباد میں پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان…

مصر اور بھارت کے درمیان تجارتی حجم بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

مصر اور بھارت کے درمیان تجارتی حجم بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، مالی سال 2021 تا 2022 کے لیے دونوں ملکوں میں 7.26 ارب ڈالر کی تجارت ہوئی۔مصر کی میڈیا رپورٹ کے مطابق قاہرہ میں بھارتی سفیر اجیت گپتے نے بتایا کہ پچھلے سال کے مقابلے میں اس سال…